• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہترین عورت کی خوبیاں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بہترین عورت کی خوبیاں

ایک اعرابی سے جس کا عورتوں کی صفات کے بارے میں خاصہ تجربہ تھا ،پوچھا گیا:بہترین عورت میں کیا خوبیاں ہونی چاہییں؟
اس نے جواب دیا:ایک اچھی عورت میں درج ذیل خوبیاں ہوتی ہیں:
کھڑی ہو تو لمبے قد کی ہو بیٹھی ہو تو نمایاں نظر آئے ۔گفتگو کرے تو سچ بولے۔اس کو غصہ دلایا جائے تو بردباری کا مظاہرہ کرے۔ہنسے تو صرف مسکراہٹ بکھر ے۔کھانا پکائے تو نہایت لذیذ۔۔۔۔
اپنے خاوند کی فرمانبردار ہو۔اپنے گھر سے محبت کرنے والی اور کم سے کم گھر سے باہر نکلنے والی ہو۔اپنی قوم میں نہایت عزیز اور باوقار ہو،مگر انتہائی متواضع اور منکسر مزاج ہو۔خاوند سے محبت کرنے والی اور کثرت سے اولاد جننے والی ہو ،پھر اس کا ہر کام نہایت پسندیدہ ہو گا۔
(سنہری کرنیں ازعبدالمالک مجاہد)
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ان شاء اللہ بھائی ہم ایسی ہی کیلئے دعاء کرینگے آپکے لئے۔
اللہ ہمارے بھائی کو بھی اک عدد ایسی ہی دلادے آمین۔
ہم بھی آپ کے لئے دعاء کرتے ہیں
الله قبول فرماے آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ان شاء اللہ بھائی ہم ایسی ہی کیلئے دعاء کرینگے آپکے لئے۔
اللہ ہمارے بھائی کو بھی اک عدد ایسی ہی دلادے آمین۔
اور ہم محدث فارم کے تمام کنواروں کیلئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ایسی ہی خوبیوں والی بیویاں ہمارے محدث فارم کے تمام کنواروں کو عطا فرما دے.آمین
محدث فارم کے کنواروں اب تو خوش ہو نا.؟؟؟؟؟؟؟؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ان شاء اللہ بھائی ہم ایسی ہی کیلئے دعاء کرینگے آپکے لئے۔
اللہ ہمارے بھائی کو بھی اک عدد ایسی ہی دلادے آمین۔
ثم آمین۔

ارسلان بھائی نے بھی اسی تمنا کے اظہار کے لئے یہ دھاگہ بنایا ہے (ابتسامہ)

نوٹ: ویسے اگر کوئی بہترین عورت (یا بہترین مرد) کے ملنے تک اپنی شادی کو مؤخر کرتا ، کرتی رہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ کنوارا یا کنواری ہی اس دنیا سے رخصت ہوجائے۔ :(
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ان شاء اللہ بھائی ہم ایسی ہی کیلئے دعاء کرینگے آپکے لئے۔
اللہ ہمارے بھائی کو بھی اک عدد ایسی ہی دلادے آمین۔
آمین ثم آمین

طارق بھائی بہت شکریہ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اور ہم محدث فارم کے تمام کنواروں کیلئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ایسی ہی خوبیوں والی بیویاں ہمارے محدث فارم کے تمام کنواروں کو عطا فرما دے.آمین
محدث فارم کے کنواروں اب تو خوش ہو نا.؟؟؟؟؟؟؟؟
آمین ثم آمین
شکریہ زاہد بھائی

آپ نے اچھی دعا دی ہے،اور کنواروں کا تو پتہ نہیں البتہ مجھے دعا اچھی لگی ہے۔
 
Top