• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میرے بھائی میں نے بتایا ہے کہ تصوف اور علماء اہلحدیث کے عنوان سے لکھ رہا تھا،پتا نہیں انتظامیہ کے پیٹ میں کیا مروڑ اٹھے کہ بلکل ڈیلیٹ ہی کر دیا ،اچھا کرامت اہلحدیث کا لنک کیوں ختم کیا ہے بریلویوں کہ ڈر سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتظامیہ کے بارے میں اس طرح کے الفاظ بہت نازیبا ہیں۔انتظامیہ یہاں کوئی چوکیدار نہیں کہ جس پر آپ اتنے بھڑک رہے ہیں۔مجھے یقین ہے کہ انتظامیہ نے اگر یہ قدم اٹھایا ہے تو کسی حکمت عملی کے ساتھ اور پھر کیا حکمت عملی تھی؟ انتظامیہ آگاہ کرے (یہ انتظامیہ کا احسان) یا نہ کرے (یہ انتظامیہ کی مرضی یا پھر نہ بتانے کی اہمیت ہی بہتر) آپ اس پر بطریق احسن شکایت تو درج کروا سکتے ہیں۔اس طرح واویلا نہیں کرسکتے۔
کوئی اصول نہیں ہیں بس حق بات برداشت کرنا مشکل ہے۔لیکن حق چھپتا بھی نہیں ،
جی بالکل یہ تو حقیقت ہے کہ حق نہیں چھپتا۔پر ظاہر ہونے کے بعد قبول کیا جائے یا نہ کیا جائے یہ انسان کی اپنی مرضی ہوتی ہے۔جیسا کہ آپ اپنی مرضی ومن مانی خواہشات کی کشتی پر سوار دلائل سامنے آجانے پر بھی حق کو تسلیم کرنے کے بجائے انکار پر مصر ہیں۔
اور یہ بات اہل حدیث کے بارے میں قطعاً نہیں کہی جاسکتی۔کیونکہ الحمدللہ اہل حدیث دلیل کی پیروی کرتے ہیں۔ہر اغیرہ وغیرہ کی شعبدہ بازیوں کی نہیں۔جو بقول آپ کے قلب سے قلب نے لی ہوتی ہیں۔
میرا ارادہ ہے کہ میرے اکابر کا جو تصوف کیساتھ تعلق تھا اسکو کتابی چکل میں شائع کر دو
چکل میں نہیں بھائی شکل میں لانا۔اور پھر آپ کے اکابرین کے تصوف پر تو بہت ساری کتب موجود ہیں۔جن کے اندر شعبدہ بازیوں کو بھی کرامت ومعجزہ کا نام دے کر سادہ لوح عوام کو بیوقوف بنایا گیا ہے۔آپ مزید اپنے اکابرین کا تصوف کے ساتھ تعلق پر کیا لکھیں گے۔؟
جیسا کہ عبدلمجید سوہدری رحمہ اللہ نے کرامات اہحدیث لکھ کر اکابر کا تحفظ کیا ہے،
بہت خوب۔ایک کتاب ہاتھ کیا لگی آسمان کوسر بھی اٹھا لیا۔آپ کے پاس اس کتاب کی کیا سند ہے کہ یہ کتاب سوہدری رحمہ اللہ کی ہے؟
اسی طرح میرا ارادہ ہے کہ تصوف اور علماء اہحدیث لکھ کر دنیا پر واضح کر دیا جائے کہ ہما را ان نو خیز سلفیوں سے کوئی تعلق نہیں۔
آپ تصوف اور بریلویت وحنفیت وشیعیت وعیسائیت لکھیں براہ کرم تصوف اور علماء اہل حدیث پر قلم نہ اٹھائیں۔اگر اس پر لکھنے کی اشد ضرورت ہوئی تو ان شاءاللہ اس کےلیے اہل حدیث ہی کافی ہیں۔اور پھر آپ تصوف کو کتنا سمجھتے اور کتنے عامل ہیں؟ اس بارے ان شاءاللہ آپ سے گفتگو کا آغاز کردیا گیا ہے۔دیکھتے ہیں ڈبہ کھولنے سے کیا سامنے آتا ہے۔؟
 
ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
آپ تصوف اور بریلویت وحنفیت وشیعیت وعیسائیت لکھیں براہ کرم تصوف اور علماء اہل حدیث پر قلم نہ اٹھائیں۔اگر اس پر لکھنے کی اشد ضرورت ہوئی تو ان شاءاللہ اس کےلیے اہل حدیث ہی کافی ہیں
یہی کرم آپ حضرات احناف اورحنفیت پر کریں توبڑی مہربانی ہوگی۔اگرآپ اپنے لئے یہ حق محفوظ رکھتے ہیں کہ احناف اورحنفیت پر لکھتے رہیں توکسی دوسرے کو اہل حدیث اورتصوف یاکسی دوسرے موضوع پر لکھنے سے کس طرح اورکس منہ سے منع کرسکتے ہیں؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
یہی کرم آپ حضرات احناف اورحنفیت پر کریں توبڑی مہربانی ہوگی۔اگرآپ اپنے لئے یہ حق محفوظ رکھتے ہیں کہ احناف اورحنفیت پر لکھتے رہیں توکسی دوسرے کو اہل حدیث اورتصوف یاکسی دوسرے موضوع پر لکھنے سے کس طرح اورکس منہ سے منع کرسکتے ہیں؟
یہی کرم آپ حضرات بھی اہل حدیث پر کریں تو بہت مہربانی ہوگی۔اگرآپ اپنے لئے یہ حق محفوظ رکھتے ہیں کہ اہل الحدیث پر لکھتے رہیں توکسی دوسرے کو احناف اور حنفیت یاکسی دوسرے موضوع پر لکھنے سے کس طرح اورکس منہ سے منع کرسکتے ہیں؟
ہم مسائل کی تحقیق صحیح ادلہ سے بیان کرتے ہیں۔اور آپ لوگ ضعیف اور من گھڑت روایات واقوال کا سہارا لے کر دین حنیف کا بیڑا غرق کرنا چاہتے ہیں۔اس لیے ہمارے لکھنے اور آپ لوگوں کے لکھنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔برائےمہربانی اس جوہری فرق کو سامنے رکھتے ہوئے مشورہ کو کشکول سے نکالیں۔
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
انتظامیہ کے بارے میں اس طرح کے الفاظ بہت نازیبا ہیں۔انتظامیہ یہاں کوئی چوکیدار نہیں کہ جس پر آپ اتنے بھڑک رہے ہیں۔مجھے یقین ہے کہ انتظامیہ نے اگر یہ قدم اٹھایا ہے تو کسی حکمت عملی کے ساتھ اور پھر کیا حکمت عملی تھی؟ انتظامیہ آگاہ کرے (یہ انتظامیہ کا احسان) یا نہ کرے (یہ انتظامیہ کی مرضی یا پھر نہ بتانے کی اہمیت ہی بہتر) آپ اس پر بطریق احسن شکایت تو درج کروا سکتے ہیں۔اس طرح واویلا نہیں کرسکتے۔

جی بالکل یہ تو حقیقت ہے کہ حق نہیں چھپتا۔پر ظاہر ہونے کے بعد قبول کیا جائے یا نہ کیا جائے یہ انسان کی اپنی مرضی ہوتی ہے۔جیسا کہ آپ اپنی مرضی ومن مانی خواہشات کی کشتی پر سوار دلائل سامنے آجانے پر بھی حق کو تسلیم کرنے کے بجائے انکار پر مصر ہیں۔
اور یہ بات اہل حدیث کے بارے میں قطعاً نہیں کہی جاسکتی۔کیونکہ الحمدللہ اہل حدیث دلیل کی پیروی کرتے ہیں۔ہر اغیرہ وغیرہ کی شعبدہ بازیوں کی نہیں۔جو بقول آپ کے قلب سے قلب نے لی ہوتی ہیں۔

