• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سے دوسری پوسٹ کرنے کا دورانیہ کم سے کم ہونا چاہیے

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتا ہوںکہ آپ سب خیریت سے ہوں‌گے ، اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں ہی رکھے آمین
ایک تجویز: محدث فورم کی پہلے ایک بہت زبردست خصوصیت تھی کہ ایک پوسٹ کے بعد دوسری پوسٹ کا دورانیہ 0 تھا لیکن اب شاید دورانیہ 30 سیکنڈ تک بڑھا دیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ پہلے والا دورانیہ بلکل ٹھیک تھا کیا ایسا ممکن ہے کہ دورانیہ 0 ہی کم دیا جائے ، کیونکہ جو ممبران پوری کتاب شیئر کر رہے ہیں تو اتنا انتظار نہیں ہو پاتا اور کتاب جہاں دس دن میں لگنی چاہیے وہی کتاب 5 مہینے میں لگ سکے گی۔
2 : مسئلہ درپیش ہے
کسی بھی ٹیکسٹ بکس میں ٹیکسٹ نہیں‌لکھا جا رہا اُس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے نہ ہی وہ A والا سائن نظر آرہا ہے جس پر کلک کرنے کے بعد آسانی سے اردو لکھی جا سکتی تھی
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہماری پوسٹ کا کوئی جواب نہیں ملا ابھی تک ، لگتا ہے جواب خودی ڈھونڈنا پڑے گا ابتسامہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتا ہوںکہ آپ سب خیریت سے ہوں‌گے ، اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں ہی رکھے آمین
ایک تجویز: محدث فورم کی پہلے ایک بہت زبردست خصوصیت تھی کہ ایک پوسٹ کے بعد دوسری پوسٹ کا دورانیہ 0 تھا لیکن اب شاید دورانیہ 30 سیکنڈ تک بڑھا دیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ پہلے والا دورانیہ بلکل ٹھیک تھا کیا ایسا ممکن ہے کہ دورانیہ 0 ہی کم دیا جائے ، کیونکہ جو ممبران پوری کتاب شیئر کر رہے ہیں تو اتنا انتظار نہیں ہو پاتا اور کتاب جہاں دس دن میں لگنی چاہیے وہی کتاب 5 مہینے میں لگ سکے گی۔
2 : مسئلہ درپیش ہے
کسی بھی ٹیکسٹ بکس میں ٹیکسٹ نہیں‌لکھا جا رہا اُس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے نہ ہی وہ A والا سائن نظر آرہا ہے جس پر کلک کرنے کے بعد آسانی سے اردو لکھی جا سکتی تھی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، دورانیہ تیس سیکنڈ بڑھانے کے باوجود بھی کئی مرتبہ یوزرز دو پوسٹس کر دیتے ہیں۔ یہ دورانیہ جتنا کم ہو، اتنا ہی ڈبل پوسٹنگ کا چانس بڑھ جاتا ہے۔
خیر، آپ کی بات بھی درست ہےکہ جس نے تیز رفتاری سے پوسٹس کرنی ہوں انہیں تکلیف کا سامنا ہوگا۔ تو آپ کے کہنے پر ہم نے یہ دورانیہ پانچ سیکنڈز کر دیا ہے۔ امید ہے اتنا ٹائم تو آپ کو بھی کاپی پیسٹ اور تھوڑا بہت فارمیٹ کرنے میں لگے گا۔

ٹیکسٹ باکس میں ٹیکسٹ نہ لکھے جانے کی ایک ہی وجہ سمجھ آتی ہے کہ آپ کے براؤزر میں جاوا اسکرپٹ شاید غیرفعال ہے۔ آپ براؤزر بدل کر چیک کریں کیا یہ مسئلہ برقرار رہتا ہے یا نہیں؟
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
برائوزر کا مسئلہ صرف اسی فورم کے ساتھ کیوں‌پیش آرہا ہے ؟ باقی کسی فورم میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں ، چلیں مزید چیک کر کے ٹرائی کرتا ہوں۔

دورانیہ کم کرنے کا شکریہ ، 5 سیکنڈ بہت میرے لیے دوسری پوسٹ مکمل کرنے کے لیے ، یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ممبران کی بات کو اہمیت دی جاتی ہے اور فورا عمل بھی کیا جاتا ہے اگر بات ماننے والی ہو تو۔

اللہ تعالی قائم و دائم رکھے اس فورم کو اور اس کا بنانے والے کو
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ۔ساجد بھائی ان شاء اللہ یہاں ہر ٹیلنٹڈ آدمی کی قدر کی جاتی ہے۔بلاوجہ کسی کو تنگ نہیں کیاجاتا۔امید ہے آپ اس فارم پر خوبصورت اضافہ ثابت ہوں گے۔ ان شاء اللہ۔اور سابقہ روایات کو قائم رکھتے ہوئےاس فارم پربھی اچھی اچھی شیئرنگ کر تے رہیں گے۔جزاک اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
برائوزر کا مسئلہ صرف اسی فورم کے ساتھ کیوں‌پیش آرہا ہے ؟ باقی کسی فورم میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں ، چلیں مزید چیک کر کے ٹرائی کرتا ہوں۔
ایک مرتبہ فورم پر رہتے ہوئے کنٹرول اور ایف فائیو کی keys بھی ساتھ دبا کر چیک کریں شاید یہ کیشے کا کوئی مسئلہ ہو۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اور ممکن ہو تو اسکرین شاٹ شیئر کریں کہ ایڈیٹر کس طرح کا نظر آتا ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
آپ کا ایڈیٹر تو بالکل درست نظر آ رہا ہے۔۔ مسئلہ کیا ہے؟ اردو نہیں لکھ سکتے یا کچھ اور؟
اور آپ کا اسکرین شاٹ دیکھ کر بہت افسوس ہو رہا ہے کہ آپ اتنے بھدے فونٹ میں فورم ملاحظہ کرتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے تو درج ذیل سافٹ ویئر انسٹال کر لیں فوراً۔
www.mbilalm.com/urdu-installer.php
 
Top