• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

عبد اللہ

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
السلام ُ علیکم! آپ مجھے شیخ ابن باز کی مقالات و فتاویٰ ٹائپ کر نے کے لیے دے دیں ۔
 
شمولیت
مئی 30، 2014
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
10
میں محدث فورم کا نیا رکن بنا ھوں مجھے کچھ مضامین چاہیے اپ تعاون فرمائیں نمر ایک وسیلہ کی حقیقت
کیونکہ میں سنن ابن ماجہ کی تعلیم دےرہا ھوں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

کامران

رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
60
السلام علیکم! بھائی میں ٹائپنگ پراجیکٹ میں کام کر کے اس نیک کام کا حصہ بننا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی میری راہنمائی فرمائیں۔ کامران غفار
03127601112
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم! بھائی میں ٹائپنگ پراجیکٹ میں کام کر کے اس نیک کام کا حصہ بننا چاہتا ہوں۔ براہ مہربانی میری راہنمائی فرمائیں۔ کامران غفار
03127601112
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بھائی ٹائپنگ پروجیکٹ پر تھوڑی سی خرابی واقع ہوئی ہے جیسے ہی ٹھیک ہوتی ہے تو آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔اور سب کچھ سمجھا بھی دیا جائے گا۔ان شاء اللہ
 

Razi_khan

مبتدی
شمولیت
جون 18، 2014
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
اسلام علیکم میں محدث فورم کا نیا رکن هو میں تو دوبئ میں بزریعہ یوٹیوب حنفی سے اهل حدیث هوا ہوں میرے ساته علم تو نہیں هے لیکن یہاں پورا حنفی کی وجہ سے کوئ سوالات پوچهنے کیلئےآپ لوگوں رابطہ کرتاهوں اگر میرے لائق کوئ خدمت هو تو میں ہروقت تعاون کیلے تیارہوں
 
Top