چکل میں نہیں بھائی شکل میں لانا۔اور پھر آپ کے اکابرین کے تصوف پر تو بہت ساری کتب موجود ہیں۔جن کے اندر شعبدہ بازیوں کو بھی کرامت ومعجزہ کا نام دے کر سادہ لوح عوام کو بیوقوف بنایا گیا ہے۔آپ مزید اپنے اکابرین کا تصوف کے ساتھ تعلق پر کیا لکھیں گے۔؟

بہت خوب۔ایک کتاب ہاتھ کیا لگی آسمان کوسر بھی اٹھا لیا۔آپ کے پاس اس کتاب کی کیا سند ہے کہ یہ کتاب سوہدری رحمہ اللہ کی ہے؟

آپ تصوف اور بریلویت وحنفیت وشیعیت وعیسائیت لکھیں براہ کرم تصوف اور علماء اہل حدیث پر قلم نہ اٹھائیں۔اگر اس پر لکھنے کی اشد ضرورت ہوئی تو ان شاءاللہ اس کےلیے اہل حدیث ہی کافی ہیں۔اور پھر آپ تصوف کو کتنا سمجھتے اور کتنے عامل ہیں؟ اس بارے ان شاءاللہ آپ سے گفتگو کا آغاز کردیا گیا ہے۔دیکھتے ہیں ڈبہ کھولنے سے کیا سامنے آتا ہے۔؟
میرے بھائی لگتا ہے کہ آپ کسی اور بات کا غضہ اس عاجز پر اتار رہے ہیں۔علماء اہلحدیث اور تصوف پر لکھنا آپ کے بس کی بات نہیں ہے،کیونکہ اگر آپ کے بس کی بات ہوتی تو آپ کرامات اہحدیث کی مخالفت نہ کرتے ، اور آپ اپنے آپ کو اہلحدیث نہ سمجھے تو بہتر ہے کیونکہ جو جماعت اپنے اکابر کو برا بھلا کہے وہ اکابر کا تحفظ خاک کرے گئی ۔ اور پھر آپ کی بھلا جانے تصوف کیا ہے؟ جو جاننے والے تھے حضرت ابراھیم میر سیالکوٹی رحمہ اللہ خاندان غزنوی ،اور سوہدری رحمہ اللہ وغیرہ گئے یہ لوگ اس دنیا سے ،اب آپ جیسے نو خیز سلفی جو ایک طرف کہتے ہو کہ ہم کرامات کہ منکر نہیں ،اور دوسری طرف کرامات اہلحدیث کو ماننے کیلئے بھی تیار نہیں ،کتاب کی سب بڑی سند تو آپ کی محدث لائبریری تھی جو بڑے ،جو بڑے فخر سے لے کر آئی تھی پھرلنک غائب کر دیا ،شکر اللہ نے اپنی کتاب کا ذمہ خود لیا ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے بھائی غضہ نہ کرو ،جذبات میں نہ آو ،ضد نہ کرو اور کھلے دل سے حقیقت کو تسلیم کرو،آپ صرف دو اکابرین اہلحدیث کے نام اور کتابوں سے ثابت کر کےبتا دو کہ وہ صوفی تھے ،ارے آپ میں اتنی صلاحیت ہی نہیں۔نہ ہی آپ تا ریخ اکابر سے واقف ہیں ،آپ نے تو فقط دوسروں کو برا بھلا کہنا سیکھا ہے۔
باقی میرے اکابر شعبدہ بازیاں دکھانے والے نہیں تھے،وہ صیح معنوں میں اپنے وقت کے اولیاء گزرے ہیں اور اپنے زمانے کے بہترین لوگ تھے ،ایک کتاب میرے اکابر کی کرامات اہحدیث آئی تو آپ برداشت نہ کر سکے ،تصوف اور علماء اہلحدیث آپ کیسے بردا شت کر سکتےہیں،ڈیلیٹ تو کرے گئے کیونکہ نئی پود کو تو آپ نے بتایا ہے کہ تصو ف مطلق گمراہی ہے ،جب اکابرین کا تصوف سامنے آئے گا تو وہ آپ کا گریبان پکڑ گئے کہ یہ کیا ہے؟جیسے جامعہ میں دیوبندی استاد والا مسلئہ چل رہا ہے۔
نتظامیہ کی حکمت عملی ہم جانتے ہیں ، یہی کہ حقیقت جو جماعت اہلحدیث نےنئی پود سےچھپا کر رکھی ہے،جب علماء اہحدیث اور تصوف کے عنوان سے سامنے آ جائے گئی تو پھر ہم کیا منہ اپنے ہی لو گوں کو دکھائے گئے۔جیسے جامعہ میں دیو بندی استاد والا مسکئہ چل رہا ہے ،ایک طرف گستاخ ،مشرک اور دوسری طرف جامع میں استاد،کیا بات آپ لوگوں کی۔ اس پر بھی لکھنا چاہئے کہ ہمارے اہلحدیث اکابرین اور دیوبند کے اکابرین آپس میں باوجود اختلاف کے کتنے گہرے تعلق کے رکھتے تھے ،ایک دوسرے کی عزت کرتے تھے ،آپ لوگوں نے تو جماعت کی عزت بھی نہ چھوڑی لیکن اس میں قصور دونو ں طرف سےہے۔اگرمجھے ڈیلٹ ہونے کا ڈر نہ ہو تو اکابرین کا علماء دیوبند سے تعلق پر لکھوں،کے وہ تو ایک دوسرے کو مشرک نہیں کہتے تھے۔
بھلا قربانی کی کھالوں پر لڑنے والے،زکوت۔خیرات ،صدقات پر پڑھنے والے فتنہ نہ پھیلائے تو اور کیا کرے۔
ور یہ بات اہل حدیث کے بارے میں قطعاً نہیں کہی جاسکتی۔کیونکہ الحمدللہ اہل حدیث دلیل کی پیروی کرتے ہیں۔ہر اغیرہ وغیرہ کی شعبدہ بازیوں کی نہیں۔جو بقول آپ کے قلب سے قلب نے لی ہوتی ہیں۔

