• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہت خوبصورت تلاوت ـــــــــــ تھوڑی مدد درکار ہے!!!

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
السلام و علیکم۔
ان قاری صاحب کی تلاوت کسی وہب سائٹ سے ڈاون لوڈ کی ہے مگر انکا نام اور باقی تلاوت کہیں سے نہیں مل رہی اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی مدد کرہں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہاں تو کوئی ویڈیو موجود نہیں ہے۔۔۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام و علیکم۔
ان قاری صاحب کی تلاوت کسی وہب سائٹ سے ڈاون لوڈ کی ہے مگر انکا نام اور باقی تلاوت کہیں سے نہیں مل رہی اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی مدد کرہں۔
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ
ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ
ویب سائٹ کا لنک دیں
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
میرے پاس وہب سائٹ کا لنک تو نہیں ہے ڈاون لوڈ ویڈہو ہے وہ بھی یہاں اپلوڈ نہیں ہو رہی نہ کاپی کے ذرہعے سے نہ ہی ڈرہگ اہنڈ ڈراپ سے۔
اب کیا کروں کوئی طریقہ بتائیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
@sadia
کسی ویب سائٹ، جیسے فیس بک، ڈیلی موشن، یو ٹیوب وغیرہ پر اپلوڈ کر کے اس کا لنک کاپی کر لیں اور یہاں محدث فورم کے جوابی خانے میں ایک بٹن ہے ویڈیو کا اس کو استعمال کر کے پیسٹ کر دیں۔ آپ کی ویڈیو یہاں لگ جائے گی۔ ان شاءاللہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بہن ابھی بھی ویڈیو نہیں آ رہی غالبا پرائیویسی سیٹنگ ہے یا ویڈیو ریموو ہو چکی ہے۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
@محمد ارسلان بھائی اب ہو گئی ہے آڈیو ہے کیا اس سے قاری کا نام پتا لگ سکتا ہے
بہن! یا تو ویڈیو ریموو ہو گئی ہے، یا آپ نے آڈیو کا لنک ویڈیو آپشن میں پیسٹ کر دیا ہے۔ یہ دیکھیں
Video Unavailable
This video has either been removed from Facebook or is not visible due to privacy settings.
 
Top