• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل بیت سے محبت کے دعویدار رافضیوں کی حقیقت خود اہل بیت کی زبانی

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ نے شیعوں کو بد دعا دیتے ہوئے فرمایا:
اے اللہ !اگر ان کو دنیا میں کچھ مہلت دے تو ان کو گروہوں میں بانٹ دے اور ان کو مختلف راستوں پر چلنے والا بنا دے۔ بے شک یہ وہ لوگ ہیں کہ انہوں نے ہماری مدد کرنے کے دعوے سے بلایا، پھر ہمارے دشمن ہو گئے اور ہمیں شہید کرنے کے درپے ہوگئے۔ (الارشاد للمفید، صفحہ 241 )
ایک اور موقع پر ان پر بد دعا کرتے ہوئے اس طرح مخاطب ہوئے:
تم نے ہماری بیعت کرنے میں پرندوں کی طرح جلدی کی اور تم نے ہمارے گرد ایسے گھیرا ڈال لیا جیسے پروانے شمع کے گرد اکٹھے ہو جاتے ہیں، لیکن پھر تم نے حماقت اور بد دیانتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بیعت کو توڑ دیا اور ہمارے خلاف محاذ آرا ہو گئے، خبردار! ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے۔ (الاحتجاج،24/2)
یہ نصوص ہمیں بتاتی ہیں کہ حقیقت میں قاتلان حسین کون ہیں؟ وہ کوفہ کے شیعہ، یعنی ہمارے ہی اجداد ہیں۔ تو ہم حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا الزام اہل السنہ پر کیوں لگاتے ہیں؟
اسی لئے تو سید محسن امین نے کہا تھا:
بیس ہزار عراقیوں نے حسین رضی اللہ عنہ کی بیعت کی، پھر ان کے ساتھ دھوکہ کیا، ان کے خلاف خروج کیا اور اس حال میں کہ ان کی بیعت ان کی گردنوں میں تھی انہوں نے ان کو شہید کردیا۔ (اعیان الشیعہ/ القسم الاول،صفحہ ،34 )
اپنی کتابوں کی اچھی طرح چھان پھٹک کر لو۔ حوالے نہ ملیں تو بتا دینا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ایک بار پھر آپ اس تھریڈ کا مطالعہ فرمالیں ۔

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا

اب جن صاحب نے شیعہ کتب سے یہ روایات نقل کی ہیں ان سے میں درخواست کرتا ہوں کہ ان روایات کی صحت کا حکم بھی بیان فرمادیں شکریہ
شیعہ کے نزدیک صحیح روایت کیا اور ضعیف کیا۔ آپ کو معلوم کیسے ہوگا کہ فلاں راوی واقعی جھوٹا ہے یا تقیہ باز ہے؟
خیر، صحت و ضعف تو آپ ہمیں بتائیں کیوں کہ آپ کی کتابیں ہیں اور آپ نے جواب دینا ہے۔
جواب نہیں معلوم تو جیسے آپ نے شیعوں کے تحریف قرآن والے دھاگے میں اعتراف کر لیا، یہاں بھی اعتراف کر لیں، اس میں کیا عار ہے۔
جب آپ قرآن کریم ہی پر اپنے ایمان کا ثبوت نہیں دے سکتے تو اہل بیت کے شیعوں پر لگائے گئے الزامات کا کیا جواب دیں گے بھلا۔

