• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت السلام علیکم ورحمتہ اللہ

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم
میں نے ہسٹری بھی ڈیل کردی لاگ آؤٹ ہو کر دوبارہ لاگ ان ہو کر بھی چیک کیا نیز cntrl+5 بھی یوز کرلیا مگر نتیجہ صفر ۔۔۔ہے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ اگر نیا دھاگا بنا سکتی ہیں اور نئے دھاگے میں جواب دے سکتی ہیں تو درحقیقت پرانے دھاگے میں یا انٹرویو والے دھاگے میں بھی کوئی مسئلہ ہونا نہیں چاہئے۔
پھر بھی آپ احتیاطا براؤزر بدل کر چیک کیجئے۔
یا ایڈیٹر کے اوپر بائیں کونے پر "بی بی کوڈ ایڈیٹر استعمال کریں" والے بٹن پر کلک کر کے پوسٹ کرنے کی کوشش کر کے دیکھئے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
یا اللہ !نسرین بہن کے معاملات آسان فرما۔ آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میں اپنے انٹرویو میں کل سے جو بھی پوسٹ کر رہی ہوں اس میں ایرر شو ہو رہا ہے پلیز دیکھیں کیا مسئلہ ہے؟؟؟
ایرر کیا آ رہی ہے؟؟ اگر ہو سکے تو سکرین شاٹ لگا دیجئے،
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
سیاست سیکشن میں ایک مضمون جو کہ الطاف حسین کے متعلق تھا ، کافی پوسٹس کے بعد وہاں یہی مسئلہ آنے لگا۔
میں نے عامر بھائی سے پوچھا تو انھوں نے براؤزر چینج کرنے کا کہا تھا، مگر اس کے بعد موقع ہی نہیں ملا کہ جاری رکھتی۔۔۔۔
لیکن بہرحال یہ مسئلہ موجود ہے ، اور سیم یہی مسج آتا ہے نسرین سسٹر۔
 
Top