آپ اپنے اپکو اہلحدیث نہ کہا کرو اسطرح اکابرین کی بدنامی ہوتی ہےقلب سے قلب کا لینا ،اسکو سمجھنا آُپ کے بس کی بات نہیں آپ اس مسلئہ میں خاموش رہے تو آپ کے لیے بہتر ہے ویسے اتنا ہی بتا دو قران وحدیث کی روح سے قلب کی اہمیت ہے،اگر آپ ہٹ دھرم نہ ہوں تفسیر ام القران امام العصر محمد ابراھیم میر رحمہ اللہ علیہ کی تصنف سے دلائل دے کر سمجھا سکتا ہوں مگر زمین زرخیز پھل دیتی ہے بھلا پتھروں سے بھی کبھی سبزہ اگا ہے۔
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
یہی کرم آپ حضرات احناف اورحنفیت پر کریں توبڑی مہربانی ہوگی۔اگرآپ اپنے لئے یہ حق محفوظ رکھتے ہیں کہ احناف اورحنفیت پر لکھتے رہیں توکسی دوسرے کو اہل حدیث اورتصوف یاکسی دوسرے موضوع پر لکھنے سے کس طرح اورکس منہ سے منع کرسکتے ہیں؟
جوزی بھئی آپ وعدہ کرے اور گڈ مسلم گڈ مسلم ہونے کا ثبوت دے تاکہ فروعات پر جھگڑا ختم ہو۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292

