• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
محترم تکنیکی ناظمین آپ سے گزارش ہے کے میرا یوزرنیم "طاہر محمود سلفی" سے بدل کر "طاہرمحمودسلفی" (بغیر سپیس) کردیا جائے تو عین نوازش ہوگی اور آپ حضرات پر رحمتوں کی بارش ہوگی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام میں موجود اسپیس کو ختم کردیا گیا ہے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی معذرت خواہ ہوں، اضافی مصروفیات کی وجہ سے کچھ دن فورم پہ حاضری نہیں دے سکا۔

بھائی ہم ان اراکین کو کہا کرتے ہیں جن کا نام انگلش میں ہوتا ہے کہ آپ اردو میں اپنا نام رکھیں، تو آپ کا نام جب کہ اردو میں ہے ہم کیسے انگلش میں بدل سکتے ہیں؟۔۔ابتسامہ۔۔ کیونکہ یہ فورم اردو کےلیے خاص ہے۔ اور ہماری خواہش ہے کہ یہاں پر تمام اراکین کے نام بھی اردو میں ہوں، اور وہ اردو میں لکھ بھی سکیں۔

اس وضاحت کے بعد بھی اگر آپ چاہتے ہوں کہ آپ کا نام انگلش میں کردیا جائے، تو آپ کی طرف سے جواب ملنے پر نام بدل دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
اردو میں عبقری ریڈر کر دیں،، (Ubqari Reader)،،جیسے آسانی لگتی ہے ویسے کردیں۔انگلش یا اردو دونوں میں کوئی ایک کردیں۔
بہت بہت شکریہ
کلیم حیدر
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اردو میں عبقری ریڈر کر دیں،، (Ubqari Reader)،،جیسے آسانی لگتی ہے ویسے کردیں۔انگلش یا اردو دونوں میں کوئی ایک کردیں۔
جزاکم اللہ خیرا
جی محترم بھائی نام میں تبدیلی کردی گئی ہے۔
عبقری ریڈر
 
شعیب ملک

مبتدی
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
84
پوائنٹ
15
اسلام علیکم کلیم بھائی!!!
مجھے آپ کی مدد درکار ہے،، اس حوالے سے کہ ایک خاتون ہیں جو کہ عیسائی ہیں انہیں اسلام کے بارے میں معلومات کے لیے کون سی کتاب پڑھنے کو دینی چاہیئے، چونکہ وہ اُردو نہیں جانتیں صرف انگلش میں ہی پڑھ سکتی ہیں،، اور فلسطین میں رہتی ہیں اس لیے صرف پی ڈی ایف(PDF) فورمیٹ میں ہی کوئی کتاب بھیجی جا سکتی ہے، آپ مہربانی فرمائیں اور جلد سے جلد میری رہنمائی فرما کر اپنے اور میرے لیے صدقہء جاریہ حاصل کریں، جزاک اللہ
اور باقی ممبران جنہوں تک میری یہ درخواست پہنچی ہے مہربانی فرما کر اگر میری رہنمائی فرمانا چاہیں تو جزاک اللہ۔۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

السلام علیکم ،
محترم بھائی!
دعوت میں سب سے پہلے توحید کی دعوت دینے کا حکم ہے۔ "کتاب توحید" اس مقصد کے لیے بہترین کتاب ہے،اور یہ انگلش میں ہے۔
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
http://www.islamhouse.com/128600/en/en/books/Kitab_At-Tawheed
اس کے ساتھ ایک کتاب اور بھی ان خاتون کو دیجیئے۔اس کتاب میں 40 سوال اور جواب تحریر کیئے گئے ہیں جو کہ اسلام سے متعلق ہیں اور آسان فہم ہیں۔
یہ کتاب بھی انگلش ورژن میں ہے۔یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
http://www.islamhouse.com/438453/en/en/books/40_Top_Questions_About_Islam
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
خوارجی کی حقیقت

آپ کی آئی ڈی نامناسب ہے۔ لہٰذا آپ آئندہ ایک روز تک اپنی نئی آئی ڈی ہمیں بتا دیں تاکہ اسے بدلا جا سکے۔

والسلام
 
شیخ عامر

مبتدی
شمولیت
ستمبر 16، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
10
خوارجی کی حقیقت

آپ کی آئی ڈی نامناسب ہے۔ لہٰذا آپ آئندہ ایک روز تک اپنی نئی آئی ڈی ہمیں بتا دیں تاکہ اسے بدلا جا سکے۔

والسلام
اسلام علیکم
ویسے اس آئی ڈی میں کیا قبا حت ھے؟
مجوزہ آئی ڈی :: "تلمیز" ھے جزاک اللہ ہو خیرا
 
Top