• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
آپ نے خود کہا کہ

اور یہ جو قتال میں توقف کیا جائے گا تو اس کی وجہ توحید کا اقرار ہے اور توحید کا اقرار کا ایک کلمہ مذکورہ حدیث میں لا الہ الا اللہ کہنا ہے یہاں تک بات سمجھ میں آتی ہے ۔ لیکن توحید کے اقرار کا ایک جملہ قرآن میں ہے تو اس کو جہالت کہنا سمجھ سے بالا تر ہے
سورہ البقرہ میں ہے
وَإِلَـهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لاَّ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ
وَإِلَـهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ
یہ توحید کا بیان ہے تمہارا معبود ایک ہے
آگے بیان ہے
لاَّ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ
اس توحید کے اثباتی یا اقراری کلمہ کا ۔ جب لا الہ الا الرحمن ( ریحان احمد کی علمی استعداد کے مطابق لا الہ الا ھو الرحمن ) خود قرآن میں بطور توحید کے کلمہ کے طور پر موجود ہے تو پھر اس کو جہالت سے تعبیر کرنا صاحب مضون کی احناف سے تعصب ، حسد ہو سکتا ہے
میری ریحان احمد اور ان جیسے دوسرے افراد سے گذارش ہے کہ احناف کی ضد میں اتنے اندھے مت ہوجائیں کہ کبھی قرآنی کلمہ کو بعید از قیاس کہ دیں اور کبھی جہالت سے موسوم کردیں
اللہ ہی سے ہدایت کا سوال ہے
مجھے اپنے سوال کے جواب کا ابھی بھی انتظار ہے کہ کیا لا الہ الا الرحمن کہنے وانے کے ساتھ قتال کیا جائے گا یا اس کو بھی لا الہ الا اللہ کے حکم میں شامل کرتے ہوئے قتال روکی جائے گی
آپ کے انداز بیاں سے یہی واضح ہوتا ہے کہ آپ یہاں صرف مخالف کو نیچا دکھانے کے لئے بیٹھے ہیں۔ آپ کہ اس سوال پہ یہی سوال بنتا ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادتین کا طریقہ سکھایا ہے تو اس کے علاوہ پہ عمل ہی کیوں کیا جائے۔ آپ کا یہ سوال انتہائی فضول اور آپ کی ضد کا ثبوت ہے۔ اسی طرح وہ بحث بھی کہ اگر کوئی بندہ اللہ اکبر کی بجائے اللہ کبیر کہے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی۔ اللہ کے بندو جب نبی نے نماز میں اللہ کبیر نہیں کہا تو ہمیں کیا ضرورت ہے کہنے کی۔ اور جب کسی کو نماز سکھائی جاتی ہے تو اسے کبھی بھی نہیں سکھایا جاتا کہ تو اللہ اکبر کہہ یا للہ کبیر کہہ۔ یہ فضول کے مسائل احناف کی کتب میں ہی ملتے ہیں جن کے بارے میں عامی حنفی بھی نہیں جانتا۔

بہرحال آپ کا جو مقصد ہے (مخالف کا منہ بند کروانا) اس میں تو آپ کو کامیابی ملنا کوئی مشکل نہیں کیونکہ فضولیات کا جواب دینا کسی کے بس کی بات ہی نہیں۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
آپ کے انداز بیاں سے یہی واضح ہوتا ہے کہ آپ یہاں صرف مخالف کو نیچا دکھانے کے لئے بیٹھے ہیں۔ آپ کہ اس سوال پہ یہی سوال بنتا ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادتین کا طریقہ سکھایا ہے تو اس کے علاوہ پہ عمل ہی کیوں کیا جائے۔
میں نے جو شہادت کا کلمہ لکھا ہے وہ قرآن سے لکھا ہے ۔ اگر احناف کی ضد میں آکر آپ قرآن کے توحیدی کلمہ کا انکار کر بیٹھیں اور اس کو دماغ خلل و جہالت سے تعبیر کریں تو ہم کیا کہ سکتے ہیں

