- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام علیکم۔۔۔ فرمان بھائی میں آپ سے رابطہ کرتا ہوں۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ابوبکر بھائی اوپر میری پوسٹ کا جواب دیں جو میں نے کلیم بھائی کے نام لکھی ہے ۔ شکریہ
السلام علیکم۔۔۔ فرمان بھائی میں آپ سے رابطہ کرتا ہوں۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ابوبکر بھائی اوپر میری پوسٹ کا جواب دیں جو میں نے کلیم بھائی کے نام لکھی ہے ۔ شکریہ
السلام علیکم ۔۔۔۔ خادم آج ہی ممبر بنا ہے اور بہت ہی دلی خوشی ہوگی اگر یہ خادم کسی طرح کسی طرح شریک ہو سکے۔ میں کافی عرصہ سے ایسے ہی کسی پروجکٹ کا انتظار کر رہا تھا ۔۔۔۔بہر حال میری خدمات حاضر ہیں انشاء اللہ
@رانا ابوبکر صاحب ، کچھ فرمائیں ۔کیا میں جان سکتا ہوں ۔۔ کہ اس پروجیکٹ میں ابھی تک کتنی کتابیں ہو چکی ہیں اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ماہنامہ الحدیث اس میں شامل ہے کہ نہیں۔ میں اسے ٹائپ کرنے کا سوچ رہا تھا۔اور اس کی یونیکوڈ اجازت ہوگی۔۔ کوئی بھائی رہنمائی کرئے
کیا میں جان سکتا ہوں ۔۔ کہ اس پروجیکٹ میں ابھی تک کتنی کتابیں ہو چکی ہیں اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ماہنامہ الحدیث اس میں شامل ہے کہ نہیں۔ میں اسے ٹائپ کرنے کا سوچ رہا تھا۔اور اس کی یونیکوڈ اجازت ہوگی۔۔ کوئی بھائی رہنمائی کرئے
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ آن لائن ٹائپنگ کو حاصل کرنے میں کچھ مشکلات ہیں۔آپ ورڈ آفس کی سادہ فائل پر کمپوزنگ کر کے ہمیں ای میل کر دیا کریں۔جی میں اپنا سوال یاد دلانا پسند کروں گا ۔ انتظامیہ رہنمائی کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ۔۔۔۔ خادم آج ہی ممبر بنا ہے اور بہت ہی دلی خوشی ہوگی اگر یہ خادم کسی طرح کسی طرح شریک ہو سکے۔ میں کافی عرصہ سے ایسے ہی کسی پروجکٹ کا انتظار کر رہا تھا ۔۔۔۔بہر حال میری خدمات حاضر ہیں انشاء اللہ
اسے ٹائپ کرنے کی بجائے ، کوشش کریں ، اس کی ان پیج فائلیں رابطہ کرکے حاصل کرلیں ، امید ہے سب محفوظ ہوں گی ۔شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ماہنامہ الحدیث اس میں شامل ہے کہ نہیں۔ میں اسے ٹائپ کرنے کا سوچ رہا تھا۔