• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مسئلہ درپیش ہے

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
میرے پاس آپ کی کل 40 پوسٹس نظر آ رہی ہیں۔ اسی لئے آپ سے درخواست کی تھی کہ کسی ایسے دھاگے کا یا اپنی پوسٹ کا لنک دیجئے جو کہ آپ کی پروفائل پر ظاہر نہ ہو رہا ہو۔ کسی بھی ایک پوسٹ کا لنک دے دیں تو آسانی رہے گی۔
بھائی جان جب میں نے جب یہ والا تھریڈ شروع کیا تھا تب پوسٹس ٩ ہی آرہی تھیں جب آپ نے ٨ نمبر پوسٹ کی تب سے لے کر اب تک میں نے دو دن کے اندر تقریبا ٣٠ سے زیادہ پوسٹ کیں ہیں تو ظاہر سی بات اب تو تعداد بڑھے گی ہی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ساجد بھائی،
لیں جی، آپ کے مسئلے کی کلید مل گئی۔ آخر میں قصوروار بھی آپ ہی نکلے ہیں اس سب گڑبڑ کے پیچھے۔ ابتسامہ
دراصل آپ نے پہلے ’’ساجدتاج‘‘ کے نام سے آئی ڈی بنائی تھی، جس کے درمیان میں اسپیس نہیں تھی۔
بعد میں شاید آپ پرانی آئی ڈی بھول گئے اور پھر ’’ساجد تاج‘‘ (اسپیس کے ساتھ) آئی ڈی بنا لی۔
جس کی وجہ سے پرانے دھاگے الگ ہو گئے اور نئے الگ ہو گئے۔

دونوں آئی ڈیز میں آپ کے ای میل ایڈریسز مختلف ہیں، لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ دونوں آپ ہی کی آئی ڈیز ہیں۔ آپ درج ذیل دو پروفائلز چیک کیجئے:

ساجدتاج پروفائل
ساجد تاج پروفائل

آپ دونوں پروفائلز اور ان سے کئے گئے دھاگے اور پوسٹس کو چیک کر لیں۔ پھر کنفرم کر دیں کہ یہ دونوں آپ ہی کی آئی ڈیز ہیں تو میں ان دونوں پروفائلز کو اکٹھا کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہاہاہاہا لو جی اے مسئلہ سی ہاہاہا

جی بھائی میں نے مجھ سے شاید یہ آئی ڈی بنی تھی پہلے جو شاید اسپیس کے بغیر بھی تھی اور اسپیس والی بھی تھی لیکن مجھ سے ایک آئی ڈی اوپن نہیں ہو رہی تھی تو میں سمجھا کہ شاید آئی ڈی غلط بن گئی ہے آپ ایک کام کریں جس آئی ڈی میں دھاگوں کی تعداد کم ہے اُس آئی کو دوسری آئی ڈی میں یکجا کریں جس میں زیادہ دھاگے ہیں۔ اور کرنے کے بعد مجھے بتا دیجیئے گا کہ کون سی آئی ڈی ہے اسپیس والی یا بغیر اسپیس والی
ویسے اتنا کھپانے کے لیے معذرت چاہوں گا
بغل میں بچہ ڈھنڈورا شہر میں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
آپ کے دونوں اکاؤنٹس کو یکجا کر دیا گیا ہے۔
اب آپ کی ساجدتاج (بغیر اسپیس) والی آئی ڈی ختم ہو چکی ہے۔
آپ اب ساجد تاج کی آئی ڈی کے ساتھ لاگ ان کر سکتے ہیں۔
امید ہے کہ کچھ دیر تک آپ کے پرانی آئی ڈی والے تمام دھاگے بھی اسی ساجد تاج کی آئی ڈی کے تحت نظر آنے لگیں گے۔
عموماً اس عمل سے آپ کی تمام پوسٹس اور تمام شروع کردہ دھاگے آپ کی پروفائل کے تحت نظر آئیں گے۔ یعنی ضائع کچھ نہیں ہونا چاہئے۔
آپ بھی ڈبل چیک کر کے اپ ڈیٹ کر دیجئے گا۔
 
Top