• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اس سے پہلے بھی تصوف کے موضوع پر ایک مہربان نے یہی انداز بیان اختیار کیا تھا کہ صرف اپنی بات کہتے تھے فریق مخالف کی کسی بات کا جواب نہیں دیتے تھے اور
یہ انداز بیان مجلسی علم کا نتیجہ ہوا کرتا ہے اور مجلسی علم کا منبع صرف لوگوں پر اعتراضات کرنا اور آگے بڑھ جانا
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور براہ مہربانی اوپر آپ نے عبدالمجید سوہدروی رحمہ اللہ کی کتاب کا پہلا صفحہ لگا دیا اور نیچے وہی مولانا غلام رسول قلعوی مزعومہ اہل حدیث کی سوانح عمری والی کتاب سے کم از کم یہ تو نہ کریں عبدالمجید سوہدروی رحمہ اللہ کی کتاب سے کچھ لگائیں
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بھائی فیص صاحب : بندہ نے پہلے بھی کہا تھا کہ یہ نام ایک خاص طبقہ کو۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لئے رکھا ہوا ہے ،یہاں کے علاوہ دو اور فورم پر بھی اسی نام سے ایڈ ہوں ،اگر جناب کو نام پر اعتراض ہے تو بتائیں ؟
آپ کا یہ نام آپ کو مشکوک بنا رہا ہے آپ بھلا دس فورم پر اسی نام سے ایڈ ہوں اصل نام اصل ہی ہوتا ہے
اصل نام یا تو دھوکہ دینے کے لیے چھپایا جاتا ہے یا جان بچانے کے لیے
آپ نے کس لیے چھپایا ہوا ہے یہ آپ بہتر جانتے ہیں
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اور براہ مہربانی اوپر آپ نے عبدالمجید سوہدروی رحمہ اللہ کی کتاب کا پہلا صفحہ لگا دیا اور نیچے وہی مولانا غلام رسول قلعوی مزعومہ اہل حدیث کی سوانح عمری والی کتاب سے کم از کم یہ تو نہ کریں عبدالمجید سوہدروی رحمہ اللہ کی کتاب سے کچھ لگائیں
جناب من : دونوں صفحے عبد المجید سوہدر وی کی کتاب "کرامات اہل حدیث" کا سکین ہیں ۔ٹائٹل اور صفحہ 14 بغور دیکھیں ۔
یاد رہے اہل حدیث کی کسی کتاب کی کسی عبارت کا جواب دہ نہیں ہوں ۔ان کتابوں میں کیا لکھا ہے کیوں لکھا ہے ،غلط لکھا ہے صحیح لکھا ہے یہ سب اہل حدیث کا کیا دھرا ہے ۔بندہ نے جو پوچھا ہے اسکا جواب دیں ۔اہل حدیث کی کتاب کے کسی واقعہ کے بارے مجھ سے پوچھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کے تمام اہل حدیث مجلسی علم والے ہیں یہ فورم اسکا گواہ ہے ۔ جہاں فریق مخالف پر اعتراضات پر اعتراضات کئے جاتے ہیں یہ کبھی نظر نہیں آیا ؟ ان مجلسی علم والوں کو کبھی ٹوکا ہے؟
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
جناب من نے اصرار کیا ہے کہ" عبدالمجید سوہدروی رحمہ اللہ کی کتاب سے کچھ لگائیں"
لیجئیے حاضر کرتا ہوں "کرامات اہل حدیث " صفحہ 14۔15 پر ایک واقعہ لکھا ہے اسے پڑھئیے اور سر دُھنئیے
kramat e ahlehadees old-14.jpg

kramat e ahlehadees old-15.jpg

امید ہے کہ اہل حدیث کے عقیدہ علم غیب پر یہ ضربِ کاری ثابت ہوگا ؟ آپ نے مطالبہ کیا وہ بندہ نے پورا کردیا دیکھتا ہوں کہ جناب سوہدروی صاحب کے اس بیان کردہ واقعہ کو من وعن مانتے ہیں یا نہیں؟
 
Last edited:
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
محترم فیض الابرار صاحب :یہ کتاب محدث لائبریری پر موجود ہے اور ساتھ ہی اس پر یہ تبصرہ بھی اس پر کیا ہے
کرامات اہل حدیث
مولانا عبدالمجید صاحب سوہدروی
اہلحدیث مکتبہ فکر پر برسوں سے یہ اعتراض چلا آ رہا ہے کہ یہ اولیاء کے منکر ہیں بلکہ گستاخ بھی ہیں۔اس اعتراض میں کتنی سچائی ہے اور اگر اہلحدیث منکر ہیں تو ان کا انکار کس نوعیت کا ہے ،اس کتاب کا بنیادی موضوع اور وجہ تالیف ہے ۔ اس کتاب کے مولف مولانا عبدالمجید خادم سوہدروی ہیں جو بجائے خود نابغہ روزگار ہستی ہیں ۔ موصوف رحمۃ اللہ علیہ نے مذکورہ تالیف میں کرامات کی حقیقت ، کراما ت کی شرعی حیثیت ،کرامت ،معجزہ اور استدراج میں فرق کا ذکر کیا ہے ۔ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر خرق عادت امور کا صدورکسی نبی سے ہو تو وہ معجزہ ہے ، کسی عام مسلمان سے ہو تو کرامت ہے او راگر کسی غیر مسلم سے ہو تو استدراج ہے ۔ اسی طرح مولف موصوف نے اہلحدیث مکتبہ فکر کے حامل اولیاء کی کراما ت کا ذکر کیا ہے ۔ ان اولیاء میں درج ذیل بزرگ شامل ہیں ۔مولانا عبد الرحمن لکھوی ،مولانا غلام رسول قلعوی،قاضی محمد سلیمان منصور پوری ،مولانا عبداللہ غزنوی او رمولوی محمد سلیمان رڈروی رحمۃاللہ علیہم۔ موصوف نے اس کتاب میں یہ حقیقت بھی بھر پور طریقہ سے واضح کی ہے کہ کسی بھی ولی کے لیے حدیث و سنت کا متبع ہونا ضروری ہے اس کے بغیر ولایت کا دل میں خیال تک رکھنا جہالت ہے ۔ (ناصف)
محدث لائبریری والوں کو بھی یہ تسلیم ہے کہ "مولانا غلام رسول قلعوی" اہل حدیث تھے
امید ہے کہ جناب اب انکار نہیں کریں گے؟
http://kitabosunnat.com/kutub-library/taqabil-e-adyan-o-masalik/taqabil-e-masalik/ahle-hadees?lang=en&limit=30&types[0]=1&start=30
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76

