• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیوی کا بدلنا

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

ویسے تو موجود اکثریت ایسی ہی بیگمات کی ہے۔لیکن دوسری طرف ملاحظہ کریں۔

دینی سوجھ بوجھ رکھنے والی بیوی
ایک سال بعد: میں نے کہا جی کھانا کھا لیجیئے ، آپ نے کافی دیر سے کچھ نہیں کھایا
دوسال بعد:کھانا لگا دوں ؟ آپ کو بھوک محسوس ہو رہی ہو گی
تین سال بعد:کھانا بن چکا ہے ، آپ کھا لیں
چار سال بعد:کھانا بنا کر رکھ دیا ہے ، جب کھانا ہو حکم کر دیں۔
باقی سٹیجز ایسی بیوی کی زندگی میں آتی نہیں!
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
السلام و علیکم -

فورم کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وہ بتائیں کہ وہ اوپر دی گئی stage میں سے اس وقت کون سی stage پر ہیں؟؟ تا کہ جن ممبران کی شادی ابھی نہیں ہوئی وہ پہلے سے اپنے کھانے پینے کا بندوبست کر لیں -
میرا تو ابھی پہلا سال ہے - اورالحمدللہ بہترین ہے سب کچھ-
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
اللہ سبحان و تعالیٰ آگے بھی آپ کے باقی سال پہلا سال کی طرح رکھیں - آمین
آمین - جزاک اللہ خیرا کثیرا عامر بھائی
ماشاءاللہ
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی پوری زندگی اسی طرح گزرے۔آمین
آمین - جزاک اللہ خیرا کثیرا- اللہ پاک ارسلان بھائی کی زندگی میں بھی یہ خوشیاں جلد از جلد آئیں - سب کہیں آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آمین - جزاک اللہ خیرا کثیرا عامر بھائی

آمین - جزاک اللہ خیرا کثیرا- اللہ پاک ارسلان بھائی کی زندگی میں بھی یہ خوشیاں جلد از جلد آئیں - سب کہیں آمین
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا بھائی
 
Top