• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
اہل فورم کو آداب۔
میں اس فورم پر نیا ہوں اور اس فورم کا تذکرہ کافی سن رکھا تھا مگر کبھی موقع نہ مل سکا اسکو جوائن کروں۔ اس کا کچھ سہرا میری مصروفیات کو جاتا ہے اور کچھ نیٹ سہولیات کو۔۔
اب الحمد اللہ ، فراغت و نیٹ کی سہولت دستیاب ہے تو سوچا اس محفل میں شمولیت کی سعی کی جائے۔ تو میں آگیا۔۔۔
کنیت:
ابو فرقان
پتہ:
مظفر گڑھ
پیشہ:
ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن
مشغلہ:
طالب العلم، دعوت الی اللہ، احراض المومنین علی القتال فی سبیل اللہ

امید ہے میں اس مقام خیر میں اپنا حصہ ڈالتا بھی رہو گا اور لوگوں کے ڈالے ہوئے حصے سے استفادہ بھی کرتا رہوں گا۔ ان شاء اللہ​
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
جزاک للہ بھائی جان..........
اللہ اپکو دنیا فتنوں سے محفوظ رکھے..........زندہ رکھے تو اسلام پر اور ایک باغیرت مسلمان بنا کر رکھے اور جب موت کا وقت ایے تو شہادت کی موت نوازے..........اور وہ بھی کفار سے قتال کے وقت.................اور غزوہ ہند میں..............
 
Top