آپ کا یہ سوال انتہائی فضول اور آپ کی ضد کا ثبوت ہے۔ اسی طرح وہ بحث بھی کہ اگر کوئی بندہ اللہ اکبر کی بجائے اللہ کبیر کہے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی۔ اللہ کے بندو جب نبی نے نماز میں اللہ کبیر نہیں کہا تو ہمیں کیا ضرورت ہے کہنے کی۔ اور جب کسی کو نماز سکھائی جاتی ہے تو اسے کبھی بھی نہیں سکھایا جاتا کہ تو اللہ اکبر کہہ یا للہ کبیر کہہ۔ یہ فضول کے مسائل احناف کی کتب میں ہی ملتے ہیں جن کے بارے میں عامی حنفی بھی نہیں جانتا۔
بہرحال آپ کا جو مقصد ہے (مخالف کا منہ بند کروانا) اس میں تو آپ کو کامیابی ملنا کوئی مشکل نہیں کیونکہ فضولیات کا جواب دینا کسی کے بس کی بات ہی نہیں۔
میں قرآن سے ایک توحیدی کلمہ لکھ کر سوال کر رہا ہوں اور آپ اس کلمہ کی وجہ میرے سوال کو فضول کہ رہے ہیں ۔ کچھ تو قرآن کا خیال کرو ۔ وہ اللہ تبارک و تعالی کا کلام ہے ۔ جہاں فضولیات و جہالت کا شائبہ بھی نہیں ۔
اگر میرا سوال فضول ہے اور احناف کی کتب تو فضولیات سے بھری ہوئی ہیں تو شروع میں ہی جواب نہ دیا کریں ۔ اتنی لمبی چوڑی بحث کے بعد آپ کو سمجھ میں آیا کہ میرا سوال فضول تھا اگر پہلے سے سمجھ تھی تو جو سوال فضول تھا اس پر اتنی بحث کیوں کی ۔
غیر مقلدین کی بحثیں اسی پر منتج ہوتیں ہیں کہ پہلے بحث کی اور جب کوئی علمی جواب نہ دے سکے تو آخر میں سوال کو فضول کہ دیا ۔
ارے بھائی اگر سوال فضول تھا تو جواب ہی کیوں دیا
 
ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
میں نے جو شہادت کا کلمہ لکھا ہے وہ قرآن سے لکھا ہے ۔ اگر احناف کی ضد میں آکر آپ قرآن کے توحیدی کلمہ کا انکار کر بیٹھیں اور اس کو دماغ خلل و جہالت سے تعبیر کریں تو ہم کیا کہ سکتے ہیں