لیکن سوچنے والی بات یہ کہ یہ شیعہ روایات شیعہ کتب سے کب نقل کی گئی ہیں یہ تو کسی وہابی کی کتاب سے نقل کی گئی ہیں دیکھئے مثال کے طور پر یہ حوالہ
ایک دفعہ اس گروہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: "تباہی ہو تمہارے لئے! میں تمہاری سرزنش کرتے کرتے اکتا چکاہوں، کیا آخرت کی زندگی کے بدلے میں دنیاوی زندگی پر خوش ہو، عزت کے بدلے میں ذلت پر خوش ہو، جب میں تمہارے دشمنوں کے ساتھ جہاد کے لئے بلاتا ہوں تو تمہاری آنکھیں پھر جاتی ہیں، گویا تمہاری جان نکل رہی ہے یا نشہ کی وجہ سے ایک بے خودی کا سا عالم ہے. تم ان اونٹوں کی طرح ہو جن کا چرانے والا گم ہوگیا ہو، جب بھی انہیں ایک طرف سے جمع کیا جائے تو دوسری طرف سے منتشر ہوجائیں گے، برا ہو ا۔ خدا کی قسم! تم نے جنگ کی آگ بھڑکا دی. خدا کی قسم میں تمہارے بارے میں گمان کرتا ہوں کہ اگر جنگ بھڑک اٹھے، موت کا بازار گرم ہوجائے، تو تم علی بن ابی طالب سے یوں الگ ہوجاؤ جیسے سر تن سے الگ ہوجاتا ہے"۔
(نھج البلاغة،ص۷۸بحوالہ ''الشیعہ واھل البیت''از علامہ احسان الٰھی ظھیر شھیدؒ)
میں تو آپ کو لائق بندہ سمجھتا تھا لیکن معلوم ہوتا ہے کہ آپ فقط جان چھڑانے کی کوشش میں ہیں اور جواب دینا آپ کے بس کا روگ نہیں۔
اتنے سٹپٹائے ہڑبڑائے سے کیوں معلوم ہو رہے ہیں۔
اصل حوالہ نہج البلاغۃ ص 78 ہی ہے۔ اب یہ مت کہہ دیجئے گا کہ نہج البلاغہ بھی اہل تشیع کی کتاب نہیں ہے۔
ہاں صاحب مضمون نے اس حوالے کو جس اہل سنت کی کتاب سے ڈھونڈا ہے دیانتداری سے اس کتاب کا ریفرنس بھی دے دیا ہے۔
اور کوئی اوٹ پٹانگ حرکت کر کے جان چھڑانی ہو تو کیجئے، یہاں تو دال گلتی نظر نہیں آتی۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَهِيرٌo
التحريم 66 : 4

''سو بے شک اللہ ہی اُن کا مولا ہے، اور جبریل اور صالح مومنین بھی اور اس کے بعد (سارے) فرشتے بھی (اُن کے) مولا ہیں ۔''
آپ کے نزدیک کیا صالح مومنین صرف حضرت علی رضی الله عنہ اور ان کے اہل ہیں یا دوسرے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین بھی ہیں ؟؟؟
قرآن سے ثابت کیجیے :

اور قرآن کی یہ سوره بھی ذہن میں رہے:


إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ١ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ٢ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ٣

جب الله کی مدد اور فتح آ چکی اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے -

یعنی مومن صرف اہل بیت نہیں بلکہ لاکھوں ہیں -
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
شیعہ کے نزدیک صحیح روایت کیا اور ضعیف کیا۔ آپ کو معلوم کیسے ہوگا کہ فلاں راوی واقعی جھوٹا ہے یا تقیہ باز ہے؟
خیر، صحت و ضعف تو آپ ہمیں بتائیں کیوں کہ آپ کی کتابیں ہیں اور آپ نے جواب دینا ہے۔
جواب نہیں معلوم تو جیسے آپ نے شیعوں کے تحریف قرآن والے دھاگے میں اعتراف کر لیا، یہاں بھی اعتراف کر لیں، اس میں کیا عار ہے۔
جب آپ قرآن کریم ہی پر اپنے ایمان کا ثبوت نہیں دے سکتے تو اہل بیت کے شیعوں پر لگائے گئے الزامات کا کیا جواب دیں گے بھلا۔
سبحان اللہ
شیعہ کتب حدیث میں ضعیف روایت نہیں!!!!!!! یہ بھی ایک ہی کہی
تقیہ باز تو امام بخاری بھی ہیں یہ میں ثابت کرچکا پھر آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ امام بخاری نے تقیہ کیا یا جھوٹ بولا جس آلے سے آپ امام بخاری کےجھوٹ اور تقیہ کو الگ کرتے ہیں وہی آلہ شیعہ محدیثین بھی استعمال کرتے ہیں تقیہ اور جھوٹ کو الگ کرنے کے لئے
حدیث کی صحت اور ضعف بتانا بھی ایسی کی ذمہ داری ہے جو حدیث پیش کرے
تحریف قرآن والے دھاگے میں میں نے کیا اعتراف کرلیا جس پر آپ اتنا اترا رہیں ہیں وہاں بھی میری ہر پوسٹ پر آپ یہ اعتراض کرتے رہیں ہیں کہ اس دھاگہ میں شیعہ کے تحریف قرآن کے عقیدے پر ہی بات کی جائے کسی اور کے تحریف قرآن کے عقیدے پر نہیں اس پر میں نے آپ سے عرض کیا ہے پھر آپ ہی دوسروں کے تحریف قرآن کے عقیدے پر دھاگہ بنا لیں اور مجھ بھی یاد فرمالیں
جب جوابات دئے جاتے ہیں تو پھر آپ ہی فرماتے ہیں کہ " ہمارے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا کہ آپ کے جوابات دئے جائیں کیونکہ ہمیں اتوار کا دن ہی فرصت کا ملتا ہے "
جب آپ کے پاس فرصت ہی نہیں تو بھلا آپ جواب کیا دیں گے ؟؟؟؟؟
میں تو آپ کو لائق بندہ سمجھتا تھا لیکن معلوم ہوتا ہے کہ آپ فقط جان چھڑانے کی کوشش میں ہیں اور جواب دینا آپ کے بس کا روگ نہیں۔
اتنے سٹپٹائے ہڑبڑائے سے کیوں معلوم ہو رہے ہیں۔
اصل حوالہ نہج البلاغۃ ص 78 ہی ہے۔ اب یہ مت کہہ دیجئے گا کہ نہج البلاغہ بھی اہل تشیع کی کتاب نہیں ہے۔
ہاں صاحب مضمون نے اس حوالے کو جس اہل سنت کی کتاب سے ڈھونڈا ہے دیانتداری سے اس کتاب کا ریفرنس بھی دے دیا ہے۔
اور کوئی اوٹ پٹانگ حرکت کر کے جان چھڑانی ہو تو کیجئے، یہاں تو دال گلتی نظر نہیں آتی۔
چلیں اب آپ ہی بتادیں کہ نہج البلاغہ کے مذکورہ حوالے کی آپ نے تصدیق فرمالی ہے کہ یہ عبارت نہج البلاغہ کے صفحہ 78 سے ہی لی گئی ہے کیونکہ میری پہنچ میں جو اردو ترجمہ نہج البلاغہ ہے اس میں صفحہ 78 پر اس طرح کی کوئی عبارت نہیں آپ مجھے صرف یہ بتادیں کہ یہ عبارت کون سی مطبوعہ نہج البلاغہ سے لیا گیا
دیا نتداری تو یہ ہوتی کہ اس عبارت کو نہج البلاغہ کے اصل نسخے سے تصدیق کے بعد پیش کیا جاتا جو کہ یقینا نہیں کیا گیا ورنہ صرف نہج البلاغہ کا ہی حواکہ دیا جاتا بس یہ سمجھ لیا گیا کہ ہمارے مولوی نے جو کہا وہی ٹھیک ہے
جان تو عدم فرصت کا بہانہ کرکے چھڑائی جاتی ہے ہو سکتا ہے یہ اوٹ پٹانگ حرکت ہو !!
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سبحان اللہ
تقیہ باز تو امام بخاری بھی ہیں یہ میں ثابت کرچکا پھر آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ امام بخاری نے تقیہ کیا یا جھوٹ بولا
بہرام صاحب ہم نے آپ کے کسی امام کی شان میں گستاخی کی؟؟؟۔۔۔
اگر کی ہے تو پیش کیجئے اور اگر نہیں کی ہے تو کوشش کیجئے کے قلم کو تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے جنبش دیں۔۔۔
جذبات اور اُن کا ادا کرنا سب کو آتا ہے لیکن مہذب اشخاص کا یہ شوہ نہیں ہے کہ وہ بدتمیزی پر اتر آئیں۔۔۔
مجھے پوری اُمید ہے آئندہ آپ اس طرح کے الفاظ کو استعمال کرنے سے لازمی طور پر احتیاط کا مظاہرہ کریں گے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
بہرام صاحب ہم نے آپ کے کسی امام کی شان میں گستاخی کی؟؟؟۔۔۔
اگر کی ہے تو پیش کیجئے اور اگر نہیں کی ہے تو کوشش کیجئے کے قلم کو تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے جنبش دیں۔۔۔
جذبات اور اُن کا ادا کرنا سب کو آتا ہے لیکن مہذب اشخاص کا یہ شوہ نہیں ہے کہ وہ بدتمیزی پر اتر آئیں۔۔۔
مجھے پوری اُمید ہے آئندہ آپ اس طرح کے الفاظ کو استعمال کرنے سے لازمی طور پر احتیاط کا مظاہرہ کریں گے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
ہائی لائٹ کردہ سوال کا جواب درجہ ذیل دھاگہ کی پوسٹ نمبر 152
http://forum.mohaddis.com/threads/سنی-معاویہ-نام-کیوں-نہیں-رکھتے-؟.9471/page-16#post-68199
 
Top