میرے بھائی لگتا ہے کہ آپ کسی اور بات کا غضہ اس عاجز پر اتار رہے ہیں۔
مجھے کسی پر کسی بات کا کوئی غصہ نہیں ہے۔
علماء اہلحدیث اور تصوف پر لکھنا آپ کے بس کی بات نہیں ہے،کیونکہ اگر آپ کے بس کی بات ہوتی تو آپ کرامات اہحدیث کی مخالفت نہ کرتے ،
اگر میرے بس کی بات نہیں تو کیا آپ کے بس کی بات ہے؟ ہم کن کرامات دوسرے الفاظ میں شعبدہ بازیوں کی مخالفت کرتے ہیں اس سے آپ بخوبی واقف ہیں۔
اور آپ اپنے آپ کو اہلحدیث نہ سمجھے تو بہتر ہے کیونکہ جو جماعت اپنے اکابر کو برا بھلا کہے وہ اکابر کا تحفظ خاک کرے گئی ۔
آپ کا یہ بہتان ہے کہ ہم اپنے اکابرین کو برا بھلا کہتے ہیں۔اگر ہے ثبوت تو پیش کرکے الزام کا بوجھ اپنے سر سے اتارو ورنہ یہ بوجھ آپ کے سر پر ڈال دیا گیا ہے۔اور ہاں ارے بابا ہم کسی بھی انسان کو برا بھلا نہیں کہتے۔ ہماری دشمنی انسانوں سے نہیں بلکہ انسانوں کے عقائد واعمال سے ہے۔جو وہ شریعت کے خلاف کرتے ہیں۔
اور پھر آپ کی بھلا جانے تصوف کیا ہے؟
تو کیا بس آپ ہی جانتے ہیں ؟
جو جاننے والے تھے حضرت ابراھیم میر سیالکوٹی رحمہ اللہ خاندان غزنوی ،اور سوہدری رحمہ اللہ وغیرہ گئے یہ لوگ اس دنیا سے ،
ہاں ہاں مجھے معلوم ہے۔
اب آپ جیسے نو خیز سلفی جو ایک طرف کہتے ہو کہ ہم کرامات کہ منکر نہیں ،اور دوسری طرف کرامات اہلحدیث کو ماننے کیلئے بھی تیار نہیں ،
آپ کو پہلے بھی بتا دیا گیا ہے کہ ہم کس کرامت کے منکر ہیں اور کس کو مانتے ہیں۔ اس لیے اس کو ذہن میں رکھ کر آئندہ اس طرح کی بات کرنا۔مہربانی ہوگی
کتاب کی سب بڑی سند تو آپ کی محدث لائبریری تھی جو بڑے ،جو بڑے فخر سے لے کر آئی تھی پھرلنک غائب کر دیا ،شکر اللہ نے اپنی کتاب کا ذمہ خود لیا ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کتاب کی سند پیش کریں مغالطہ دینے کی کوشش مت کریں۔ محدث لائبریری پر کیسے اپلوڈ ہوگئی یہ بات ہمارے بیچ میں نہیں ہے۔اور پھر محدث لائبریری کوئی شریعت نہیں ہے کہ جو اس پر آگیا بس وہی حق ہے؟ کتنی ساری ایسی بک ہیں افادیت کے پیش نظر اپلوڈ کی گئی ہیں۔مجھے قوی امید ہے کہ ادارہ کلی طور پر ان کتب سے متفق نہیں ہوگا ؟ تو پھر اس کتاب کےلیے آپ محدث لائبریری کو بطور سند کیوں پیش کررہے ہیں۔برائے مہربانی آپ سے جو سوال کیا گیا ہے آپ اس کا جواب دیں۔شکریہ
میرے بھائی غضہ نہ کرو ،جذبات میں نہ آو ،ضد نہ کرو اور کھلے دل سے حقیقت کو تسلیم کرو،
