- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,582
- ری ایکشن اسکور
- 6,751
- پوائنٹ
- 1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!@سید طہ عارف ہی کے نام سے ہے
syed.taaha679@gmail.com یہ ای میل ہے...اور اسی کے ساتھ موجودہ کو ضم کرنی ہے
[
محترم طہ بھائی!
جس آئی ڈی سے آپ نے اوپر پوسٹنگ کی ہے اور جس آئی ڈی کو آپ نے ٹیگ کیا ہے، دونوں میں مجھے کوئی فرق نظر نہیں آیا، دونوں کی تاریخ شمولیت بھی ایک ہے، مراسلوں کی تعداد بھی ایک ہے، ریٹنگ بھی ایک ہے گویا کہ ابھی آپ نے دوسری آئی ڈی کو ٹیگ ہی نہیں کیا...ابتسامہ!