• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
چلو میلاد کا تو نہ ملا مگر حلقہ ذکر کا تو ثبوت مل گیا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
چلو میلاد کا تو نہ ملا مگر حلقہ ذکر کا تو ثبوت مل گیا۔
قرآن و حدیث کو اس طرح سمجھا کرو جس طرح صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے سمجھا تھا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
صحابہ نے کیسے سمجھا تھا ذرا وہ بھی سمجھا دے۔
آپ کو آج تک یہ بات پتہ نہیں کہ کیسے سمجھا تھا۔ کتب تفسیر اور شروحات کا مطالعہ کریں۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
آپ کو آج تک یہ بات پتہ نہیں کہ کیسے سمجھا تھا۔ کتب تفسیر اور شروحات کا مطالعہ کریں۔
ارسلان بھائی ذرا ان تفایسر کے نام اور دیگر کتب ہر صدی بہ صدی کی ، یعنی صحابہ سے لیکر آج تک ، تواتر توارث کیساتھ بیان کر دے تا کہ بندہ ان سے مستفید ہو سکے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی ذرا ان تفایسر کے نام اور دیگر کتب ہر صدی بہ صدی کی ، یعنی صحابہ سے لیکر آج تک ، تواتر توارث کیساتھ بیان کر دے تا کہ بندہ ان سے مستفید ہو سکے۔
ہماری کتب لائبریری وزٹ کر لیں۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
Top