• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
شاکر بھائی
شاھد صاحب کا مقصدطل کا بطلان اور حق کا احقاق نہیں بلکہ وحید الزمان کی طرح اس صدی کے اہل حدیث اور ان کی دعوت سے عوام الناس کو متنفر کرنا ہے۔
یہ بات یاد رکھئے گا ایک وقت آئے گا جب آپ دوست وحید الزمان کی طرح اس اسے اپنی جماعت سے نکال باہر کرینگے اور اس کے شر سے پناہ مانگیں گے۔
ابتدا ہوچکی ہے، بہت جلد یہ اپنے روحانی دادا وحید الزمان کی صف میں کھڑا نظرآئے گا۔ انشاء اللہ
حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھاگئے۔

وحیدالزماں کا ادنیٰ سا بھی کوئی تعلق اہل حدیث جماعت سے نہیں تھا۔ عقائد اور مسائل دونوں میں وہ اہل حدیثوں سے شدید اختلاف رکھتا تھا بلکہ اہل حدیثوں کو گمراہ جانتا تھا۔ وہ تمام عمر حنفی تھا مرنے سے پہلے شیعہ ہوگیا تھا۔ اسی سبب اہل حدیثوں کو اس سے براء ت کی ضرورت محسوس ہوئی۔ اس کی گواہی دیوبندیوں کے اکابرین نے بھی دی ہے۔

اس کے برعکس میرے عقائد الحمداللہ وہی ہیں جو جماعت اہل حدیث کے ہیں اور مسائل میں سے بھی ہر مسئلہ میں مجھے اہل حدیث کی ایک جماعت کی تائید حاصل ہے۔ آصف نور صاحب کی یہ سوچ اور امید حسرت بن کر تمام عمر انہیں کانٹے کی طرح چھبتی رہے گی اور میرا رب مجھے راہ ہدایت پر قائم رکھے گا۔ ان شاء اللہ
 
شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
پسندیدگی کا شکریہ بھائی۔
میری تحریریں پڑھنے والوں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ میں عام طور پر دعوتی نقطہ نگاہ سے تحریریں نہیں لکھتا بلکہ میرا اصل مقصد باطل کا بطلان اور حق کا احقاق ہوتا ہے جس میں باطل کے وارد کئے گئے اعتراضات کا جواب دینا اور ان کے بطلان کو واضح کرنے کے لئے ان پر اعتراض قائم کرنا ہوتا ہے ظاہر ہے ایسی صورت میں زبان وکلام کا ضرورت سے زیادہ نرم ہونا درست نہیں اور نہ ہی تقاضائے مقصد۔
میرے نزدیک تو احقاق حق اور ابطال باطل بھی در اصل دعوت ہی ہے۔ اور دعوت کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا فرمان نہایت واضح ہے:
ادع إلى سبيل ربك بالحكمة والموعظة الحسنة وجادلهم بالتي هي أحسن ۔۔۔ سورة طه
 
Top