• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها

shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اذھب الباس رب الناس واشف انت شافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
اللھم البسھا لباس الصحۃ والعافیہ عاااااااااجل غیر اآجل
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کل صبح ہماری بہن کی طبعیت نارمل تھی لیکن شام کے وقت پریشانی بڑھ رہی تھی۔ مسز نے حال و احوال پوچھا تھا۔ زیادہ بات تو نہ ہو سکی۔ البتہ بھرپور دعاؤں کی طالب تھی۔ اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ ہماری بہن کو اپنی خاص رحمت سے جلد از جلد کامل صحت عطا فرمائے۔ ان کا سایہ ان کے بچوں پر تادیر سلامت رکھے۔ اللہ تعالی ان کی ہر پریشانی کو راحت سے تبدیل فرما دے۔ اللہ تعالی ہر آفت و بلا، اور تنگی سے اپنی شان کے مطابق آسانی والا معاملہ فرمائے آمین
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اَپ ڈیٹ کا شکریہ محمد آصف بھائی
کل ہماری بھی سسٹر سے بات ہوئی تو پتہ چلا کہ اُن کی طبیعت بہت خراب رہی پچھلے دنوں ، ماشاءاللہ انہوں نے عمر ہ بھی کیا آج کل میں ، اللہ تعالی اُن کو جلد از جلد صحت یاب کر دے آمین
یقینا ہماری بہن بہت تکلیف میں ہے ہم دل سے اپنی اُس دینی بہن کے لیے دُعا گُو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں ہر طرح کی پریشانی سے دور کر دے آمین
 
shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
اللھم انی اسئلک بانک انت اللہ لا الہ الا انت، الاحد، الصمد ،الذی لم یلد ولم یولد ، ولم یکن لہ کفوا احد ان یشفیھا اللھم اشفی مرضانا ومرض المسلمین۔
آمین یاقریب، یا مجیب الدعوۃالمضطرین !!!
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225

Top