میں قرآن سے ایک توحیدی کلمہ لکھ کر سوال کر رہا ہوں اور آپ اس کلمہ کی وجہ میرے سوال کو فضول کہ رہے ہیں ۔ کچھ تو قرآن کا خیال کرو ۔ وہ اللہ تبارک و تعالی کا کلام ہے ۔ جہاں فضولیات و جہالت کا شائبہ بھی نہیں ۔
اگر میرا سوال فضول ہے اور احناف کی کتب تو فضولیات سے بھری ہوئی ہیں تو شروع میں ہی جواب نہ دیا کریں ۔ اتنی لمبی چوڑی بحث کے بعد آپ کو سمجھ میں آیا کہ میرا سوال فضول تھا اگر پہلے سے سمجھ تھی تو جو سوال فضول تھا اس پر اتنی بحث کیوں کی ۔
غیر مقلدین کی بحثیں اسی پر منتج ہوتیں ہیں کہ پہلے بحث کی اور جب کوئی علمی جواب نہ دے سکے تو آخر میں سوال کو فضول کہ دیا ۔
ارے بھائی اگر سوال فضول تھا تو جواب ہی کیوں دیا
میں نے نہ ہی قرآن کے کلمے کا انکار کیا ہے اور نہ ہی کلمے کو فضول کہا ہے۔ (اور یہ بات آپ بھی اچھی طرح سمجھتے ہیں) ۔اس کلمے کو بنیاد بنا کر جو سوال کیا ہے وہ فضول ہے کیونکہ ایسا واقعہ کبھی بھی پیش نہیں آیا۔ جواب اس لئے دیا تھا کہ شاید آپ واقعی ہی کچھ جاننا چاہتے ہیں لیکن میرا یہ وہم دور ہو گیا ہے۔ آپ کا مقصد صرف اور صرف فریق مخالف کو چپ کرانا ہے۔ اللہ ہدایت دے۔ اس کے بعد مجھے کسی بھی طرح کا جواب دینے سے معذور ہی سمجھئے گا۔ شکریہ۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
میں نے نہ ہی قرآن کے کلمے کا انکار کیا ہے اور نہ ہی کلمے کو فضول کہا ہے۔ (اور یہ بات آپ بھی اچھی طرح سمجھتے ہیں) ۔اس کلمے کو بنیاد بنا کر جو سوال کیا ہے وہ فضول ہے کیونکہ ایسا واقعہ کبھی بھی پیش نہیں آیا۔ جواب اس لئے دیا تھا کہ شاید آپ واقعی ہی کچھ جاننا چاہتے ہیں لیکن میرا یہ وہم دور ہو گیا ہے۔ آپ کا مقصد صرف اور صرف فریق مخالف کو چپ کرانا ہے۔ اللہ ہدایت دے۔ اس کے بعد مجھے کسی بھی طرح کا جواب دینے سے معذور ہی سمجھئے گا۔ شکریہ۔
جو شخص لا الہ الا الرحمن سے توحید کا اقرار کرتا ہے وہ ریحان احمد کے بقول دماغی خلل کا شکار ہے یا اس کلمہ کی ادائیگي جہالت ہے
فتاوی نذیریہ میں آپ حضرات کے شیخ الکل سید نذیر احمد دہلوی رحمہ اللہ نے تو انگریزی زبان میں توحید کا اقرار معتبر جانا ہے تو دماغی خلل کس کا ثابت ہوا
حافظ ابن الحجر رحمہ اللہ نے فتح الباری میں لا الہ الا الرحمن کہنے والے کا اسلام معبتر مانا ہے
تو کیا اور بھی لسٹ پیش کروں کہ یہ دماغی خلل کہاں کہاں تھا
اللہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
فتاوی نذیریہ میں آپ حضرات کے شیخ الکل سید نذیر احمد دہلوی رحمہ اللہ نے تو انگریزی زبان میں توحید کا اقرار معتبر جانا ہے تو دماغی خلل کس کا ثابت ہوا
حافظ ابن الحجر رحمہ اللہ نے فتح الباری میں لا الہ الا الرحمن کہنے والے کا اسلام معبتر مانا ہے
ایک طرف غیر مقلد غیر مقلد کی گردانیں، اور دوسری طرف فلاں نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا۔ اگر فلاں نے یہ یہ کہا ہے تو پھر قرآن وحدیث سے ہی جواب کاتقاضا کیوں؟۔۔۔

دوسری بات جناب تلمیذ صاحب آپ اس بارے کیا کہتے ہیں کہ جو بندہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کے بجائے لا الہ الا الرحمن محمدالرسول اللہ کہہ کر توحید کا اقرار کرلیتا ہے۔یا لاالہ الاالرحیم محمد الرسول اللہ کہہ کر توحید کا اقرار کرلیتا ہے۔۔۔ تو کیا اس کی توحید معتبر ہوگی یا نہیں؟ اگر معتبر ہوگی تو کیوں؟ اور اگر نہیں ہوگی تو کیوں ؟ دلائل ماخذ شریعت سے۔ ( جتنے بھی ماخذ شریعت آپ کے نزدیک ہیں۔)

جب آپ ہمارے اس سوال اور اس پر اٹھنے والے مزید سوالات کے جوابات دے دیں گے، تو ان شاءاللہ ہم سے جو سوال آپ نے کیا ہے۔؟ اس کا جواب بھی یا تو آپ کے جوابات میں ہی آپ کو مل جائے گا۔(نظر آپ کو نہیں آئے گا۔ اس لیے وضاحت ہم کردیں گے۔) اور اگر نہ مل سکا تو ہم دے دیں گے۔ ان شاءاللہ
 
