• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپڈیٹ گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ویسے یہ بات کنفرم ہے کہ یہ کروم کا بگ ہی ہے۔ جسے کروم والے ہی درست کر سکتے ہیں۔ اس ایشو کو ان کے ٹریکر پر رپورٹ بھی کر دیا گیا ہے۔ حل بھی وہی نکالیں گے۔ تب تک جو ایک جگاڑ حل ملا تھا وہ میں نے کر دیا ہے فورم پر۔ اور دوسرا حل یہ ڈس ایبل ڈائریکٹ رائٹ والا ہے۔ یہ کر کے کوئی بتا دے، ورنہ پھر انتظار ہی کرنا پڑے گا۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ایک اور جگہ اس مسئلے کا ممکنہ حل یہ ملا ہے کہ اگر chrome://flags/#disable-direct-write پر جا کر کروم کے ڈائریکٹ رائٹ کے استعمال کو غیر فعال کر دیا جائے تو نستعلیق فونٹس واپس آ جاتے ہیں۔یہ چیک کر کے دیکھیں پلیز؟
جی شاکر بھائی یہ کام کر رہا ہے، اس پر میں نے بھی ریسرچ کی تھی لیکن کھانے کا وقت ہوا تو نہیں کر پایا، یہ طریقہ صحیح ہے فالحال.۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ڈس ایبل ڈائریکٹ رائٹ والا کلیہ میں نے لگانے کی کوشش ہے ، دو چار دفعہ کرکے دیکھا ہے ، براؤزر بند کرکے کھولا ہے ، حتی کہ کمپیوٹر ری اسٹارٹ کیا ہے ، کوئی فرق نہیں پڑا ۔
شاکر بھائی یا عامر بھائی سے گزارش ہے کہ اس کو کس طرح غیر فعال کرنا ہے ذرا اسکرین شاٹ کے ذریعے سمجھائیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بھائی اس کا سیدھا سادہ طریقہ یہ ہے کہ " کی بورڈ " کا بائیں والا " ctrl" دبا کر ماؤس کا سکرول آگے یا پیچھے کردیں ۔ ونڈو زوم کو 100 ٪ فیصد پر کرلے ۔
بھائی 100 فیصد ہی تھا ، مزید چیک کر لیا ہے ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ڈس ایبل ڈائریکٹ رائٹ والا کلیہ میں نے لگانے کی کوشش ہے ، دو چار دفعہ کرکے دیکھا ہے ، براؤزر بند کرکے کھولا ہے ، حتی کہ کمپیوٹر ری اسٹارٹ کیا ہے ، کوئی فرق نہیں پڑا ۔
شاکر بھائی یا عامر بھائی سے گزارش ہے کہ اس کو کس طرح غیر فعال کرنا ہے ذرا اسکرین شاٹ کے ذریعے سمجھائیں ۔
آپ اس طرح سے چیک کر کے بتائے، کوئی پریشانی ہو تو بتائے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جی الحمدللہ مسئلہ حل ہوگیا ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
سنا ہے کہ کروم کے نسخے 44.0.2360.0 میں یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ (یہ نسخہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔)
یہ کروم ہے یا کچھ اور؟؟؟
اس طرح کے سوفٹویر استعمال نہیں کرنا چاہیے، اس میں ہیکرز کی ایک پوری ٹیم مل کر اس طرح کے سوفٹویر بناتی ہے جو دکھتے تو اصلی ہے لیکن اس سے آپ کی پرائویسی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
اصل سوفٹویر ہی استعمال کرنا چاہیے کئی بار ہم offline installer کے طور پر سوفٹویر ڈاونلوڈ کرتے ہے اس میں بھی خطرہ ہوتا ہے۔
 
Top