نہ میں غصہ میں ہوں، نہ جذبات میں ہوں، اور نہ میں ضد کررہا ہوں۔الحمدللہ حقیقت تسلیم کرنے والا ہوں اس لیے تو اہل حدیث ہوں آپ کی طرح نہیں۔حقیقت کو ٹھوکر اور اپنی خواہشات کی پیروی
آپ صرف دو اکابرین اہلحدیث کے نام اور کتابوں سے ثابت کر کےبتا دو کہ وہ صوفی تھے ،
واہ ارے بھائی صوفی ازم کے آپ قائل ہیں آپ ثابت کریں یا میں ثابت کروں ؟
ارے آپ میں اتنی صلاحیت ہی نہیں۔نہ ہی آپ تا ریخ اکابر سے واقف ہیں ،
کیا تضادات ہیں اس مختصر سے پیرائے میں ایک طرف بولا جارہا ہے یہ کام کرو اور پھر کہا جارہاہے آپ نہیں کرسکتے ۔کیا آپ علم الغیب جانتے ہیں ؟ اور آپ کو اس بات کا کیسے پتہ کہ میں اکابرین کی تاریخ سے واقف نہیں۔برائے مہربانی ان لولی لنگڑی باتوں کے پیچھے مت پڑا کرو ۔
آپ نے تو فقط دوسروں کو برا بھلا کہنا سیکھا ہے۔
یہ بھی آپ کا جھوٹ اور بہتان ہے۔ اگر کسی کے غلط عقیدہ وعمل پر نشاندہی بادلائل صحیحہ کرنا اور صوفیوں کی شعبدہ بازیوں کو ننگا کرنا برابھلاکہنے کے مترادف ہے تو یہ ہمیں منظور ہے۔
باقی میرے اکابر شعبدہ بازیاں دکھانے والے نہیں تھے،
اور کیا دکھاتے تھے؟
وہ صیح معنوں میں اپنے وقت کے اولیاء گزرے ہیں اور اپنے زمانے کے بہترین لوگ تھے ،
اچھا جی
ایک کتاب میرے اکابر کی کرامات اہحدیث آئی تو آپ برداشت نہ کر سکے،تصوف اور علماء اہلحدیث آپ کیسے بردا شت کر سکتےہیں،
اس بارے جو بات آپ سے طلب کی گئی ہے اس کا جواب
کیونکہ نئی پود کو تو آپ نے بتایا ہے کہ تصو ف مطلق گمراہی ہے،
دلیل لاؤ اس بات کی کہ ہم نے کہا ہو کہ تصوف مطق گمراہی ہے۔
اگرمجھے ڈیلٹ ہونے کا ڈر نہ ہو تو اکابرین کا علماء دیوبند سے تعلق پر لکھوں،کے وہ تو ایک دوسرے کو مشرک نہیں کہتے تھے۔
آپ لکھیں قواعد وضوابط کو سامنے رکھتے ہوئے
بھلا قربانی کی کھالوں پر لڑنے والے،زکوت۔خیرات ،صدقات پر پڑھنے والے فتنہ نہ پھیلائے تو اور کیا کرے۔
افسوس ہے مجھے آپ کے ان چند کلمات پر
قلب سے قلب کا لینا ،اسکو سمجھنا آُپ کے بس کی بات نہیں آپ اس مسلئہ میں خاموش رہے تو آپ کے لیے بہتر ہے
میرے بس میں ہے یا نہیں ؟ اس بات کو چھوڑیں موضوع پر ہی بات
اگر آپ ہٹ دھرم نہ ہوں تفسیر ام القران امام العصر محمد ابراھیم میر رحمہ اللہ علیہ کی تصنف سے دلائل دے کر سمجھا سکتا ہوں
جی ضرور دیں
مگر زمین زرخیز پھل دیتی ہے بھلا پتھروں سے بھی کبھی سبزہ اگا ہے[/COLOR][/B]۔
واہ بہت خوب نتیجہ بھی ساتھ بیان کردیا جاتا ہے۔ لگتا ہے بہت پہنچی ہوئی سرکار ہیں۔
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
مجھے کسی پر کسی بات کا کوئی غصہ نہیں ہے۔

