• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک بہترین سائیٹ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ارسلان و وقاص بھائیوں سے درخواست هے که اپنی توانائی و وقت ایسے کاموں میں استعمال نه کریں. اس کو میری غلطی سمجھتے هویے مجه سے درگزر کریں
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وقاص بھائی! پہلے آپ کی پوسٹ کو میں نے شکریہ کا ریٹ کیا تھا، لیکن پھر غیر متفق کر دیا، کیوں کہ غلط کو غلط کہنا چاہیے، آپ کی بات غلط ہے، میں ہر بات دھیان سے ہی لکھتا ہوں،لیکن انسان ہوتے کے ناطے غلطی ہو سکتی ہے۔

دوسری بات یہ کہ انکل@محمد نعیم یونس اگر اس بات پر مجھے سمجھاتے تو زیادہ اچھا تھا، کیونکہ وہ بڑے بھی ہیں۔

تیسرا محمد شاہد بھائی میرے بڑے بھائی ہیں، وہ اس بات کا برا منا ئیں گے ہی نہیں۔ ان شاءاللہ

لہذا وقاص بھائی! آپ ٹینشن نہ لیں، اگر آپ کا ارادہ میری اصلاح کا ہے تو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین

میری بات غلط بھی ۔۔۔ اور آپ کی بھی غلطی ۔۔۔۔۔۔؟؟

میں نے صرف اور صرف اصلاح کیلئے کہا۔۔۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ارسلان و وقاص بھائیوں سے درخواست هے که اپنی توانائی و وقت ایسے کاموں میں استعمال نه کریں. اس کو میری غلطی سمجھتے هویے مجه سے درگزر کریں
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء

جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
اس بات کے بعد میں مزید بات نہیں کرونگا ان شاء اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ارسلان و وقاص بھائیوں سے درخواست هے که اپنی توانائی و وقت ایسے کاموں میں استعمال نه کریں. اس کو میری غلطی سمجھتے هویے مجه سے درگزر کریں
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
وعلیکم السلام
انکل! ابھی میں آپ کی مزید غلطیاں نکالوں گا۔ یہ لیں
کہ
نہ
ہوئے
مجھ

لیجئے اور بتائیں۔۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
جزاکم اللہ خیرا
میں بھائی وقاص اور بهتیجے ارسلان کا مشکور هوں.
اس وقت بذریعہ موبائل فون نیٹ سے منسلک هونے کیوجه سے تحریر میں کافی غلطیوں کا امکان ھے کیونکہ میرے موبائل میں موجود اردو تھوڑی سی گلابی هے. جیسا "که"
اور سکرین سائز بھی کچھ غریبوں والا هے. ابتسامه.....
بهتیجے!! مجھے آپ کی محبت کا انداز اچھا لکا.... اللہ آپ کو هنستا مسکراتا رکھے آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وایاکم وقاص بھائی
موبائل کی وجہ سے شکریہ ، پسند وغیره کا بٹن دبانے سے قاصر هوں
تحریر کو هی غنیمت جانیں.
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وایاکم وقاص بھائی
موبائل کی وجہ سے شکریہ ،
پسند وغیره کا بٹن دبانے سے قاصر هوں
تحریر کو هی غنیمت جانیں.
ہاہاہاہاہ۔۔۔۔۔
محترم بٹن سے ذیادہ تحریر میں مشقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلئے ہم تحریر کو آئیکن سے ذیادہ ترجیح دینگے۔۔۔
 
Top