• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم!
لاعلمی کاعلاج سوال ہے۔اسی لئے میں نے علمائے کرام سے رابطہ کیا تو مجھے معلوم ہوا کہ میرا موقف غلط اور محترم شاکر اور ابن بشیر الحسینوی کا موقف صحیح و درست ہے۔ میں ان دونوں حضرات کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری صحیح سمت میں رہنمائی فرمائی۔جزاک اللہ خیرا
اپنی غلطی سے رجوع کرتے ہوئے میں نے متنازعہ پیراگراف حذف کرنے کے ساتھ ساتھ مضمون کا عنوان بھی تبدیل کیا ہے جو اب ’’ایک بھنگی، دیوبندیوں کا شیخ الحدیث‘‘ سے بدل کر ’’کیا یہ تقویٰ ہے؟‘‘ کر دیا گیا ہے۔

میں یہاں خصوصی طور پر جمشید صاحب کا ذکر کرنا چاہونگا جنھوں نے سب سے پہلے اور بہت عرصہ قبل اردو مجلس پر میری اس غلطی کی نشاندہی کی تھی۔ لیکن مجھے افسوس ہے کہ جمشید صاحب سمیت تقریبا تمام دیوبندی حضرات اپنے مذہب کا اندھا دھند اور ناجائز دفاع کرتے ہوئے کثرت سے جھوٹ بولتے اور مغالطہ انگیزی سے کام لیتے ہیں۔ ان کی اس عادت کے سبب اگر یہ لوگ غلطی یا اتفاق سے کبھی کسی معاملے میں سچ بھی بول رہے ہوں تو عام طور پر اس کا اعتبار نہیں کیا جاتا اور اسے جھوٹ ہی سمجھا جاتا ہے۔ اس لئے میں نے بھی جمشید صاحب کی نشاندہی پر کوئی توجہ نہیں کی تھی۔ بہرحال جمشید صاحب آپکا بہت شکریہ۔

تبدیل شدہ مضمون دیکھئے: کیا یہ تقویٰ ہے؟
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!

جب میں نے مضمون ’’اکابرین دیوبند کی ہم جنس پرستی‘‘ لکھا تو ناممکن تھا کہ میں دیوبندیوں کے کسی فورم پر اسے شیئر کرتا کیونکہ حق کا سامنا کرنے کا ان میں حوصلہ نہیں ہے اس لئے وہ کسی صورت اسے اپنے فورم پر برداشت نہ کرتے۔ لہذا میں نے اول اس مضمون کو بریلویوں کے فورم اسلامی محفل پر شئیر کرکے اس کا لنک دیوبندیوں کے بدنام زمانہ حق فورم کے ایڈمن کو ای میل کیا اور ان سے ان کی رائے دریافت کی۔ جب اس ای میل کا جواب آیا تو میں حیران رہ گیا کیونکہ حق فورم کے ایڈمن کو اس پورے مضمون میں کوئی بات قابل اعتراض معلوم نہیں ہوئی بلکہ انکا کہنا تھا کہ عام زندگی میں انسانوں کے ساتھ ایسے واقعات پیش آجاتے ہیں کیونکہ کسی پر بھی شیطان غالب آسکتا ہے۔اس سے آپ ان لوگوں کی اندھی اکابر پرستی اور غیرت کے شدید فقدان کا اندازہ کرسکتے ہیں۔

مزید تفصیل اور ای میل کا اسکین دیکھئے ’’اکابرین دیوبند کی ہم جنس پرستی‘‘ کے آخر میں ذیلی مضمون: جب حیا نہ رہے
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

بلاگ کا نیا مضمون حاضر خدمت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں حنفی مذہب کی حقیقت آشکار کرتی ہوئی تحریر حنفی مذہب کے تین کذاب

آپکی قیمتی آرا کا انتظار رہے گا۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

محمدامین صفدر اوکاڑوی دیوبندیوں کے ہاں بہت بلند اور باعزت مقام رکھتا ہے جس کا اندازہ اس کو دیوبندی جماعت کی طرف سے دئے گئے کثیرالقابات سے لگایا جاسکتا ہے۔لیکن اس کا اصل مقام کیا ہے اس مختصر سے مضمون میں بتانے کی کوشش کی گئی ہے ملاحظہ فرمائیں: دیوبندیوں کا دجال اعظم

اس سے آپ دیوبندی مذہب کے باطل ہونے کا بھی صحیح اندازہ کرسکتے ہیں کیونکہ اس فرقے کے نزدیک حنفی و دیوبندی مذہب کا دفاع کرنے میں مخالف پر جو سب سے زیادہ بدزبان اور گستاخ ہوتا ہے وہ اتنا ہی قابل عزت اور لائق احترام ہوتا ہے۔کیا ایسا مذہب کبھی حق پر ہوسکتا ہے جس میں اپنے مذہب کے خلاف آنے والی احادیث اور قرآنی آیات میں معنوی اور لفظی تحریف کرنے والے ، کتاب وسنت کے دلائل گھڑنے والے، احادیث سے صحیحہ کا مذاق اڑانے والے اور سلف پر زبان درازی کرنے والے عزت اور مقام پاتے ہوں؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57

محترم بھائی! میں آپ کے بلاگ اور آپ کی بعض تحریروں کو دیکھا ہے، مجھے آپ کی باتیں پسند آئی ہیں لیکن ان کی زبان بہت سخت ہے جس سے مد مقابل کیلئے غور کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
 
شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

محمدامین صفدر اوکاڑوی دیوبندیوں کے ہاں بہت بلند اور باعزت مقام رکھتا ہے جس کا اندازہ اس کو دیوبندی جماعت کی طرف سے دئے گئے کثیرالقابات سے لگایا جاسکتا ہے۔لیکن اس کا اصل مقام کیا ہے اس مختصر سے مضمون میں بتانے کی کوشش کی گئی ہے ملاحظہ فرمائیں: دیوبندیوں کا دجال اعظم

اس سے آپ دیوبندی مذہب کے باطل ہونے کا بھی صحیح اندازہ کرسکتے ہیں کیونکہ اس فرقے کے نزدیک حنفی و دیوبندی مذہب کا دفاع کرنے میں مخالف پر جو سب سے زیادہ بدزبان اور گستاخ ہوتا ہے وہ اتنا ہی قابل عزت اور لائق احترام ہوتا ہے۔کیا ایسا مذہب کبھی حق پر ہوسکتا ہے جس میں اپنے مذہب کے خلاف آنے والی احادیث اور قرآنی آیات میں معنوی اور لفظی تحریف کرنے والے ، کتاب وسنت کے دلائل گھڑنے والے، احادیث سے صحیحہ کا مذاق اڑانے والے اور سلف پر زبان درازی کرنے والے عزت اور مقام پاتے ہوں؟؟؟؟
محترم بھائی! میں نے آپ کے بلاگ اور آپ کی بعض تحریروں کو دیکھا ہے، مجھے آپ کی باتیں پسند آئی ہیں لیکن آپ کی زبان بہت سخت ہے جس سے مد مقابل کیلئے غور کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
محترم بھائی! میں نے آپ کے بلاگ اور آپ کی بعض تحریروں کو دیکھا ہے، مجھے آپ کی باتیں پسند آئی ہیں لیکن آپ کی زبان بہت سخت ہے جس سے مد مقابل کیلئے غور کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
پسندیدگی کا شکریہ بھائی۔
میری تحریریں پڑھنے والوں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ میں عام طور پر دعوتی نقطہ نگاہ سے تحریریں نہیں لکھتا بلکہ میرا اصل مقصد باطل کا بطلان اور حق کا احقاق ہوتا ہے جس میں باطل کے وارد کئے گئے اعتراضات کا جواب دینا اور ان کے بطلان کو واضح کرنے کے لئے ان پر اعتراض قائم کرنا ہوتا ہے ظاہر ہے ایسی صورت میں زبان وکلام کا ضرورت سے زیادہ نرم ہونا درست نہیں اور نہ ہی تقاضائے مقصد۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

آپ نے مقلدین کی زبانی امام ابوحنیفہ کے علم وفضل کے جھوٹے قصے تو بہت سنے ہونگے۔ آئیے! ہماری زبانی ابوحنیفہ کی علمیت کا سچا قصہ بھی سنیے جو ان کے اصل علمی مقام کا تعین کرتا ہے۔ امام ابوحنیفہ کا مبلغ علم!!!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
پسندیدگی کا شکریہ بھائی۔
میری تحریریں پڑھنے والوں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ میں عام طور پر دعوتی نقطہ نگاہ سے تحریریں نہیں لکھتا بلکہ میرا اصل مقصد باطل کا بطلان اور حق کا احقاق ہوتا ہے جس میں باطل کے وارد کئے گئے اعتراضات کا جواب دینا اور ان کے بطلان کو واضح کرنے کے لئے ان پر اعتراض قائم کرنا ہوتا ہے ظاہر ہے ایسی صورت میں زبان وکلام کا ضرورت سے زیادہ نرم ہونا درست نہیں اور نہ ہی تقاضائے مقصد۔
احقاق حق اور ابطال باطل کا کیا فائدہ ۔ جب اپنے بھی ان تحریروں سے نالاں ہوں اور بیگانے بھی ان سے سبق نہ سیکھ سکیں؟ کم سے کم تحریر ایسی تو ہو کہ کوئی شریف آدمی آخر تک مطالعہ کرنے کی ہمت کر لیا کرے۔ نا کہ مضمون شروع ہوتے ہی غلاظت والی جھاڑو کا طمانچہ سا قاری کو اپنے منہ پر پڑتا محسوس ہو۔ اس نے حق کیسے پانا ہے یا باطل کو باطل کیا سمجھنا ہے؟
یہ الفاظ آپ کے مضامین کے لئے بطور خاص نہیں ہیں۔ بلکہ مجھ سمیت ہم سب کے عمومی رویہ کی بنیاد پر لکھے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب سے پہلے مجھے اور پھر باقی سب کو اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
آصف نور

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
0
شاکر بھائی
شاھد صاحب کا مقصدطل کا بطلان اور حق کا احقاق نہیں بلکہ وحید الزمان کی طرح اس صدی کے اہل حدیث اور ان کی دعوت سے عوام الناس کو متنفر کرنا ہے۔
یہ بات یاد رکھئے گا ایک وقت آئے گا جب آپ دوست وحید الزمان کی طرح اس اسے اپنی جماعت سے نکال باہر کرینگے اور اس کے شر سے پناہ مانگیں گے۔
ابتدا ہوچکی ہے، بہت جلد یہ اپنے روحانی دادا وحید الزمان کی صف میں کھڑا نظرآئے گا۔ انشاء اللہ
 
Top