• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ادارہ محدث کی انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور شاندار کامیابی

آپ اس پروجیکٹ میں کیسا تعاون کر سکتے ہیں؟


  • Total voters
    14

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
ما شاء اللہ!
بہت مبارکباد، بہت شکریہ،
اللہ قبول فرمائے، اللہ جزا عطا فرمائے، اللہ کامیابی نصیب فرمائے، اللہ برکت نصیب فرمائے، آمین!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک لمبے عرصے بعد فورم پر تشریف آوری کا دل کی اتھاہ گہراہیوں سے خوش آمدید۔اصل میں حدیث سائٹ ابھی بالکل ابتدائی مرحلہ میں ہے اور افادہ عام کی غرض سے آن لائن کر دیا ہے ۔مسائل بہت جلد اور روزانہ کی بنیاد پر حل کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ
خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔نظر رکھیں اور جو جو مسائل نظر آئیں بتاتے جائیں۔کافی سارے مسائل ہمارے علم میں ہیں اور ان کے حل کی کوشش میں ہیں۔بابرکت مہینے میں ابتداء کی خواہش تھی اللہ تعالیٰ نے پوری فرما دی باقی بھی وقت کے ساتھ ساتھ تحسینیات پیدا ہوتی جائیں گی۔ان شاء اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
ممکن ہے یہ "حاضری" پھر غیر "حاضری" میں بدل جائے۔حدیث کے اس پراجیکٹ کی ایک عرصے سے خواہش تھی۔اتنا حق بنتا ہے کہ اس پراجیکٹ میں شامل تمام معاونین کو دعائیں دوں۔
اللہ تعالی آپ تمام لوگوں کو اجر و ثواب سے نوازے اور اطمینان کی زندگی اور نیکیاں سمیٹنے کی توفیق عطا کرے۔آمین
 
شمولیت
مارچ 06، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
42
ما شاء اللہ!
بہت مبارکباد، بہت شکریہ،
اللہ قبول فرمائے، اللہ جزا عطا فرمائے، اللہ کامیابی نصیب فرمائے، اللہ برکت نصیب فرمائے، آمین!
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
ممکن ہے یہ "حاضری" پھر غیر "حاضری" میں بدل جائے۔حدیث کے اس پراجیکٹ کی ایک عرصے سے خواہش تھی۔اتنا حق بنتا ہے کہ اس پراجیکٹ میں شامل تمام معاونین کو دعائیں دوں۔
اللہ تعالی آپ تمام لوگوں کو اجر و ثواب سے نوازے اور اطمینان کی زندگی اور نیکیاں سمیٹنے کی توفیق عطا کرے۔آمین
شکراً
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
ما شاء اللہ!
بہت مبارکباد، بہت شکریہ،
اللہ قبول فرمائے، اللہ جزا عطا فرمائے، اللہ کامیابی نصیب فرمائے، اللہ برکت نصیب فرمائے، آمین!
شکریہ!پرخلوص دعاؤں کی درخواست ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ ابتدائی مراحل ہے اس لئے اس میں کئی خامیاں ہو سکتی ہے، لیکن پھر بھی کچھ پوانٹس پر نظر رکھئے
صحیح بخاری ، نسائی اور ابن ماجہ مکمل اپلوڈ نہیں ہوئی ہے، ابو داود مکمل اپلوڈ ہوئی ہے،
حدیث کی شرح میں جو ٹیکسٹ ہے اسے Justify ہونا چاہیے اور تھوڑا بڑا ہونا چاہیے
حدیث کے عربی و اردو دونوں کے باب کے فونٹ کو ذرا بڑا اور بولڈ ہونا چاہیے
جو کتابیں اپلوڈ ہو رہی ہے ان کے مصنف وغیرہ کے بارے میں بھی جانکاری رکھنا چاہیے کہ کونسے مکتبہ کا ترجمہ ہے وغیرہ۔۔۔
ٹیکسٹ کےسائڈمیں جو باکس بنے ہیں وہ کافی پرانی اسٹائل کے محسوس ہو رہے ہیں

میرے خیال سے تھیم کتب لائبریری کی طرح ہونی چاہیے ۔
حدیث کو اگر نمبر سے تلاش کیا جائے تو رزلٹ الجھا دینے والا ہوتا ہے
مسند امام احمد بن حنبل کتاب بھی اپلوڈ ہوگی؟؟

یہ میری رائے ہے جو مجھے محسوس ہوئی ہے، باقی انتظامیہ بہتر سمجھ سکتی ہے
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
ماشاءالله بہت ہی زبردست بلکہ ادرو میں اپنی نوعیت کا منفرد کارنامہ ہے اب تک عربک میں ہی ایسا کام دیکھنے کو ملا تھا جیسے دورار ڈاٹ نیٹ وغیرہ

جس جس نے اس کار خیر میں حصّہ لیا ہے الله تعالى ان تمام لوگوں کی محنت کو قبول فرمائے-
 
Top