• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک شیعہ کاسوال

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
میں تم کو اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں وصیت کرتا ہوں ان کو گالی نہ دو جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی بدعت ایجاد نہ کی، نہ کسی بدعتی کو پناہ دی، رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے انکے متعلق خیر اور اچھائی کی وصیت کی ہے۔
(بحارالانوار جلد ۲۲ صفحہ ۴۴۸)
16683918_103402903520356_1298957119019181214_n.jpg

حضرت ابو ابکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی محبت ایمان ہے اور ان سے بغض رکھنا کفر ہے
(رجال الکشی صفحہ ۲۵)
16681656_103403046853675_5018151455045759123_n.jpg

اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیگر انبیاء کے اصحاب پر ویسی ہی فضیلت حاصل ہے جیسی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام رسولوں پر۔
(آثار حیدری صفحہ ۲۷)
16832064_103403413520305_8828201972461799384_n.jpg

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تمام امت سے افضل ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ ہیں بعض روایتوں میں واقعہ یوں ذکر ہوا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں اطلاع پہنچی کہ ایک شخص نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شان میں بدزبانی کی ہے، جس کے بعد امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس گالی بکنے والے کو بلایا، شہادت طلب کی اور شہادت کے بعد اسے سزا دی۔
(الشافی فی الامامتہ جلد ۳ صفحہ ۹۴)
16864409_103403423520304_6586368133782627554_n.jpg
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
جزاک اللہ خیرالجزاء
عدیل سلفی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ کسی ایسی کتاب کالنک دیں جس میں صحابہ کرام پرتمام اعتراضات کامکمل جواب عقل ونقل کی روشنی میں دیاگیاہو
اورہوسکےتواس لنک کاجائزہ بھی لےلیں

https://www.google.co.in/url?q=http://portal.tebyan.net/Portal/Cultcure/Urdu/Site/www.islamshia-wcom/CategoryID/8756/CaseID/78211/71243.aspx&sa=U&ved=2ahUKEwi7yP6MupLXAhXLtY8KHYQODokQFjAAegQIFRAA&usg=AOvVaw2Dx9lWfaWOm2niJ0-zz_7i

اللہ آپ کودنیاوآخرت میں کامیاب کرے
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
فلحال اس کتاب کا مطالعہ مفید ہوگا لیکن یہ کتاب پی ڈی ایف میں نہیں ہے آپ کو خریدنی ہوگی

IMG_20171028_171248.jpg
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
میں تم کو اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں وصیت کرتا ہوں ان کو گالی نہ دو جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی بدعت ایجاد نہ کی، نہ کسی بدعتی کو پناہ دی، رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے انکے متعلق خیر اور اچھائی کی وصیت کی ہے۔
(بحارالانوار جلد ۲۲ صفحہ ۴۴۸)
19834 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

حضرت ابو ابکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی محبت ایمان ہے اور ان سے بغض رکھنا کفر ہے
(رجال الکشی صفحہ ۲۵)
19835 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیگر انبیاء کے اصحاب پر ویسی ہی فضیلت حاصل ہے جیسی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام رسولوں پر۔
(آثار حیدری صفحہ ۲۷)
19836 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تمام امت سے افضل ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ ہیں بعض روایتوں میں واقعہ یوں ذکر ہوا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں اطلاع پہنچی کہ ایک شخص نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شان میں بدزبانی کی ہے، جس کے بعد امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس گالی بکنے والے کو بلایا، شہادت طلب کی اور شہادت کے بعد اسے سزا دی۔
(الشافی فی الامامتہ جلد ۳ صفحہ ۹۴)
19837 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ماشاء الله عادل بھائی
بہت اچھے انداز سے دلائل دیئے
 
Top