• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی میں اس لائبری کو میں عرصہ سے جانتا ہوں مگر جو کتب آپ کہہ رہے،وہ تو اس میں نہیں ہیں۔اگر ہیں جو طریقہ میں نے صدی بہ صدی کا بتایا ہے انکی نشاندہی کر دیں۔
آپ کو صدی بہ صدی کا مشورہ کس نے دیا ہے؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
چلو میلاد کا تو نہ ملا مگر حلقہ ذکر کا تو ثبوت مل گیا۔
صوفی عقیل صاحب ذرا یہ بتا سکتے ہیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ذکر کس کا، اور کس چیز کے ذریعے سے تھا ؟ ۔۔۔ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے حلقہ بنا کر '' ہو ہو ہو '' کی ورد لگائی ہوئی تھی۔؟ (نعوذباللہ)۔۔۔کیا گردنیں جھول رہے تھے ؟ نعوذباللہ۔۔۔ کیا اپنے ہوش وہواش کھو چکے تھے؟۔۔نعوذباللہ۔۔۔۔ آخر کس چیز کا ذکر کررہے تھے۔؟ کیا آپ بتا سکتے ہیں ؟
کیونکہ آپ اس سے حلقہ ذکر کی دلیل لے رہے ہیں۔۔۔ اور ہمیں معلوم ہے کہ صوفی لوگ کس طرح ذکر کیا کرتے ہیں۔
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119

اگر آپ نے تصوف پر بات کرنی ہے تو پلیز تصوف کسی سیکشن میں آ جائے۔اور ادھر آ کر یہ سوال پیش کیجئے۔یہاں یہ بات ہو رہی ہے۔
ار
سلان بھائی ذرا ان تفایسر کے نام اور دیگر کتب ہر صدی بہ صدی کی ، یعنی صحابہ سے لیکر آج تک ، تواتر توارث کیساتھ بیان کر دے تا کہ بندہ ان سے مستفید ہو سکے
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
چلو میلاد کا تو نہ ملا مگر حلقہ ذکر کا تو ثبوت مل گیا۔
ثبوت تو ایک اور چیز کا بھی مل گیا ہے:

ۚ يُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِہٖ۝۰ۙ وَنَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِہٖ۝۰ۚ وَلَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلٰي خَاۗىِٕنَۃٍ مِّنْہُمْ (المائدۃ:13)
وہ لوگ کلمات کو ان کے مقامات سے بدل دیتے ہیں اور اس کا ایک حصہ بھول گئے ہیں جس کی انہیں نصیحت کی گئی تھی، اور آپ ہمیشہ ان کی کسی نہ کسی خیانت پر مطلع ہوتے رہیں گے (ترجمہ طاہر القادری)
اللہ کی باتوں کو ان کے ٹھکانوں سے بدلتے ہیں اور بُھلا بیٹھے بڑا حصہ ان نصیحتوں کا جو انہیں دی گئیں اور تم ہمیشہ ان کی ایک نہ ایک دغا پر مطلع ہوتے رہو گے۔ (ترجمہ احمد رضا)

يُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِہٖ وَيَقُوْلُوْنَ سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا (النساء:46)
کلمات کو اپنے مقامات سے پھیر دیتے ہیں اور کہتے ہیں: ہم نے سن لیا اور نہیں مانا (ترجمہ طاہر القادری)
کلاموں کو ان کی جگہ سے پھیرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم نے سنا اور نہ مانا (ترجمہ احمد رضا)

يُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ مِنْۢ بَعْدِ مَوَاضِعِہٖ۝۰ۚ يَقُوْلُوْنَ اِنْ اُوْتِيْتُمْ ہٰذَا فَخُذُوْہُ وَاِنْ لَّمْ تُؤْتَوْہُ فَاحْذَرُوْا۝۰ۭ وَمَنْ يُّرِدِ اللہُ فِتْنَتَہٗ فَلَنْ تَمْلِكَ لَہٗ مِنَ اللہِ شَـيْـــــًٔـا۝۰ۭ اُولٰۗىِٕكَ الَّذِيْنَ لَمْ يُرِدِ اللہُ اَنْ يُّطَہِّرَ قُلُوْبَہُمْ۝۰ۭ (النساء:41)
جو کلمات کوان کے مواقع کے بعد بدل دیتے ہیں کہتے ہیں: اگر تمہیں یہ (حکم جو ان کی پسند کا ہو) دیا جائے تو اسے اختیار کرلو اور اگر تمہیں یہ نہ دیا جائے تو احتراز کرو، اور اﷲ جس شخص کی گمراہی کا ارادہ فرمالے تو تم اس کے لئے اﷲ کا ہرگز کوئی اختیار نہیں رکھتے۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں کو پاک کرنے کااﷲ نے ارادہ نہیں فرمایا۔(ترجمہ: طاہر القادری)
اللہ کی باتوں کو ان کے ٹھکانوں کے بعد بدل دیتے ہیں، کہتے ہیں یہ حکم تمہیں ملے تو مانو اور یہ نہ ملے تو بچو اور جسے اللہ گمراہ کرنا چاہے تو ہرگز تو اللہ سے اس کا کچھ بنا نہ سکے گا، وہ ہیں کہ اللہ نے ان کا دل پاک کرنا نہ چاہا، (ترجمہ احمد رضا)

