• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اسلم بھائی!
میرا مطلب ہے کہ میں عبدہ بھائی کی رائے سے متفق ہوں۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
میں پھر آجاؤں خانپور جوتی تمھاری چوری کروانے کے لئے (ابتسامہ)
آجاؤ ۔لیکن اُس دن کے بعد میں مسجد میں پُرانی جوتی پہن کے جاتا ہوں جس کو اٹھاتے ہوئے چور کو بھی شرم آئے ۔۔۔۔۔ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
علی اوڈ بھائی کا دورہ پنجاب مکمل
کل میرے علاقے سے ڈائریکٹ کراچی کی طرف 9:15 کو روانہ ہوئے۔ کل ایک مرتبہ پھر احمد ندیم بھائی، میں اور علی اوڈ بھائی اکٹھے ہوئے، اس کے بعد احمد ندیم بھائی کی کار میں تھوڑی دیر آؤٹنگ کی، پھر اسٹیشن پر چھوڑ کر احمد بھائی تھوڑی دیر بعد چلے گئے، آخر میں میں رات کو سوا نو بجے علی اوڈ بھائی کو روانہ کر کے گھر آگیا۔ ماشاءاللہ، اس بار بہت ہی زبردست ملاقاتیں ہوئیں، اللہ ایسے دن پھر دیکھنا نصیب کرے جب موحد بھائیوں سے ملاقاتیں ہوں۔آمین
 
ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125

جزاک اللہ ارسلان بھائی اور احمد ندیم بھائی
جب آپ مجھکو جس ٹرین میں الودع کہہ کر آئے وہ علامہ اقبال نہیں تھی جسمیں میری سیٹ بک تھی
بلکہ وہ فرید ایکسپریس تھی اسمیں سوار ہوکر میں رحیم یارخان اپنے ساتھ کے ہمسفر کے پاس پہنچ گیا
مگر
مگر آگے کا حال بیان کرتے ہوئے مجھے 3 سال پرانا اپنا ایک اذیت ناک سفر کی یاد تازہ ہوگئی
رحیم یار خان پر علامہ اقبال ایکسپریس کی آمد کا وقت تھا رات کو 9بجے مگر وہ رات کو 2:20 پر آئی
پہلے میں نے خانپور تقریبا 2:30 گھنٹے ارسلان کے ساتھ ٹرین کا انتظار کیا پھر رحیم یار خان پر 5گھنٹے 20 منٹ انتظار کیا
اب آپ خود ہی سوچیں کہ سخت سردی کا موسم اور اتنا لمبا انتظار وہ بھی ریلوے اسٹیشن پر

کیوں
ہے نہ یہ بھی ایک اور ہماری زندگی کا اذیت ناک سفر؟؟؟؟؟؟؟؟
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اللہ تعالی آپکو آئندہ سفر کی صعوبتوں سے محفوظ رکھے اور زندگی کا ہر سفر آرام دہ بنائے۔آمین
 
Top