• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سے دوسری پوسٹ کرنے کا دورانیہ کم سے کم ہونا چاہیے

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
english to likh pata hon , mager urdu type nahi hoti, chalein mai pehle yai software install ker leta hon joh app ne send kia hai. wase afsus kiun howa bhai
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
آپ کا ایڈیٹر تو بالکل درست نظر آ رہا ہے۔۔ مسئلہ کیا ہے؟ اردو نہیں لکھ سکتے یا کچھ اور؟
اور آپ کا اسکرین شاٹ دیکھ کر بہت افسوس ہو رہا ہے کہ آپ اتنے بھدے فونٹ میں فورم ملاحظہ کرتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے تو درج ذیل سافٹ ویئر انسٹال کر لیں فوراً۔
www.mbilalm.com/urdu-installer.php
jub ais ko install kerta to error araha hai bhai
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
jub ais ko install kerta to error araha hai bhai
آپ ونڈوز کون سی استعمال کر رہے ہیں؟ اور ایرر کیا ہے؟
خیر، ایسی صورت میں آپ درج ذیل لنک سے فقط یہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کر لیجئے۔
http://font.urduweb.org/downloads/249-jameel-noori-nastaleeq-regular
بالا لنک سے ایک ttf. فائل ڈاؤن لوڈ کیجئے اور اپنے سی ڈرائیو میں (یا جس ڈرائیو میں آپ نے ونڈوز انسٹال کر رکھی ہے) جا کر ونڈوز کے فولڈر میں فونٹس کے فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔
C:/Windows/Fonts
اور ایک مرتبہ اپنے براؤزر کو ری اسٹارٹ کر لیں اور پھر فورم کو دیکھیں۔
میں نے افسوس کی بات اس لئے کی تھی کیونکہ آپ کے اسکرین شاٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو پورا فورم ایک بھدے سے فونٹ میں دیکھنا پڑتا ہے۔
 
Top