• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

میں نے ماضی میں کچھ ایسے مضامین تیار کئے جو اگرچہ سچائی پر مبنی تھے لیکن جیسا کہ مشہور ہے کہ سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے کے مصداق وہ مضامین اپنے کڑوے پن کے سبب کسی بھی فورم پر ناقابل اشاعت ٹھہرے۔ ان مضامین اور آئیندہ بھی اسی قسم کے مضامین کی اشاعت اور انہیں منصہ شہود پر لانے کے لئے میرے بھائی علی اوڈ نے مجھے اس بلاگ کی تیاری میں معاونت فراہم کی۔جہاں میرے لبوں پر، میرے جملوں پر، میری تحریروں پر کوئی پابندی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔مزید یہاں: بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاہد نزیر بھائی،آپ کا بلاگ بہت ہی اچھا اور ڈیزائننگ کے لحاظ سے بھی خوبصورت ہے۔ماشاءاللہ
ہمیں اپنے بلاگ پر نیو تحریر پوسٹ کرنے کے حوالے سے اپڈیٹ کرتے رہیے گا۔
آپ کا مذکورہ تھریڈ کو دیکھا،لیکن ایک چیز کی کمی محسوس ہوئی،آپ نے دیوبند کی کتابوں سے ان کے واقعات تو بطور ثبوت شئیر کیے لیکن قرآن و حدیث سے ان کے واقعات کا رد پیش نہیں کیا،تاکہ پڑھنے والے کو معلوم ہو جائے کہ صحیح مسئلہ کتاب و سنت کے مطابق کیا ہے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
شاہد نزیر بھائی،آپ کا بلاگ بہت ہی اچھا اور ڈیزائننگ کے لحاظ سے بھی خوبصورت ہے۔ماشاءاللہ
ہمیں اپنے بلاگ پر نیو تحریر پوسٹ کرنے کے حوالے سے اپڈیٹ کرتے رہیے گا۔
آپ کا مذکورہ تھریڈ کو دیکھا،لیکن ایک چیز کی کمی محسوس ہوئی،آپ نے دیوبند کی کتابوں سے ان کے واقعات تو بطور ثبوت شئیر کیے لیکن قرآن و حدیث سے ان کے واقعات کا رد پیش نہیں کیا،تاکہ پڑھنے والے کو معلوم ہو جائے کہ صحیح مسئلہ کتاب و سنت کے مطابق کیا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکریہ ارسلان بھائی۔
میرے بھائی کچھ گناہ اور کچھ غیراخلاقی حرکات ایسی ہوتی ہیں کہ فطری طور پر ہی انسان اسے قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔ ہم جنس پرستی بھی ایک ایسا غیرفطری عمل ہے کہ تمام مکاتب فکر اسے برا سمجھتے ہیں اور وہ عوام بھی جو دین کی زیادہ معلومات نہیں رکھتیں انہیں بھی ہم جنس پرستی کی قباحت اور برائی کا پورا پورا احساس ہوتا ہے۔ اور تو اور آج کے وہ غیرمسلم دین بے زار بھی جو سمجھ دار ہیں اس عمل کو ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ بس اسی فطری تقاضے کو ملحوظ رکھتے ہوئے قرآن و حدیث سے ہم جنس پرستی کا رد پیش نہیں کیا گیا کہ یہ اتنا برا عمل ہے کہ دنیا کا ہر سمجھ دار انسان چاہے وہ کسی بھی مذہب و ملت سے تعلق رکھتا ہو اسے برا ہی سمجھتا ہے۔اور یہی بات دیوبندیوں کے لئے انتہائی قابل غوروفکر ہے کہ ان کے اکابرین کس قسم کی گھٹیا حرکات اور عادتوں میں مبتلا تھے جس کی تائید دنیا کا کوئی بھی سمجھ دار انسان کرنے کو تیار نہیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
کیا اس فورم پر ہم اپنے بلاگ اور ویب سائٹس کی تشہیر کرسکتے ہیں ؟؟؟
میرے خیال سے تو اس کی اجازت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ یہ گمراہی پھیلانے اور برائی کے کاموں میں مدد دینا ہے۔ بہرحال اصل بات تو انتظامیہ کا کوئی فرد ہی بتا سکے گا کہ اس سلسلے میں فورم کا اصول کیا ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
شاہد نذیر بھائی یہ بہت اچھا کیا آپ نے اور علی بھائی کا بھی شکریہ جنھوں نے مشورہ دینے کے ساتھ ساتھ ہلپ بھی کی ۔
جزاکم اللہ خيرا واحسن الجزاء في الدنيا و الآخر
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کیا اس فورم پر ہم اپنے بلاگ اور ویب سائٹس کی تشہیر کرسکتے ہیں ؟؟؟
محترم بھائی،
اسلامک ویب سائٹس سیکشن بنانے کا مقصد ہی یہ تھا کہ لوگ یہاں انٹرنیٹ پر موجود مفید دینی ویب سائٹس کے لنکس شیئر کر سکیں۔ اس کے لئے فی الوقت کوئی ہارڈ اینڈ فاسٹ قوانین تو نہیں بنائے گئے ہیں لیکن انتظامیہ اس کا حق محفوظ رکھتی ہے کہ کسی سائٹ کے لنک پر مشتمل دھاگے کو اوپن فورم سے ہٹا دے۔ جیسے کہ کچھ عرصے قبل ان سلفی سائٹس کے لنکس کو ہٹا دیا گیا تھا جن میں تکفیری فکر پر مبنی مواد شامل تھا۔
 
Top