• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہترین عورت کی خوبیاں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ثم آمین۔

ارسلان بھائی نے بھی اسی تمنا کے اظہار کے لئے یہ دھاگہ بنایا ہے (ابتسامہ)

نوٹ: ویسے اگر کوئی بہترین عورت (یا بہترین مرد) کے ملنے تک اپنی شادی کو مؤخر کرتا ، کرتی رہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ کنوارا یا کنواری ہی اس دنیا سے رخصت ہوجائے۔ :(
ان شاءاللہ

بھائیوں نے میرے لیے ایسی ہی بیوی کی دعا کی ہے،اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین۔

نوٹ: ویسے اگر کوئی بہترین عورت (یا بہترین مرد) کے ملنے تک اپنی شادی کو مؤخر کرتا ، کرتی رہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ کنوارا یا کنواری ہی اس دنیا سے رخصت ہوجائے۔
مکمل طور پر بہتر تو شاید آج کے دور میں ڈھونڈنا مشکل ہو جائے۔البتہ صحیح العقیدہ ہونا چاہیے۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اور ہم محدث فارم کے تمام کنواروں کیلئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ایسی ہی خوبیوں والی بیویاں ہمارے محدث فارم کے تمام کنواروں کو عطا فرما دے.آمین
محدث فارم کے کنواروں اب تو خوش ہو نا.؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی دعاء کو کنواروں تک محدود نہ رکھیں (ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Top