سوال تو میں نے پہلے پوچھا تھا ، الٹا مجھ ہی سوال پوچھنا شروع ہو گے ، واہ کیا بات غیر مقلدین کی علمی قابلیت کی ۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
سوال تو میں نے پہلے پوچھا تھا ، الٹا مجھ ہی سوال پوچھنا شروع ہو گے ، واہ کیا بات غیر مقلدین کی علمی قابلیت کی ۔
واہ کیا بات ہے مقلدیت کی ۔۔۔ کیا ہر سوال کا بس ایک ہی طریقہ ہوتا ہے کہ جس سے سوال کیا جائے۔ بس وہی ہی اس کا جواب دے۔ جو سائل ہے، وہ اس کاجواب دینے کےلیے بالکل بری ہوتا ہے؟ ۔۔ بہت خوب تلمیذ میاں صاحب۔

وہ حدیث شاید آپ کے ذہن میں ہو، جس میں ایک صحابی﷜ نے اپنے بچے کو پیش کرکے بیوی بارے شکایت کی۔۔۔الخ ۔۔ تو یہاں پر بھی آپﷺ نے اسی صحابی﷜ سے کیوں الٹا سوال کردیا ؟

محترم میاں ہر سوال کا جواب مسئول سے نہیں طلب کیا جاتا۔۔ کئی سوال ایسے بھی ہوا کرتے ہیں کہ جب آدمی خود ان کا جواب دینا شروع کردیتا ہے تو پھر حقیقت کھل کر سامنے آجایا کرتی ہیں۔ اس لیے ڈریں مت اور جو آپ سے پوچھا گیا ہے، اس کا جواب دیں ۔۔شکریہ
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
واہ کیا بات ہے مقلدیت کی ۔۔۔ کیا ہر سوال کا بس ایک ہی طریقہ ہوتا ہے کہ جس سے سوال کیا جائے۔ بس وہی ہی اس کا جواب دے۔ جو سائل ہے، وہ اس کاجواب دینے کےلیے بالکل بری ہوتا ہے؟ ۔۔ بہت خوب تلمیذ میاں صاحب۔
میں نے جواب دینے سے انکار کب کیا ۔ میرے سوال کا جواب دیں اور پھر کوئي الزامی سوال مجھ سے بھی پوچھ لیں ۔ لیکن یہ کیا سوال کا جواب دینا گوارا نہیں اور الزامی سوال پہلے پوچھ لیا یہ تو دوسرے تھریڈ میں بھی آپ کر چکے ہیں ۔ اپنے مسلک کے متعلق عوام میں یہ تاثر نہ پیدا کریں غیر مقلدین سوالات کے جوابات سے گھبراتے ہیں ۔ بہتر تو یہ تھا کہ آپ کے پاس جواب تھا تو تحریر کردیتے یا نہیں تھا تو خاموش رہتے ۔

