• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مسئلہ درپیش ہے

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔

اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت ہوں گے اور اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ٹھیک ہی رکھے آمین۔

١۔ مجھے ایک شکایت کرنی انتظامیہ سے کہ میں اپنے موضوعات اپنی پرفائل میں جا کر دیکھنا چاہ رہا ہے مگر میں وہاں کیا دیکھتا ہوں کہ میرا صرف ایک تھریڈ موجود ہے۔

٢۔ دوسری بات کہ میری ٹوٹل کچھ اور تھیں مگر شو صرف ٩ ہورہی ہیں تو کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ اس کی وجہ کیا ہے ؟

کہیں کوئی تکنیکی مسئلہ تو نہیں؟​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ساجد بھائی،
کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی۔ کیونکہ میں نے ابھی آپ کی پروفائل سے جا کر چیک کیا ہے تو میرے پاس آپ کی نو پوسٹس شو ہو رہی ہیں۔ آپ بھی درج ذیل لنک سے چیک کر سکتے ہیں:

تلاش کے نتائج - محدث فورم [Mohaddis Forum]
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
شاکر بھائی آپ میری بات شاید سمجھے نہیں

میں نے اب تک ١٥ سے زیادہ موضوعات شیئر کیئے ہیں لیکن پروفائل میں اب صرف ٦ شو ہو رہے ہیں اور پوسٹس میں بھی کمی ہے ۔

آپ میری پروفائل میں جا کر دیکھ سکتے ہیں کہ موضوعات کی تعداد کتنی ہے؟

اصلاحی معاشرہ میں آپ کو میرے ٢٨تھریڈز دیکھنے کو ملیں گے ایک تھریڈ تعارف ہو گا اور ایک شکایات میں تو ٹوٹل تھریڈز ٣٠ ہوئے تو بھائی موضوعات تو جو شو ہو رہےہیں وہ صرف ٦ ہیں باقی کہاں گئے ؟ اور پوسٹس تو پھر ٤٠پلس ہونی چاہیے تھیں مگر وہ کتنی ہیں اندازہ لگا لیں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ساجد بھائی،
آپ مثال کے طور پر اپنے کسی ایسے دھاگے یا پوسٹ کا لنک دے سکتے ہیں جو آپ کی پروفائل سے نتائج میں ظاہر نہ ہو رہا ہو۔ اس سے مسئلہ کی جڑ ڈھونڈنے میں آسانی ہوگی۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بھائی میری پروفائل میں صرف یہ تھریڈز موجود ہیں

١۔ ملے گی جنت اچھے اعمالوں سے
٢۔ ایک مسئلہ درپیش ہے
٣۔ ایمان کہیں شیطان نہ لے جائے
٤۔ وقت اور موت کا وار کیسا
٥۔ ذات کے نام پر جھگڑا کیسا
٦۔ السلام علیکم دوستو:۔

بھائی جان صرف یہ تھریڈز موجود ہیں میری پروفائل میں۔ اس کے علاوہ جتنے بھی تھریڈز آپ کو میرے اصلاحی معاشرہ میں ملیں گے اُن میں سے کوئی نظر نہین آئے گا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جب میں نے اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر تین کی تھی تب ٩ تھریڈز سے اب پھر ٦ ہیں۔ کہیں اس فورم میں میرے لیئے ٦ نمبر لکی تو نہیں رکھ دیا کہ ٦ سے اوپر جاتے ہی نہیں آج پھر ٤ یا ٥ تھریڈز پوست کروں گا دیکھتےہیں کہ کیا ہوتاہے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ساجد بھائی،
میرے سمجھنے میں شاید کوئی گڑبڑ ہے۔ دیکھیں دو چیزیں ہیں۔ ایک ہے آپ کے شروع کردہ دھاگے اور ایک ہے آپ کی پوسٹس۔ ابھی آپ درج ذیل لنک سے جا کر چیک کریں کہ آپ کی کل کتنی پوسٹس شو ہو رہی ہیں؟

http://www.kitabosunnat.com/forum/search.php?do=finduser&userid=32&contenttype=vBForum_Post&showposts=1

کیونکہ میں نے ابھی چیک کیا ہے تو میرے پاس آپ کی کل 40 پوسٹس نظر آ رہی ہیں۔ اسی لئے آپ سے درخواست کی تھی کہ کسی ایسے دھاگے کا یا اپنی پوسٹ کا لنک دیجئے جو کہ آپ کی پروفائل پر ظاہر نہ ہو رہا ہو۔ کسی بھی ایک پوسٹ کا لنک دے دیں تو آسانی رہے گی۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/کچھ-میری-بھی-5265/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/کس-کس-نعمت-کا-کروں-شُکر-میں-ادا-5264/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/یہ-آنسو-اپنے-رَب-کے-لیے-کیوں‌نہیں؟-5344/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/یہ-اطمینان-کیسا-؟-5345/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/کُفریہ-کلمات-میری-کرسمس-5342/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/کچھ-باتیں‌-سمجھنے-سے-ہی-سمجھ-میں-آتی-ہیں-‌-5437/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/اپنی-اصلیت-کو-کبھی-مت-بھولو-5440/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/انسان-آخرت-سے-کم-موت-سے-زیادہ-ڈرتا-ہے-5439/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/موسیقی-پلس-شرک-والی-موسیقی-سے-پرہیز-کریں-5441/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/ہم-مسلمان-کیسے-ہو-سکتے-ہیں؟-5438/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/نماز-قُرب-الہی-کا-ذریعہ-5583/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/انسان-تو-ہے-ہی-نا-شُکرا-تو-رَب-سے-گلہ-کیسا؟-5584/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/انسان-تُو-رَب-سے-ڈرتا-کیوں-نہیں؟-5585/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/یہ-نادانی-کیسی؟-5676/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/یہ-جہالت-کیسی؟-5677/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/یہ-بٹوارہ-کیسا؟-5678/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/ہم-بچے-والدین-کو-اُن-کا-حق-کیوں-نہیں‌دیتے؟-5679/
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/وقت-کے-گزرنے-کے-ساتھ-ہم-اپنی-سوچ-کو-کیوں‌نہیں‌بدلتے-ہیں؟-5680/

بھائی جان یہ تمام دھاگے میری پروفائل میں موجود نہیں ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اُمید کرتا ہوں کہ آپ کو آسانی ہو گی سمجھنے میں اوپر جتنے بھی لنک دیئے ہیں وہ تمام دھاگے میری پروفائل میں موجود نہیں لیکن اس اصلاحی معاشرہ میں جہاں پر میں نے یہ دھاگے شروع کیئے تھے وہاں موجود ہیں۔ میرے دھاگوں کی تعداد اب ١١ شو ہو رہی ہے کیونکہ میں نے آج ٥ دھاگے نئے شروع کیئے تھے لیکن اوپر اٹھارہ لنک ہیں تو حساب لگا لیں کہ میرے دھاگے کتنے ہوں گے اور شو کتنے ہو رہے ہیں
 
Top