• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انپیج میں میری پریشانی

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عامر بھائی،
اگر آپ ان پیج تھری استعمال کر رہے ہیں تو آپ کسی بھی عبارت پر رائٹ کلک کر کے select similar formating یا اس سے ملتی جلتی کمانڈ منتخب کریں، تو اس سے پورے ڈاکومنٹ میں جہاں کہیں اسی فارمیٹنگ، یعنی فونٹ، فونٹ کلر، فونٹ سائز وغیرہ پر مشتمل عبارت ہوگی وہ سلیکٹ ہو جائے گی، ایک مرتبہ یہ ساری عبارات سلیکٹ ہو جائیں تو پھر باآسانی اس کا فونٹ بدلا جا سکتا ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی،
اگر آپ ان پیج تھری استعمال کر رہے ہیں تو آپ کسی بھی عبارت پر رائٹ کلک کر کے select similar formating یا اس سے ملتی جلتی کمانڈ منتخب کریں، تو اس سے پورے ڈاکومنٹ میں جہاں کہیں اسی فارمیٹنگ، یعنی فونٹ، فونٹ کلر، فونٹ سائز وغیرہ پر مشتمل عبارت ہوگی وہ سلیکٹ ہو جائے گی، ایک مرتبہ یہ ساری عبارات سلیکٹ ہو جائیں تو پھر باآسانی اس کا فونٹ بدلا جا سکتا ہے۔
جی میں ٹرائی کرتا ہوں ان شاء الله، مجھے لگتا ہے آپ کا طریقہ کام کرے گا
دراصل میں ان پیج کے ٹیکسٹ کو ورڈ فائل میں ہوبہو پیسٹ کرنا چاہتا ہوں، اور اس میں مجھے کامیابی بھی مل گئی ہے، الحمد للہ
 
Top