• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابابیل حلال ہے یا حرام؟

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
ابابیل کے لئے انگریزی میں کثرت استعمال Martin کا ملتا ہے اور
Swallow کا بھی ملتا ہے ۔
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
Birds - پرندے

Crane سارس

Cuckoo کوئل

Chiken چوزہ مرغی کابچہ

Duck بطخ مادہ

Eagle شاہین

Hen مرغی

Kite چیل

Magpie نیل کنٹھ

Bat چمگاڈر

Cock مرغی

Crow کوا

Drake بطخ نر

Dove فاختہ

Goose راج ہنس

Hawk باز

Lark چنڈول

Owl الو

Parrot طوطا

Peacock مور

Quail بٹیر

Seagull سمندری بگلا

Sparrow چڑیا

Weaver bird بیا

Woodpecker ہد ہد

Nightingale بلبل

Pigeon کبوتر

Partridge تیتر

Peahen مورنی

Raven پہاڑی کوا

Swan بطخ

Swallow ابا بیل

Vulture گدھ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

’ابابیل‘ کوئی خاص پرندہ ہے؟

قرآن مجید کے سورہ فیل کے اندر جو ’طیرا ابابیل‘ کہا گیا تو اس کا مطلب ہے کہ ’غول در غول پرندے‘ یا ’قطار در قطار پرندے

یہ پرندوں کے آنے کی صفت ہے کہ وہ ’ ابابیل ‘ کی صورت آئے ۔

اگر کوئی خاص قسم کے پرندے کو ابابیل کہا جاتا ہے ، تو اس کے متعلق معلومات فراہم ہونے کے بعد ہی کچھ فیصلہ کیا جاسکتا ہے ۔
خضر بھائی کے سوال پر اور قرآنی جواب پر میں صبح ہی ریسرچ کر چکا تھا اس لئے اردو میں کچھ مطلب سامنے لایا تھا کہ شائد کوئی عربی میں اس کی پہچان پر کوئی حدیث مبارکہ پیش کر سکے، مگر عمر اثری بھائی نے اس کا نام انگلش میں پوچھ لیا، پھر مزید بھائیوں نے اس کا انگلش نام بھی پیش کر دیا، معذرت کے ساتھ میں ان سے اتفاق نہیں کرتا۔ قران سے ابابیل کا ترجمہ جو خضر بھائی نے پیش کیا وہی درست ہے اور مزید جو سوال پوچھا تو ابابیل پر انگلش میں بھی ابابیل ہی استعمال ہوتا ہے، جنہوں نے اس پر انگلش میں تراجم پیش کئے ہیں تو وہ کنفرم نہیں۔

قرآن مجید کے سورہ فیل کے اندر جو ’طیرا ابابیل‘ کہا گیا تو اس کا مطلب ہے کہ
’غول در غول پرندے‘ یا ’قطار در قطار پرندے‘

طیرا ابابیل کسی ایک پرندہ کی پہچان یا نشاندہی نہیں۔

MARTIN
مارٹین ۔ ابابیل کی ایک قسم ۔ حشرات خور پرندہ۔ خانہ بدوش ۱۲ سے ۱۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔ اپنے پروں کے ذریعے شکار کرتا ہے۔ اس کی اقسام میں گھریلو اور ریکی ابابیل شامل ہیں۔

مزید اگر انگلش میں بھی دیکھنا ہے تو اس ویب سائٹس کا وزٹ کریں یہاں تمام پرندے تصاویر کے ساتھ ہیں، سب ابابیل کی قسم ہیں اس کے علاوہ بھی بہت سے پرندوں کے نام انگلش میں ہیں جنہیں ابابیل کی قسم کہا گیا ہے مگر ابابیل؟ حدیث مبارکہ سے اگر کوئی پہچان ہو تو ضرور پیش کریں۔

Swallows

barn swallow

tree swallow


swift


والسلام
 
Last edited:
Top