• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک بہترین سائیٹ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
ہاہاہاہاہ۔۔۔۔۔
محترم بٹن سے ذیادہ تحریر میں مشقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلئے ہم تحریر کو آئیکن سے ذیادہ ترجیح دینگے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاکم اللہ خیرا
میں بھائی وقاص اور بهتیجے ارسلان کا مشکور هوں.
اس وقت بذریعہ موبائل فون نیٹ سے منسلک هونے کیوجه سے تحریر میں کافی غلطیوں کا امکان ھے کیونکہ میرے موبائل میں موجود اردو تھوڑی سی گلابی هے. جیسا "که"
اور سکرین سائز بھی کچھ غریبوں والا هے. ابتسامه.....
بهتیجے!! مجھے آپ کی محبت کا انداز اچھا لکا.... اللہ آپ کو هنستا مسکراتا رکھے آمین
آمین
جزاک اللہ خیرا انکل
 
Top