• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اف یہ رشتے

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
حسان کی اہلیہ کلیم کی بہن ہے اور حسان وہی ۔۔۔۔۔علیم اور کلیم میں سے ایک کی اہلیہ بیگ صاحب کی اہلیہ کی بھتیجی ہے۔۔وہی بیگ صاحب جو۔۔۔اور دوسرے بھائی کی اہلیہ ابو ہاشم کی سالی ہے۔۔یعنی ابو ہاشم کی اہلیہ اور ان کی اہلیہ بہنیں ہیں اور ان کی ایک بہن کی شادی اور دوسری کی شادی۔۔ہاں وہی وہی فیملی ۔۔۔اور تمہیں پتا ہے کہ علیم اور کلیم کے والد کا سٹور تھا وہاں سے تمہارے ولید بھائی کی چوسنیاںآیا کرتی تھیں،تمہارے ابو لاتے تھے۔۔اب تو ولید کے بچوں کی چوسنیاں ان کے دادا لایا کرتے ہیں۔۔میں نے بے چارگی سے سوچا۔۔اور اب ان کے والد کی ڈیتھ کو بھی انیس سال ہو گئے ہیں!!علیم کے اتنے بچے،کلیم کے ۔۔بہن کے۔۔چھوٹے بھائی کے۔۔۔ٗٗٗٗٗٗ
کچھ نہیں ابو ماعز بھائی کے ْاکٗ دوست تھے!!دوست احباب،رشتہ داری کسی کی ،مل کر کوئی آیا اور رشتے کسی کو ازبر کروائے جا رہے تھے):۔۔۔اتنے لمبے رشتے تو کبھی اپنوں کے نہیں یاد کیے:)
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
"اچھا۔۔پھر تو وہ اپنے آپ کو "کچھ اور" ہی سمجھتی ہو گی۔۔جبھی تو اسے کچھ پسند نہیں آیا"سربراہ گھرانہ فون ہیلپر نمبر 1 سےپر بات کر رہی تھیں۔
"کسے؟"ہم سب نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا۔
"عبداللہ کے گھر والوں کو؟شاید اس کی دیورانی،جٹھانی کو"میں نے خیال ظاہر کیا۔
"ہو سکتا ہے،،اس کی بہن کی بات کر رہے ہوں"ہیلپر نمبر 2 نے اپنی سوچ بتائی۔
"نہیں۔۔اتنے نخرے والی۔۔اسکی دیورانی جٹھانی ہی ہوں گی"
"کک ۔۔کیا"ہیلپر نے مجھے گھورا"عبداللہ کی؟؟"
"ہاااں۔۔دیورانی۔۔جٹھانی"):
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
چار پانچ سالہ وردۃ صاحبہ کو نا جانے کیا خبط سوار ہوا چوں چوں تو جاری رہتی ہی تھی امی سے کہنے لگیں "امی یہ سب آپ کے سوتیلے ہیں ناں اس لئے آپ ان سے پیار کرتی ہیں اور میں آپ کی سگی ہوں ناں اس لئے آپ مجھے سے پیار نہیں کرتیں۔۔):
اور آج دس بارہ سال بعد بھی ان کی اس بات کو یاد کر کے خوب مذاق بنایا جاتاہے۔۔۔:)
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
حسان کی اہلیہ کلیم کی بہن ہے اور حسان وہی ۔۔۔۔۔علیم اور کلیم میں سے ایک کی اہلیہ بیگ صاحب کی اہلیہ کی بھتیجی ہے۔۔وہی بیگ صاحب جو۔۔۔اور دوسرے بھائی کی اہلیہ ابو ہاشم کی سالی ہے۔۔یعنی ابو ہاشم کی اہلیہ اور ان کی اہلیہ بہنیں ہیں اور ان کی ایک بہن کی شادی اور دوسری کی شادی۔۔ہاں وہی وہی فیملی ۔۔۔اور تمہیں پتا ہے کہ علیم اور کلیم کے والد کا سٹور تھا وہاں سے تمہارے ولید بھائی کی چوسنیاںآیا کرتی تھیں،تمہارے ابو لاتے تھے۔۔اب تو ولید کے بچوں کی چوسنیاں ان کے دادا لایا کرتے ہیں۔۔میں نے بے چارگی سے سوچا۔۔اور اب ان کے والد کی ڈیتھ کو بھی انیس سال ہو گئے ہیں!!علیم کے اتنے بچے،کلیم کے ۔۔بہن کے۔۔چھوٹے بھائی کے۔۔۔ٗٗٗٗٗٗ
کچھ نہیں ابو ماعز بھائی کے ْاکٗ دوست تھے!!دوست احباب،رشتہ داری کسی کی ،مل کر کوئی آیا اور رشتے کسی کو ازبر کروائے جا رہے تھے):۔۔۔اتنے لمبے رشتے تو کبھی اپنوں کے نہیں یاد کیے:)
اف اخت ولید ککھ وی پلے نئیں پیا۔۔۔):
مجھے لگتا ہے آپ سلیم اللہ بھائی کی فیملی کی بات کر رہی ہیں ان کے متعلق بالکل سمجھ نہیں آتا ۔حالانکہ سب سے اول جیل داستان ادھر سے ہی شروع ہوئی تھی۔۔۔
جب بھی امِ ہاشم سے ملاقات ہوتی ہے تو سب کا حال احوال پو چھا جاتاہے، بتایا جاتا ہے اور ہم ان کے جانے کے بعد کہتے ہیں "امی! یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آگے آپ بہتر سمجھتی ہیں):۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں سمجھتیں تو کسی دن ہمارے گھر آ کر سمجھ جایئے گا ۔۔۔):
ابھی لکھتے ہوئے بھی امی جان اور وردۃ کی رننگ کمنٹری جاری ہے اور میں ۔۔۔۔۔آنسووں والا آئیکون
بیگ تو وہ انکل خالد بیگ ہوں گے نا جنہیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں چھوڑیں :)
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سجے سجائے کمرے کی تصویر دیکھنے کے بعد تبصرے جاری تھے کہ شادی کس کی تھی ۔۔
"یہ ان کے داماد کی شادی تھی" ایک شگوفہ پھوٹا!
" داماد نہیں بھانجی کی شادی ہے"
"اوہ اچھا ،اچھا"۔
"وہ تو کہہ رہے تھے سالے اور سالی کی شادی ہے"
"چلو پاگل یہ کمرہ تو ان کی بہن کی بیٹی کا ہے"
ہاں تو وہی ناں پر یہ ان کی بھانجی شادی کس سے ہوئی ہے؟؟؟؟
"پتہ نہیں،ہمیں کیا پتہ ہو،تصویر کس خوشی میں آئی تھی "؟
"اوہ یاد آیا انہوں نے کہا تھا " میری بہن کی بیٹی کا نکاح میرے بھائی کے بیٹے سے ہوا ہے تو پھر ان کا بھتیجا لگا نا۔۔۔۔یاہو میں نے کتنی اچھی بات بتائی ہے ۔۔۔سارا رشتہ ہی سمجھ میں آ گیا ہے "خنساء نے فتح مندی سے کہا۔
" صرف مجھے ہی رشتوں کی سمجھ آتی ہے دیکھامیں کتنی کانی ہوں" ۔۔۔۔رشتے سمجھنے کے بعد کی خوشی کچھ ایسی ہی ہوتی ہے:)
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
اف اخت ولید ککھ وی پلے نئیں پیا۔۔۔):
مجھے لگتا ہے آپ سلیم اللہ بھائی کی فیملی کی بات کر رہی ہیں ان کے متعلق بالکل سمجھ نہیں آتا ۔حالانکہ سب سے اول جیل داستان ادھر سے ہی شروع ہوئی تھی۔۔۔
جب بھی امِ ہاشم سے ملاقات ہوتی ہے تو سب کا حال احوال پو چھا جاتاہے، بتایا جاتا ہے اور ہم ان کے جانے کے بعد کہتے ہیں "امی! یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آگے آپ بہتر سمجھتی ہیں):۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں سمجھتیں تو کسی دن ہمارے گھر آ کر سمجھ جایئے گا ۔۔۔):
ابھی لکھتے ہوئے بھی امی جان اور وردۃ کی رننگ کمنٹری جاری ہے اور میں ۔۔۔۔۔آنسووں والا آئیکون
بیگ تو وہ انکل خالد بیگ ہوں گے نا جنہیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں چھوڑیں :)
مجھے ابھی یاد آیا کہ کلیم اور سلیم بھائی ہیں۔۔علیم کا ان سے دور کا بھی رشتہ نہیں): ):
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
معاویہ کی پیدائش پر فون آیا ،دس سالہ ثوبان نے اپنی بہن سے فون پکڑ کر جھٹ سے پوچھا "میرے پوتے کا کیا نام رکھ رہے ہیں ؟":)
اس پر امی جان نے جواب دیا" پہلے اپنے بھتیجے کانام تو بتا دو پھر پوتے کانام بھی رکھ لینا۔"