ضمناً یہ بھی عرض کر دوں

دونوں ترجمہ دانوں نے مان لیا کہ

رسول اللہ ﷺ مختار کل نہیں

دلیل

جسے اللہ گمراہ کرنا چاہے تو ہرگز تو اللہ سے اس کا کچھ بنا نہ سکے گا (احمد رضا)
اﷲ جس شخص کی گمراہی کا ارادہ فرمالے تو تم اس کے لئے اﷲ کا ہرگز کوئی اختیار نہیں رکھتے۔ (طاہر القادری)
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
قرآن و حدیث کو اس طرح سمجھا کرو جس طرح صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے سمجھا تھا۔
آپ کی پہلی پوسٹ پسند آئی، جھوٹ اور خیانت ناقابل معافی جرم ہے اگر توبہ کرلی جائے،
شکریہ
آپ مندرجہ بالا پوسٹ کی وضاحت فرمادیں کہ ہر انسان خود سے اپنی عقل اور علم کی بنیاد پر براہ راست قرآن و حدیث کو سمجھ سکتا ہے؟؟؟
جس طرح صحابہ کرام علیہم الرضوان نے قرآن وحدیث کو سمجھا ہے اسی طرح آپ خود اپنی عقل، اپنے علم اور اپنی تحقیق سے صحابہ کرام کی طرح قرآن وحدیث کو سمجھنے اور تحقیق کی صلاحیت رکھتے ہیں؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ کی پہلی پوسٹ پسند آئی، جھوٹ اور خیانت ناقابل معافی جرم ہے اگر توبہ کرلی جائے،
شکریہ
آپ مندرجہ بالا پوسٹ کی وضاحت فرمادیں کہ ہر انسان خود سے اپنی عقل اور علم کی بنیاد پر براہ راست قرآن و حدیث کو سمجھ سکتا ہے؟؟؟
جس طرح صحابہ کرام علیہم الرضوان نے قرآن وحدیث کو سمجھا ہے اسی طرح آپ خود اپنی عقل، اپنے علم اور اپنی تحقیق سے صحابہ کرام کی طرح قرآن وحدیث کو سمجھنے اور تحقیق کی صلاحیت رکھتے ہیں؟؟؟
اس پر علمائے کرام نے کتابیں لکھی ہیں کہ عامی کو کیا کرنا چاہیے۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
آپ کی پہلی پوسٹ پسند آئی، جھوٹ اور خیانت ناقابل معافی جرم ہے اگر توبہ کرلی جائے،
شکریہ
آپ مندرجہ بالا پوسٹ کی وضاحت فرمادیں کہ ہر انسان خود سے اپنی عقل اور علم کی بنیاد پر براہ راست قرآن و حدیث کو سمجھ سکتا ہے؟؟؟
جس طرح صحابہ کرام علیہم الرضوان نے قرآن وحدیث کو سمجھا ہے اسی طرح آپ خود اپنی عقل، اپنے علم اور اپنی تحقیق سے صحابہ کرام کی طرح قرآن وحدیث کو سمجھنے اور تحقیق کی صلاحیت رکھتے ہیں؟؟؟
آپ کی بات کا جواب قرآن میں ہی موجود ہے

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سوره القمر ١٧
اور البتہ ہم نے تو سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے -
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
اس پر علمائے کرام نے کتابیں لکھی ہیں کہ عامی کو کیا کرنا چاہیے۔
شکریہ بھائی
یقینا علماء کرام ہمارے رہنما ہیں وہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے وارث ہیں۔
یعنی آپ کی بات سے یہ سمجھا جائے کہ پہلے قرآن وحدیث کو براہ راست سمجھنے کے علماء سے رجوع کیا جائے اور انہوں نے اپنی کتب میں قرآن و حدیث کو سمجھنے کے لئے جو رہنمائی فراہم کی ہے اس کا مطالعہ کیا جائے، مختصر یہ کہ قرآن و حدیث کو براہ راست ہر بندہ سمجھنے سے قاصر ہے ۔علماء کرام کی رہنمائی ان کی تشریحات اور ان کی تحقیق پر اعتماد کیا جائے، اور قرآن و حدیث کو سمجھا جائے۔
شکریہ بھائی
 
Top