• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میری تاریخ پیدائش 5 نومبر، 1982 ہے۔ لیکن چونکہ میں ساڑھے تین سال کی عمر سے ہی اسکول جانا شروع ہو گیا تھا تو میٹرک میں میری عمر کم ہو گئی اور امتحانات میں بیٹھنے کے لئے کم سے کم 14 سال عمر کی شرط پر پورا نہیں اتر سکتا تھا۔ اس لئے ڈاکومنٹس میں عمر میں چند ماہ کا اضافہ ہے۔ یعنی 5 فروری، 1982۔
بھائی لفظ تول تول کے لکھنا ہم آپ کا انٹرویو شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔
مداخلت کے لئے معذرت خواہ ہوں لیکن اب آپ عمر میں مجھ سے چھوٹے نکلے ہیں اس لئے احترام مجھے آپ کے انٹرویو میں مداخلت(ٹانگ پھنسانے) کا حق ہے ابتسامہ
ابن آدم بھائی معذرت کے ساتھ ، آپ کا یہ مراسلہ شاکر بھائی کے انٹرویو سے یہاں منتقل کیا گیا ہے ۔ ایسے مراسلہ جات صرف ’’ حذف ‘‘ کیے جاتے ہیں لیکن چونکہ آپ نے حق جتایا ہے تو پھر منتقل بھی کرنا پڑ رہاہے ۔ ( مسکراہٹ )
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
انٹرویو پینل سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہر ممبر کا انٹرویو پورا ہونے کے بعد ان سے پوچھے گئے سوالوں کو لنک کر دیا جائے اس طرح سے
1۔آپ کا مکمل نام ، اور آپ کی رہائش؟
2۔آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ، ؟مزید اپنی دینی تعلیم کا سفر کیسے اور کہاں سے شروع کیا، اور کیا آپ کو اس دوران کسی مشکل کا سامنا ہوا؟
3۔آپ کا پیشہ کیا ہے؟
4۔عمرکتنی ہے ؟
5۔شادی ہوئی ؟ اولاد ہے ؟ ان کے نام کیا ہیں ؟ ان کو کیا بنانا چاہتے ہیں ؟

اس طرح کرنے سے پڑھنے میں اور مزہ بھی آئے گا اور ساتھ ہی جواب پر سیدھے پہنچا جا سکتا ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
انتظامیہ نے آپ کے بارے میں ابھی تک آگاہی نہیں دی کہ آپ انتظامیہ میں شامل ہیں؟؟؟ کیونکہ یہ سلسلہ کسی اور بھائی نے شروع کیا تھا؟؟؟ کیا اس فورم پر ہر کوئی کسی کا انٹرویو کرنے کا مجاز ہے؟؟؟ معزز انتطامیہ جواب دے کر رہنمائی فرمائیں شکریہ
یہ سلسلہ کسی ایک بھائی یا بہن کی بجائے کچھ اراکین فورم نے مل کر شروع کیا تھا ۔ جن کو عموما ہم ’’ انٹرویو پینل ‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں ۔
جس میں ابھی تک درج ذیل 5 اراکین شامل ہیں :
ساجد تاج
محمد نعیم یونس
دعا
اخت ولید
خضر حیات
وضاحت :
عبقری ریڈر صاحب آپ کا یہ مراسلہ سرفراز فیضی صاحب کے انٹرویو میں غیر قانونی تھا۔ اس لیے وہاں سے حذف کردیا گیا ہے ۔ ہر انٹرویو کے نیچے یہ عبارت لکھی ہوتی ہے :
( تمام اراکین سے بصد احترام گزارش ہے کہ جب تک اوپر پیش کیے گئے سوال مکمل نہ ہوجائیں مزید کوئی سوال جواب یا تأثرات کا اظہار ( سوائے ریٹنگ کے ) نہ کریں ۔تاکہ انٹرویو میں ایک تسلسل برقرار رہے ۔اگر کسی رکن سے اس سلسلے میں تسامح ہوا تو ان کے پیغامات حذف کردیے جائیں گے ۔ منجانب : انٹرویو پینل )
اور اب آپ کے اس اہم مراسلہ پر مناسب معلوم ہوا کے ساتھ اس عبارت کا بھی اضافہ ہونا چاہیے :
’’ تجاویز و غیرہ کے لیے یہاں تشریف لائیں ‘‘
 
شمولیت
مئی 30، 2014
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
10
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر آپ قرآن کریم کا ناظرہ حفظ القرآن (تجوید کے ساتھ) ترجمۃ القرآن اور احادیث نبویہ پڑھنا چاہتے ہیں گھر بیٹھ کر بلکل مناسب فیس کے ساتھ تورابطہ کرسکتے ہیں Skype id shaikhumarfarooq no 03054070105 جزاک اللہ خیراً
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
http://forum.mohaddis.com/threads/محترمہ-نسرین-فاطمہ-صاحبہ-٭.22845/page-2
انٹرویو پینل کی’’ناک‘‘ کے نیچے سب کچھ ہو رہا ہے):
محترمہ @نسرین فاطمہ صاحبہ بہت اچھا انٹرویو دیا آپ نے - اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی ساری خوشیاں نصیب کرے
بہت خوب اچھا وقت گزارا ہے آپ نے اللہ مزید ترقی دے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر آپ قرآن کریم کا ناظرہ حفظ القرآن (تجوید کے ساتھ) ترجمۃ القرآن اور احادیث نبویہ پڑھنا چاہتے ہیں گھر بیٹھ کر بلکل مناسب فیس کے ساتھ تورابطہ کرسکتے ہیں Skype id shaikhumarfarooq no 03054070105 جزاک اللہ خیراً
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر آپ قرآن کریم کا ناظرہ حفظ القرآن (تجوید کے ساتھ) ترجمۃ القرآن اور احادیث نبویہ پڑھنا چاہتے ہیں گھر بیٹھ کر بلکل مناسب فیس کے ساتھ تورابطہ کرسکتے ہیں Skype id shaikhumarfarooq no 03054070105 جزاک اللہ خیراً
وعلیکم السلام
محترم جناب آپ کا اس طرح ہر پوسٹ میں اس طرح کی spamming کرنا درست نہیں، میں دو تین روز سے دیکھ رہا ہوں، اس طرح سے تشہیر کرنا spam کہلاتا ہے جو ٹھیک نہیں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
صبح صبح سب صفایا کر دیا ہے۔
 
Top