• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین ِمحدث کے انٹرویوز کی اَپ ڈیٹس

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@عمیر بھائی!
ایک مہینے سے زائد ہو گیا آپ کو یہاں کچھ کہے ہوئے۔باقی ادھار بھی چکا ہی دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@ابن آدم بھائی!
سوال نمبر 29 کا جواب دینا ضروری نہیں ہے!!!! بقیہ پر تو نظر کرم کریں۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @کلیم حیدر بھائی!
@ساجد تاج بھائی اگر اپنی کچھ مصروفیت کی وجہ سے نہیں آرہے تو کیا ہوا!!! مائیک ہم سنبھال لیتے ہیں۔ آپ یہاں ہمت سے کام لیں۔ بہت زبردست جوابات کا سلسلہ جارہا تھا۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@شاکر بھائی!
آپ کی مصروفیت کو مد نظر رکھتے ہوئےبہت انتظار کیا اور مزید آپ کو یہاں پر رعائت دی جاتی ہے کہ ہفتے میں دو جوابات ہی سہی۔۔ہم گزارا کر لیں گے۔۔ابتسامہ۔۔
 
Top