اور دوسری جانب اخت ثوبان عقیقے پرآتے ہی پرجوش انداز سے فرمانے لگیں " مبارک ہو سب کو ہم دوبارہ سے معاویہ کی نندیں بن گئی ہیں "):
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
سارے اس حمام میں ۔۔۔۔ ہیں
غالباً آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ رشتوں کی پیچیدگیوں کو جاننے کے معاملہ میں سب ایک جیسے اناڑی ہیں۔ لیکن یہ ضرب المثل اس مطلب و مفہوم میں استعمال نہیں ہوتا۔
 
فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
رشتوں کی پہچان میں عورتیں کمال کا درجہ رکھتی ہیں جن لڑکیوں کو رشتے کی پہچان شادی سے پہلے نہیں ہوتی انھیں شادی بعد ضرور ہو جاتی ہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ عورتوں میں کسی چیز کو ازبر کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے ( میرا ذاتی تجربہ ) امتحان کے دنوں میں لڑکیاں پوری پوری کتابیں رٹا مار لیتی ہیں (ابتسامہ) اور اکثر گھرانوں میں لڑکیاں پڑھنے میں زیادہ تیز ہوتی ہیں بنسبت لڑکوں کے اور مارکس میں ہمیشہ لڑکوں سے آگے ہی ہوتی ہیں -
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
فیس بک پر ابو جی کے کزن کا نام پڑھتے ہی ہم فورا رکے تھے۔۔۔امی یہ ہمارے کیا لگتے ہیں ۔۔۔چچا ۔۔تایا کے دادا۔۔۔؟آنسؤوں والا آئیکون
 
Top