• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بچے کے چھ ماہ سے لیکر قریبا ایک سال تک۔ ۔ گھر میں بڑی عید کا سماں ہوتا ہے!!
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
’’دھوندھا ‘ہے یا’ اکوندھا؟؟؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بات کچھ سمجھ نہیں آئی-ذرا آسان الفاظ میں سمجھا دیں سسٹر
):
بکرے کے بھی دانت چیک کیے جاتے ہیں کہ دو دانت والا ہی ہے ناں ؟؟یعنی’دوندا‘
اور بچے کے بھی کہ ایک دانت نکلا ہے یا کہ دو دانت!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
1976981_10203186509211648_1354363771_n.jpg
لوگ وہ ہزار لمحات یاد نہیں رکھتے جب آپ نے ان کی مدد کی ہوتی ہے ۔ ۔ وہ بس ایک وہی وقت یاد رکھتے ہیں جب آپ ان کی مدد نہیں کر سکے تھے
 
Top