• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی عقیدہ کا اہم پہلو الوَلاء والبراء

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
بہت ہی قیمتی مضمون شیئر کیا آپ نے کلیم بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے اور
ہمارے شیخ بقیۃ السلف مولانا محمد ارشاد الحق اثری﷾ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر برقرار رکھے، جزاہ اللہ عنا وعن الاسلام خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
کلیم بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین انس بھائی جان اس دعا کی قبولیت کا آغاز فرسٹ آپ سے ہی ہو۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
ولآخرت
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین بہنا کہتے ہوئے ایک بات کی طرف اشارہ کرنا چاہتا ہوں اور شاید پہلے بھی اسی طرح لکھا دیکھا ہے۔آپ نے یہاں پر ’’ولآخرت‘‘ لکھا ہے۔ حالانکہ یہ اس طرح نہیں بلکہ ’’والآخرۃ‘‘ یوں لکھا جاتا ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
بلا شبہ ۔ انتہائی معلوماتی و مفید، احسن طرز پر لکہی تحریر ۔
اللہ تعالی بهترین جزاء دے۔
حق تو یہ ہیکہ اس مضمون کی تعریف کیلئے صفحات چاہیئں ۔
اللہ آپکے علم و عمل میں برکت دے اور دین کی خدمت لے
خضر بهائی کا شکریہ کہ انکے تبصرہ کرنے سے یہ مضمون جو میں نے پہلے نہیں پڑہا تہا اب پڑہا اور شاید میری طرح بہت سے ہونگے ۔

والسلام
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جزاکم اللہ خیرا.
کئ دن سے یہ ولاء اور براء کا معاملہ اٹکا پڑا تھا.
پریشان تھا کہ آخر یہ ھے کیا چیز. الحمد للہ آج نظر سے گذرا.
ان شاء اللہ مفید رھے گا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
خضر بهائی کا شکریہ کہ انکے تبصرہ کرنے سے یہ مضمون جو میں نے پہلے نہیں پڑہا تہا اب پڑہا اور شاید میری طرح بہت سے ہونگے ۔
بالکل جناب. ان میں سے میں بھی ھوں. ویسے ابھی پڑھا نہیں ھے.
ان شاء اللہ اطمنان سے پڑھوں گا. اسکو تھوڑا سمجھنا ھے کیونکہ اسکو سمجھ کے کسی کو سمجھانا ھے..... ابتسامہ.
جزاک اللہ خیرا
 
Top