• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بارش برسانے کا نیا فارمولا لنگوٹ بھگو دو تو بارش شروع ، سکھا دو تو بارش ختم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
استغفراللہ
ڈھکے چھپے انداز میں شریعت کو کم تر اور صوفیت کو بالا تر ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہماری شریعت اسلامیہ میں اللہ سے مانگنے میں عاجزی کا حکم ہے، ہم جتنی زیادہ اللہ کے سامنے عاجزی کریں گے اتنا زیادہ اللہ تعالیٰ کی رحمت برسے گی۔ ان شاءاللہ
 
Top