• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اين الله

Adnani Salafi

رکن
شمولیت
دسمبر 18، 2015
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
32
ایک جہمی نے مجھ سے کہا کہ تم لوگ این اللہ کے بارے میں جو حدیث بیان کرتے ہو.کہ اللہ صرف عرش پر ہے.جو کہ باطل مراد ہے.کیونکہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام ملک شام کی طرف جارہے ہیں اور کہہ رہیں کہ:
وَقَالَ إِنِّی ذَاهِبٌ إِلَی رَبِّی
میں اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں. (سورۃالصافات ۔99)
تو پھر اس جہمی نے مجھ سے کہا کہ ابراہیم علیہ السلام کا عقیدہ تو یہ تها کہ اللہ اس وقت ملک شام میں بهی تها اور عرش پر تها.تو میں نے اس سے کہا کہ اس سے مراد الی حیث امرنی ربی ہے
تو پھر اس نے کہا یہ تو تاویل ہے جس کے تم قائل نہیں.
تو پھر اس نے مجھ سے کہا کہ اگر تم یہ کہتے ہو کہ اللہ صرف عرش پر ہے.تو پهر یہ بھی کہو کہ اللہ ملک شام میں بھی ہے.
پهر اس حدیث این اللہ کی صحیح تفسیر ہوگی.
اس مسئلہ میں محدث فتویٰ والوں کی رہنمائی چاہیے.
آپکا دینی بهائی​
 
Top