• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انپیج میں میری پریشانی

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم'

مجھے یہ پتا کرنا ہے کہ انپیج سوفٹویر میں تمام فونٹس کو ایک ساتھ کیسے بدلا جا سکتا ہے؟؟
مطلب یہ کہ کسی ڈاکیومنٹ میں دو تین فونٹ استعمال کے گئے ہو تو کسی ایک فونٹ کو دوسرے فونٹ میں کیسے بدل سکتے ہیں؟
جیسے علوی نستلق کو جمیل نوری نستلق میں کیسے بدلا جا سکتا ہے.؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میرے حساب سے تو یہ "select all control key +A" کرکے آسانی سے کیا جاسکتا ہے ۔
کیا خیال ہے ۔ غلط تو نہیں بتا یا میں نے ؟
آپ سو فیصد غلط ہے.،،،، ابتسامہ
بھائی میرے پاس جو ڈاکیومنٹ ہے اس میں اردو کے لئے اردو فونٹ لگا ہوا ہے اور عربی کے لئے عربی وغیرہ فونٹ لگا ہوا ہے، اگر میں تمام ٹیکسٹ کو سلیکٹ کر کے کسی فونٹ پر اپلائی کرتا ہوں تو تمام عربی فونٹ بھی تبدیل ہو جائے گے،
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
محمد آصف مغل
آصف بھائی آپ شاید انپیج میں کافی ٹائپنگ کا کام کرتے ہیں، اس میں آپ کی مدد درکار ہے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم عامر بھائی! آفریدی بھائی اور تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ
جو طریقہ آفریدی بھائی نے بتایا ہے، اس میں عامر بھائی کے مسئلے کا حل نہیں ہے۔
ان پیج میں اردو الگ اور عربی الگ الگ پیراگراف اسٹائل میں ٹائیپ کرنی پڑتی ہے۔ پیراگراف اسٹائل کا میں کام کرتے ہوئے ایک ہی کمانڈ سے تمام ٹیکسٹ کو (پوری کتاب میں جہاں جہاں مذکورہ پیراگراف اسٹائل ہو گا) تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
اسی طرح عربی کا پیراگراف اسٹائل بنا کر کام کیا جائے تو مذکورہ بالا نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
البتہ
جو حل
عامر بھائی تلاش کر رہے ہیں، وہ
ان پیج میں نہیں ہے
بلکہ
وہ سہولت
ان ڈیزائن میں حاصل ہے
آج کل اسی پر کام کر رہا ہوں
اگر آپ بھی ان ڈیزائن میں کام کرنا چاہیں تو
ممکنہ مدد فراہم کی جا سکتی ہے۔
و ما توفیقی الا باللہ۔
 
آصف بھائی آپ کا شکریہ، خیر اب سوال ہی باقی نہیں رہا کیونکہ انپیج میں یہ کمانڈ ہے ہی نہیں،
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آپ کونسا ان پیج استعمال کرتے ہیں؟
یونیکوڈ بیس
یا
ان پیج 2٫4 سے 2٫9 تک جو کہ یونیکوڈ بیس نہیں ہے؟
اگر آپ یونیکوڈ بیس ان پیج استعمال کرتے ہیں تو اس کی فونٹس الگ ہیں
اور
اگر دوسرا استعمال کرتے ہیں تو اس کی فونٹس الگ ہیں
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپ کونسا ان پیج استعمال کرتے ہیں؟
یونیکوڈ بیس
یا
ان پیج 2٫4 سے 2٫9 تک جو کہ یونیکوڈ بیس نہیں ہے؟
اگر آپ یونیکوڈ بیس ان پیج استعمال کرتے ہیں تو اس کی فونٹس الگ ہیں
اور
اگر دوسرا استعمال کرتے ہیں تو اس کی فونٹس الگ ہیں
مجھے نہیں معلوم میرے پاس کون سا ورژن ہے، ویسے ان دونوں کے کل کتنے فونٹ ہوں گے؟
 
Top