اگر میرے بس کی بات نہیں تو کیا آپ کے بس کی بات ہے؟ ہم کن کرامات دوسرے الفاظ میں شعبدہ بازیوں کی مخالفت کرتے ہیں اس سے آپ بخوبی واقف ہیں۔
کرامت اہلحدیث میں جو شعبدہ بازیاں ہیں انکی نشاندہی فرمائیں۔

آ
پ کا یہ بہتان ہے کہ ہم اپنے اکابرین کو برا بھلا کہتے ہیں۔اگر ہے ثبوت تو پیش کرکے الزام کا بوجھ اپنے سر سے اتارو ورنہ یہ بوجھ آپ کے سر پر ڈال دیا گیا ہے۔اور ہاں ارے بابا ہم کسی بھی انسان کو برا بھلا نہیں کہتے۔ ہماری دشمنی انسانوں سے نہیں بلکہ انسانوں کے عقائد واعمال سے ہے۔جو وہ شریعت کے خلاف کرتے ہیں۔
بہتان نہیں ہے کرامات اہلحدیث کو مردود کہاں گیا،اورواسطہ یا بلاواسطہ تو بہت ساری باتیں ہیں جن میں اکابر کا مذاق اڑایا جاتا ہے،تصوف کو ہی لیجیئے،کیا ہمارے اکا بر جو صوفی تھے وہ بھی آپ کی تنقیید کا نشانہ نہیں ہیں۔
تو کیا بس آپ ہی جانتے ہیں ؟

ہاں ہاں مجھے معلوم ہے۔

آپ کو پہلے بھی بتا دیا گیا ہے کہ ہم کس کرامت کے منکر ہیں اور کس کو مانتے ہیں۔ اس لیے اس کو ذہن میں رکھ کر آئندہ اس طرح کی بات کرنا۔مہربانی ہوگی

آپ کتاب کی سند پیش کریں مغالطہ دینے کی کوشش مت کریں۔ محدث لائبریری پر کیسے اپلوڈ ہوگئی یہ بات ہمارے بیچ میں نہیں ہے۔اور پھر محدث لائبریری کوئی شریعت نہیں ہے کہ جو اس پر آگیا بس وہی حق ہے؟ کتنی ساری ایسی بک ہیں افادیت کے پیش نظر اپلوڈ کی گئی ہیں۔مجھے قوی امید ہے کہ ادارہ کلی طور پر ان کتب سے متفق نہیں ہوگا ؟ تو پھر اس کتاب کےلیے آپ محدث لائبریری کو بطور سند کیوں پیش کررہے ہیں۔برائے مہربانی آپ سے جو سوال کیا گیا ہے آپ اس کا جواب دیں۔شکریہ

نہ میں غصہ میں ہوں، نہ جذبات میں ہوں، اور نہ میں ضد کررہا ہوں۔الحمدللہ حقیقت تسلیم کرنے والا ہوں اس لیے تو اہل حدیث ہوں آپ کی طرح نہیں۔حقیقت کو ٹھوکر اور اپنی خواہشات کی پیروی
یہ تو نظر آ رہا ہے

واہ ارے بھائی صوفی ازم کے آپ قائل ہیں آپ ثابت کریں یا میں ثابت کروں ؟

کیا تضادات ہیں اس مختصر سے پیرائے میں ایک طرف بولا جارہا ہے یہ کام کرو اور پھر کہا جارہاہے آپ نہیں کرسکتے ۔کیا آپ علم الغیب جانتے ہیں ؟ اور آپ کو اس بات کا کیسے پتہ کہ میں اکابرین کی تاریخ سے واقف نہیں۔برائے مہربانی ان لولی لنگڑی باتوں کے پیچھے مت پڑا کرو ۔

یہ بھی آپ کا جھوٹ اور بہتان ہے۔ اگر کسی کے غلط عقیدہ وعمل پر نشاندہی بادلائل صحیحہ کرنا اور صوفیوں کی شعبدہ بازیوں کو ننگا کرنا برابھلاکہنے کے مترادف ہے تو یہ ہمیں منظور ہے۔
کرامات اور شعبدہ بازی میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔
اور کیا دکھاتے تھے؟

