• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انصاری محمّد عامر

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شاکر بھائی پروفیسر شفیق بھائی کی رجسٹریشن کچھ دیر قبل ہی کہہ کر کروائی ہے۔انشاءاللہ اب امید ہے کہ پروفیسر بھائی اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ ٹائم فورم کوبھی دیا کریں گے۔
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
اسلام علیکم ساجد بھائی
ہند میں اردو اسطرح نہہں بولی جاتی۔ہند میں بہت سی زبانیں بولی جاتی ہے۔اور کوئی اگر اپنی مادری زبان چھوڑ کر کوئی دوسری زبان بولتا ہے تو اس کا accent and prononciation بدل جاتا ہے۔آج بھی ہند میں کئی مقامات ایسے ہے۔جہاں اردو بہت اچھی بولی اور لکھی جاتی ہے۔خاص طور پر جہاں پہلے مسلم ریاستیں تھی۔حیدرآباد دکن،دلی،لکھنو اور u p کے کچھ شہر اور کرناٹک میں بھی کچھ جگہ۔وغیرہ۔
اللہ حافظ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔انصاری محمدعامر صاحب آپ کےبارے میں جان کر بہت اچھا لگا ۔اللہ تعالی سے ہم سب یہی دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی صراط مستقیم پر ہی زندہ رکھے اور جب موت آئے تو ایمان کی بہترین حالت میں آئے ۔آمین
 
Top