http://kitabosunnat.com/kutub-library/taqabil-e-adyan-o-masalik/taqabil-e-masalik/ahle-hadees?lang=en&limit=30&types[0]=1&start=30[/QUOT
بات یہ ہے بھائی کہ اس کتاب میں اور لائیبریری میں موجود کچھ دوسری کتابوں میں ایسی باتیں مل سکتی ہیں لیکن ایسا ہونا مبنی بر تساہل ہے ، عقیدہ نہیں ۔ بار بار بھائیوں نے اس بات کی وضاحت کر دی کہ اختلاف میں کس کی بات تسلیم کی جائے گی اور مجھ سمیت بہت سے لوگ آپ سے کہ رہے ہیں کہ یہ بات ٹھیک نہیں اور یہ شخص یا یہ کتاب ہمارے لیئے حجت نہیں تو اب آپ کیا چاہتے ہیں کہ کیا کہا جائے تو آپ کی تسلی ہو گی۔ ایک بات اور کہ تحقیق کا یہ طریقہ بلکل غلط ہے کہ ایک شخص دوسرے کو کہے کہ میں غلط ہوں تو کیا ہوا آپ بھی تو غلط ہیں۔ اگر آپ ایسی باتوں کے خلاف ہیں تو کھل کر انکار کریں چاہے کسی کی کتاب میں بھی ہو اور اگر آپ ان باتوں کے قائل ہیں تو پھر آپ کا اعتراض وزن نہیں رکھتا ۔ ٹھنڈے دل سے غور کر کے پھر کوئی بات کیجیے گا ۔
 
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محترم فیض الابرار صاحب :یہ کتاب محدث لائبریری پر موجود ہے اور ساتھ ہی اس پر یہ تبصرہ بھی اس پر کیا ہے
کرامات اہل حدیث
مولانا عبدالمجید صاحب سوہدروی
اہلحدیث مکتبہ فکر پر برسوں سے یہ اعتراض چلا آ رہا ہے کہ یہ اولیاء کے منکر ہیں بلکہ گستاخ بھی ہیں۔اس اعتراض میں کتنی سچائی ہے اور اگر اہلحدیث منکر ہیں تو ان کا انکار کس نوعیت کا ہے ،اس کتاب کا بنیادی موضوع اور وجہ تالیف ہے ۔ اس کتاب کے مولف مولانا عبدالمجید خادم سوہدروی ہیں جو بجائے خود نابغہ روزگار ہستی ہیں ۔ موصوف رحمۃ اللہ علیہ نے مذکورہ تالیف میں کرامات کی حقیقت ، کراما ت کی شرعی حیثیت ،کرامت ،معجزہ اور استدراج میں فرق کا ذکر کیا ہے ۔ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر خرق عادت امور کا صدورکسی نبی سے ہو تو وہ معجزہ ہے ، کسی عام مسلمان سے ہو تو کرامت ہے او راگر کسی غیر مسلم سے ہو تو استدراج ہے ۔ اسی طرح مولف موصوف نے اہلحدیث مکتبہ فکر کے حامل اولیاء کی کراما ت کا ذکر کیا ہے ۔ ان اولیاء میں درج ذیل بزرگ شامل ہیں ۔مولانا عبد الرحمن لکھوی ،مولانا غلام رسول قلعوی،قاضی محمد سلیمان منصور پوری ،مولانا عبداللہ غزنوی او رمولوی محمد سلیمان رڈروی رحمۃاللہ علیہم۔ موصوف نے اس کتاب میں یہ حقیقت بھی بھر پور طریقہ سے واضح کی ہے کہ کسی بھی ولی کے لیے حدیث و سنت کا متبع ہونا ضروری ہے اس کے بغیر ولایت کا دل میں خیال تک رکھنا جہالت ہے ۔ (ناصف)
محدث لائبریری والوں کو بھی یہ تسلیم ہے کہ "مولانا غلام رسول قلعوی" اہل حدیث تھے
امید ہے کہ جناب اب انکار نہیں کریں گے؟
http://kitabosunnat.com/kutub-library/taqabil-e-adyan-o-masalik/taqabil-e-masalik/ahle-hadees?lang=en&limit=30&types[0]=1&start=30

[FONT=Jameel Noori Nastaleeq, Helvetica, Arial, sans-serif]http://forum.mohaddis.com/threads/تقلید-یا-اتباع-شیخ-ابو-زید-ضمیر-حفظہ-اللہ.24797/[/FONT]

[FONT=Jameel Noori Nastaleeq, Helvetica, Arial, sans-serif][/FONT]
Taqleed Ya Ittiba (Part-1) - Shaikh Abu Zaid Zameer

لنک

Top