اچھا جی

اس بارے جو بات آپ سے طلب کی گئی ہے اس کا جواب

دلیل لاؤ اس بات کی کہ ہم نے کہا ہو کہ تصوف مطق گمراہی ہے۔
لو جی جھگڑا مک گیا اے تو آپ مطلق مخالف نہیں تو پھر آپ بتا دے آپ کونسے تصوف کے قائل ہیں۔
آپ لکھیں قواعد وضوابط کو سامنے رکھتے ہوئے
وہ قواعد وضوابط ہمیں بھی سمجھادو۔

افسوس ہے مجھے آپ کے ان چند کلمات پر

میرے بس میں ہے یا نہیں ؟ اس بات کو چھوڑیں موضوع پر ہی بات

جی ضرور دیں

واہ بہت خوب نتیجہ بھی ساتھ بیان کردیا جاتا ہے۔ لگتا ہے بہت پہنچی ہوئی سرکار ہیں۔
دلیل لاؤ اس بات کی کہ ہم نے کہا ہو کہ تصوف مطق گمراہی ہے۔[/QUOTE][/QUOTE]
لو جی جھگڑا مک گیا اے تو آپ مطلق مخالف نہیں تو پھر آپ بتا دے آپ کونسے تصوف کے قائل ہیں۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
آپ کا یہ فرمانا کہ
’’ لو جی جھگڑا مک گیا اے تو آپ مطلق مخالف نہیں تو پھر آپ بتا دے آپ کونسے تصوف کے قائل ہیں ‘‘

جناب قریشی بھائی جو بات آپ سے پوچھی گئی ہے اسی کا پہلے جواب دیں ’’دلیل لاؤ اس بات کی کہ ہم نے کہا ہو کہ تصوف مطلق گمراہی ہے۔‘‘ یا پھر الزام کو قبول کرتے ہوئی معافی مانگیں کہ میں نے الزام تراشی کی ہے۔
پھر آپ کو بتایا جائے گا کہ ہم کس تصوف کے قائل ہیں۔اور تصوف حقیقت میں کیا ہے۔اور اس کے ساتھ اس تھریڈ پر بھی نظر کرم فرمائیں۔۔لفظ تصوف کی اصل اور اس کے مشتقات
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
بھائی موضوع ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ صحیح حدیث پانے کے بعد اپنی رائے سے رد کرتے تھے یا حدیث کو قبول کرتے تھے ۔
دعوے تو یہ ہوئے کہ ابو حنیفہ صحیح حدیث کو رد کرکے اپنی رائے پر چلتے تھے لیکن ثابت کچھ نہ ہوا اور اب تھریڈ کو دوسری طرف موڑ دیا گيا ہے ۔
اگر کسی کے پاس دلائل ہیں تو پیش کرے ورنہ دوسرے موضوعات اس تھریڈ پر نہ شروع کریں
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
دعوے تو یہ ہوئے کہ ابو حنیفہ صحیح حدیث کو رد کرکے اپنی رائے پر چلتے تھے لیکن ثابت کچھ نہ ہوا
عزیز بھائی تلمیذ کیا ثابت کرنا ہے۔اور کیا نہیں کرنا اور امام صاحب حدیث کو دیکھ کر کیا کرتے تھے اور کیا نہیں کرتے تھے۔امام صاحب اس دنیا سے چل بسے اللہ تعالیٰ ان کی تمام انسان ہونے کے ناطے سرزد ہونے والے وہ اعمال جن پر رب کریم سزا دیتے ہیں۔معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔آمین
محترم بھائی اس بات کے علاوہ جو اہم بات ہے وہ یہ ہے کہ کیا احناف حدیث کو جانتے بوجھتے ہوئے بھی حدیث کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟ کیا حنفی ودیوبندی وبریلوی وغیرہ بھی تقلید کے بجائے صحیح حدیث پر عمل کو ترجیح دیتے ہیں یا پھر تقلید پر ہی مر مٹتے ہیں۔
یہ ہے وہ سوال جس پر بات کی جائے۔اب آپ مجھے بتائیں کہ احناف کا عمل کیا ہے۔قرآن وحدیث پر عمل یا بس تقلید آنکھیں بند کرکے؟
 
Top