• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
کسی اپنے کے سکول میں نہیں جانا چاہیئےآج تو مت ماری گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔خنساء سبق یاد بھی کرو لکھو بھی۔۔۔۔ ٹیچر آپ نے نہیں سننا میں خود آکر سنوں گی۔۔۔ سب بچے لکھ رہے تھے اور میں دونوں کام کروں :(۔۔۔خنساء کون کون سی کتابیں پڑھ لی ہیں؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔خنساء سمجھ آئی ہے ؟؟؟؟۔۔۔۔۔خنساء اکیلی کہاں جا رہی ہو ؟؟؟؟؟عبد الرحیم کہاں ہے اس کے ساتھ جاؤ۔۔۔۔۔۔۔اور بچوں کو اپنی حیرت کے آج میم رشدہ بار بار کیوں کلاس روم کے چکر لگا رہی ہیں
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

معصوم ۔۔۔۔):
مجھے آپ کے "غم" کا شدت سے احساس ہے ):
میں تو روزِاول سے ہی "اپنوں" کی کرم فرمائیوں سے عاجز ہوں۔۔۔سکول لائف میں بھی اور خاص سمر کورس کے بعد۔۔۔۔۔۔۔):
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اتنا غصہ بھی ٹھیک نہیں ہوتا کوئی ڈکٹیشن دینا شروع کرے تو کام اسے تھما دیں اور آپ کوئی اور کام شروع کر دیں۔۔تجربہ ہے کہ آپ کا کام ختم ہو جائے گا لیکن وہ ایفی شینسی مارنے والا بندہ یونہی منہ اٹھا کر دیکھ رہا ہو گا۔۔اگر منہ جھکا کر دیکھ رہا ہو تو بھی آپ ہی کا فائدہ ہے مفت میں کام ہو جائے گا اور وقت بھی بچ جائے گا۔۔۔
10289848_1443324342579313_9081313294503527536_n.jpg
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
آپ مانیں یانہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے محدث فورم پر بھی چکر لگانا مشکل ہو گیا ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
سبزی لانے سے پہلے وعظ و نصیحت سننی پڑتی ہے اور سبزی لانے کے بعد بھی۔۔۔۔
ایک دن تو ہم نے دکاندار کو کہہ ہی دیا:"یار ! ایسے آلو دینا کہ جھڑکیاں نہ پڑیں"۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ابتسامہ ۔۔۔اس میں بھی بھلائی ہی ہے کہ بعد میں یہ نہ کہہ دیا جائے ’’چار کلو سبزی میں سے تین پاؤ بنا کر رکھ دی ۔۔۔باقی میکے بھجوا دی کیا‘‘۔۔۔ہہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
آپ مانیں یانہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے محدث فورم پر بھی چکر لگانا مشکل ہو گیا ہے
اگر ماننے نہ ماننے میں کوئی فرق نہیں تو پھر ہم نہیں مانتے ۔
بہن جی خیر ہے کیا فورم تک پہنچنے کے لیے کسی گول چکر سے گزرنا پڑتا ہے ؟
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آپ مانیں یانہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے محدث فورم پر بھی چکر لگانا مشکل ہو گیا ہے
ابھی تو ابتدا ہے بہنا ۔۔۔کچھ دن میں کھاناپینا بھی بھول جائے گا ۔۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
 
Top