• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ خیرا -

اللہ سب بھائیوں کو قرآن و سنت پر چلنے کی توفیق دے - آمین
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ماشاء اللہ! ارسلان بھائی آپ نے زبردست انداز اختیار کیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ! ارسلان بھائی آپ نے زبردست انداز اختیار کیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ شاہد بھائی، میں تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے سوچ رہا تھا کہ شاہد بھائی کا اس قدر محنت سے بنایا گیا یہ تھریڈ ہے، میرا جو انداز ہے پوسٹ کرنے کا، ہو سکتا ہے شاہد بھائی کو یہ پسند نہ آئے، اور وہ مجھے کہیں کہ ستیاناس کر دیا میرے تھریڈ کا، ابتسامہ۔لیکن الحمدللہ آپ نے اچھا ریسپونس دیا، جس سے میرا حوصلہ بڑھ گیا۔

برادر! میں لمبے لمبے تھریڈ کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں پوسٹ کرنے کو ہی ٹھیک سمجھتا ہوں، اس سے پڑھنے میں آسانی رہتی ہے۔ اور یہ تجویز میں پہلے بھی محدث فورم کے اراکین کو دے چکا ہوں، لیکن وہاں مجھے کچھ خاص پذیرائی نہیں مل سکی، کیونکہ بعض خواتین و حضرات اپنی لمبی تحریروں کو ایک ہی پوسٹ میں تسلسل کے ساتھ بیان کرنے کو ہی پسند کرتے ہیں۔ خیر یہ تو ہر کسی کا اپنا اپنا مزاج ہے۔ بہرحال دونوں طریقے ٹھیک ہیں، لیکن مجھے یہی بہتر لگتا ہے۔

باقی رہا معاملہ تحریر کا تو اللہ تعالیٰ آپ کی دین کے لئے کی گئی محنتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں داخل فرمائے آمین یا اللہ ذوالجلال والاکرام
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

برادر! میں لمبے لمبے تھریڈ کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں پوسٹ کرنے کو ہی ٹھیک سمجھتا ہوں، اس سے پڑھنے میں آسانی رہتی ہے۔ اور یہ تجویز میں پہلے بھی محدث فورم کے اراکین کو دے چکا ہوں، لیکن وہاں مجھے کچھ خاص پذیرائی نہیں مل سکی، کیونکہ بعض خواتین و حضرات اپنی لمبی تحریروں کو ایک ہی پوسٹ میں تسلسل کے ساتھ بیان کرنے کو ہی پسند کرتے ہیں۔ خیر یہ تو ہر کسی کا اپنا اپنا مزاج ہے۔ بہرحال دونوں طریقے ٹھیک ہیں، لیکن مجھے یہی بہتر لگتا ہے۔
میں بھی آپ کے طریقے سے سو فیصد متفق ہوں کیونکہ جیسا کہ آپ نے بھی فرمایا کہ اس انداز کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر مضمون کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کردیا جائے تو پڑھنے میں آسانی ہوجاتی ہے۔ اگر آپ نے غور کیا ہوتو میں بھی اب یہی انداز اختیار کرچکا ہوں کہ بڑے مضمون کو تین حصوں میں اور اسکین صفحات کو پانچ چھے حصوں میں تقسیم کردیتا ہوں۔ لیکن آپ نے کافی زیادہ حصوں میں مضمون کو تقسیم کیا ہے یہ بھی اچھا ہے۔دین کے لئے ان کوششوں پر اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
 
آمین
جزاک اللہ خیرا
 
Top