• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی امام کی قراءت کے وقت مقتدی کو خاموش رہنے کا حکم صادر فرمایا (صحیح مسلم)۔

امام بخاری رح
ابن معین رح
ابو حاتم رح
ابن خزیمہ رح
ابو داود رح
درالقطنی رح
نیساپوری رح
امام بیہقی رح

ان محدثین نے اس روایت کی زیادت پر کلام کیا ہے
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
نماز کے مسائل اور دلائل پچھلے پانچ سال سے میری دلچسپی کا موضوع ہیں۔ میں بلاخوف تردید کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے جن مسائل کا ذکر کیا ہے ان میں فقہائے کرام کی آراء شروع سے مختلف رہی ہیں۔دلائل کی بنیاد پر ان میں سے کسی کو ترجیح دی جا سکتی ہے لیکن اگر کسی کو آپ کے دلائل مطمئن نہیں کر پاتے اور وہ دوسرے قول کو اختیار کر لیتا ہے تو اسے "حدیث نفس" کی پیروی کا طعنہ دینا زیادتی ہو گی۔حق صرف فقہ حنفی کا نام نہیں ہے۔
محترم آپ نے تمام باتیں اچھے انداز میں لکھیں مگر آخر میں آپ کی تان بھی فقہ حنفی پر ہی آن کر ٹوٹی۔ حالانکہ میں نے دلائل صرف قرآن و صحیح حدیث ہی سے دیئے ہیں اب تک اور انشاء اللہ آئندہ بھی ایسے ہی ہوگا۔
کوئی بات کسی پر ٹھونسی نہیں جاسکتی مگر دلائل دیئے جاتے ہیں۔ جو سلیم الطبع ہوتے ہیں وہ دلائل کو یا تو تسلیم کرتے ہیں یا ان کا رد اس سے بہتر دلائل سے کرتے ہیں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کرتے۔ اور یہ بات ذہن میں رہنی چاہیئے کہ دلیل کے اصل مأخذ صرف قرآن اور حدیث ہی ہیں۔
اب اگر کوئی آپ کے ارشاد کے مطابق قرآن و حدیث سے دی گئی دلیل کو چھوڑ کر کسی کے ”قول“ پر عمل کرتا ہے تو وہ ”حدیثِ نفس“ پر ہی عامل ہؤا۔

محترم قرآن و حدیث اگر فقہ حنفی کے حامی ہوں تو کیا ان سے اس وجہ سے اعراض کر لیا جائے؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
((أُوصِیکُمْ بِتَقْوَی الله وَالسَّمْعِ وَالطَّاعَة وَإِنْ عَبْدًا حَبَشِیًّا فَإِنَّه مَنْ یَعِشْ مِنْکُمْ بَعْدِی فَسَیَرَی اخْتِلَافًا کَثِیرًا فَعَلَیْکُمْ بِسُنَّتِی وَسُنَّة الْخُلَفَاء الْمَهدِیِّینَ الرَّاشِدِینَ تَمَسَّکُوا بِها وَعَضُّوا عَلَیْها بِالنَّوَاجِذِ وَإِیَّاکُمْ وَمُحْدَثَاتِ الْأُمُورِ فَإِنَّ کُلَّ مُحْدَثَة بِدْعَة وَکُلَّ بِدْعَة ضَلَالَة))

نفس پرست کا فتوی دینے والے اپنے گریبان میں جھانکیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ملون کردہ بیان پر غور فرمائیے گا کہ یہ بات کس بنیاد پر کہی؟
جی جھانک کر دیکھا سینہ صاف دکھائی دیا اور جیسے ہی نظر اٹھی سامنے طوفانِ برپا نظر آیا۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
امام بخاری رح
ابن معین رح
ابو حاتم رح
ابن خزیمہ رح
ابو داود رح
درالقطنی رح
نیساپوری رح
امام بیہقی رح

ان محدثین نے اس روایت کی زیادت پر کلام کیا ہے
یہ ایک الگ موضوع کی بحث ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے کہ حنفی مدارس میں حدیث نبوی کی مخالفت کا سبق پڑھا کر زندیق پیدا کئے جا رہے ہیں!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
۔۔۔۔۔ ابتسامہ!
عبدالرحمن بھٹی نے کہا ہے:
اللہ تعالیٰ نے (امام کی) قراءتِ قرآن کے وقت اسے توجہ سے اور خاموش رہ کر سننے کا حکم (مقتدی کو) دیا (سورۃ الاعراف)۔


کوئی باسند تفسیر حدیث کا حوالہ دو اتنی آسانی سے فرار نہیں ہوسکتے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ملون کردہ بیان پر غور فرمائیے گا کہ یہ بات کس بنیاد پر کہی؟
جی جھانک کر دیکھا سینہ صاف دکھائی دیا اور جیسے ہی نظر اٹھی سامنے طوفانِ برپا نظر آیا۔

اپنی کذب بیانی پر غور کرنے کے بجائے لفاظیاں شروع کردی
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top