وہ حدیث شاید آپ کے ذہن میں ہو، جس میں ایک صحابی﷜ نے اپنے بچے کو پیش کرکے بیوی بارے شکایت کی۔۔۔الخ ۔۔ تو یہاں پر بھی آپﷺ نے اسی صحابی﷜ سے کیوں الٹا سوال کردیا ؟
اکثر مقامات پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے بغیر کوئي سوال پوچھے جواب بھی دیا ، وہ سنت کیوں بھول جاتے ہیں ۔ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو ۔۔کیا غیر مقلدیت آدھی سنتوں پر عمل کا نام ہے
محترم میاں ہر سوال کا جواب مسئول سے نہیں طلب کیا جاتا۔۔ کئی سوال ایسے بھی ہوا کرتے ہیں کہ جب آدمی خود ان کا جواب دینا شروع کردیتا ہے تو پھر حقیقت کھل کر سامنے آجایا کرتی ہیں۔ اس لیے ڈریں مت اور جو آپ سے پوچھا گیا ہے، اس کا جواب دیں ۔۔شکریہ
جب آپ کوئی تھریڈ شروع کریں اور کوئی سوال کریں تو مخاطب کو چاہئيے اگر جواب ہے تو دے ورنہ خاموش رہے ، جواب دینے کے بعد الزامی سوال کر سکتا ہے ۔ مثلا آپ نے ایک تھریڈ شروع کیا اور احناف کو خلفاء راشدین کا مخالف ثابت کرنا چاہا وہاں میں نے جوابی تھریڈ کیا اور آپ کے الزامات کا مسکت جواب دیا اور آپ نے ابھی تک وہاں جواب نہیں دیا ۔ یہ تھریڈ میں شروع کیا ہے کم از کم ایک بار تو واضح جواب دے دیں اس کے بعد الزامی سوال پوچھیں
ویسے بھی اہل حدیث فورم ہے اور اور اس فورم کا مقصد اہل حدیث مسلک پر اعتراضات کو دور کرنا ہے لیکن یہاں تو آپ جیسے حضرات کی بدولت اہل حدیث مسلک پر مذید اعتراضات پیدا ہو رہے ہیں
ویسے اپ کو جواب دینے کا فائدہ نہیں لیکن پھر بھی میں اپنے سوال کے حوالہ سے اپنا موقف بیان کردیتا ہوں
جو حکم مذکورہ حدیث میں لا الہ الا اللہ کہنے والے کے متعلق ہے اور وہی حکم لا الہ الا الرحمن کہنے والے کے متعلق ہو گا ، یعنی دونوں جملوں کا قائل ایک ہی حکم میں ہے ۔
اس موقف کی وجہ
یہی موقف فقہاء کی اکثریت کا ہے اور میرا موقف انہی کی تقلید کی وجہ سے ہے
اب آپ بتائيں کہ آپ کا کیا موقف ہے اور اس کی کیا وجہ یا دلیل ہے۔ آپ حضرات تقلید کو گمراہی کہتے ہیں تو میری والی وجہ تو یقینا نہیں ہو گي تو آپ کا کیا موقف ہے اور اس کی کیا دلیل ہے ؟؟؟
واضح رہے کہ حدیث کے مقابلے میں قیاس یا کسی امتی کا قول نہیں چلے گا کیوں کہ یہ آپ کے مسلک کے نظریہ کے خلاف ہے ۔
مذید کوئی سوال پوچھنے سے پہلے جواب کا انتظار رہے گا !!!!!!
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

جو حکم مذکورہ حدیث میں لا الہ الا اللہ کہنے والے کے متعلق ہے اور وہی حکم لا الہ الا الرحمن کہنے والے کے متعلق ہو گا ، یعنی دونوں جملوں کا قائل ایک ہی حکم میں ہے ۔
اس موقف کی وجہ
یہی موقف فقہاء کی اکثریت کا ہے اور میرا موقف انہی کی تقلید کی وجہ سے ہے

تلمیذ بھائی پلیز آپ یہاں موقف فقہاء پیش کریں -
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
تلمیذ بھائی پلیز آپ یہاں موقف فقہاء پیش کریں -
سوال پر سوال ، سوال پر سوال اور کوئي جواب نہ دو ، غیر مقلدین کی نفسیاتی تربیت کا نتیجہ ہے اور لگتا ہے مسلک کی بنیاد اسی پر ہے
بہر حال آپ کے سوال کا جواب یہ ہے
محترم بدرالدین العینی الحنفی رحمہ اللہ شرح الھدایہ میں یہی حدیث ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں
"ثم لو قال لا الہ الا الرحمن او العزیز کان مسلما"
اگر کوئی لا الہ الا الرحمن یا العزیز کہے تو وہ مسلم ہوگا
اب مذید فقہاء کا موقف مت پوچھیئے گا ، بس مجھے آپ حضرات کے موقف کا انتظار رہے گا
 
Top