• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ حافظ بھائیو۔۔۔!!!

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اتفاق سے آج ہی اس تھریڈ پر نظر پڑی ۔
عنوان دیکھ کرنظر انداز کرنے ہی جارہا تا کہ یکایک حیدربھائی کے نام پر بھی نظر پڑگئی اور ان کے نام کے ساتھ یہ عنوان دیکھ کر واقعی چونک پڑا۔
کہ کیا معاملہ ہے بہرحال ابھی تمام مراسلات پڑھ کرفارغ ہوا اور غلط فہمی دور ہوئی۔
لیکن میری بھی یہی رائے ہے کہ اس طرح کا عنوان نہ بنائیں کہ لوگ چونک پڑیں۔
والسلام۔
 
Top