تمیم سلفی
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 19، 2017
- پیغامات
- 5
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 18
سورہ محمد کی آیت سیھدیھم و یصلح بالھم - کی تفسیر میں معارف القرآن کے مفسر جناب مفتی محمد شفیع لکھتے ہیں '' کہ اگر کچھ لوگوں کے حقوق شہید کے زمہ رہ جائیں گے تو اللہ تعالٰی (قیامت کے دن) اصحاب حقوق کو اس سے راضی کر کے اس کی خلاصی کر دیں گے '' اور مفتی صاحب نے اس عبارت کے بعد اس کا حوالہ یوں لکھا ہے '' کما ورد فی حدیث ابی نعیم و البزار و البیھقی - مظہری
میرا سوال اہل علم سے یہ ہے کہ کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے اگر ہے تو کس درجہ کی ہے؟ برائے کرم اس کی تفصیل سے آگاہ کیجئے،
جزاک اللہ خیرا
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
میرا سوال اہل علم سے یہ ہے کہ کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے اگر ہے تو کس درجہ کی ہے؟ برائے کرم اس کی تفصیل سے آگاہ کیجئے،
جزاک اللہ خیرا
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk