• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ٹینشن نہ لیں
۔ فورم اپ گریڈ کی وجہ سے ہے۔ کچھ لیپا پوتی کا کام کرتے ہوئے گڑبڑی ہوئی ہے۔ آپ بلاتکلف اپنی مصروفیات جاری رکھیں اور ڈیزائن کے مسائل کو ایک دو روز کے لئے اگنور کر دیں۔۔!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
میرے لئے بھی کشتی میں جگہ رکھیں، میری بھی یہی صورتحال ہے۔۔۔ ابتسامہ
محمد شاہد بھائی کی کیا صورتحال ہے؟
یہ ایک غیر مرئی کشتی ہےسواریوں کی بہت گنجائش ہےفکر نہ کریں۔۔۔ بس دعا کریں یہ کشتی جلد کسی کنارے لگ جائے ورنہ اسی طرح ہچکولے کھاتے رہیں گے۔۔۔ہمارے کپتان شاکر بھائی پتا نہیں کہاں رہ گئے۔۔۔جرمنی تو نہیں چلے گئے اس کے سپیئر پارٹس لینے کے لیے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
میرے لئے بھی کشتی میں جگہ رکھیں، میری بھی یہی صورتحال ہے۔۔۔ ابتسامہ
محمد شاہد بھائی کی کیا صورتحال ہے؟
محمدارسلان بھائی نعیم بھائی کو تھوڑی سفارش کرکےکشتی میں جگہ مجھےبھی لےدیں۔
بھائیوں میرےپاس توسپیڈ اتنی سلوہوگئی ہےکہ ایک رپلائی کرتاہوں تو10اورجمع ہوجاتی ہیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
ٹینشن نہ لیں
۔ فورم اپ گریڈ کی وجہ سے ہے۔ کچھ لیپا پوتی کا کام کرتے ہوئے گڑبڑی ہوئی ہے۔ آپ بلاتکلف اپنی مصروفیات جاری رکھیں اور ڈیزائن کے مسائل کو ایک دو روز کے لئے اگنور کر دیں۔۔!
الحمد للہ، جزاک اللہ خیرا یا اخی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
محمدارسلان بھائی نعیم بھائی کو تھوڑی سفارش کرکےکشتی میں جگہ مجھےبھی لےدیں۔
بھائیوں میرےپاس توسپیڈ اتنی سلوہوگئی ہےکہ ایک رپلائی کرتاہوں تو10اورجمع ہوجاتی ہیں۔
یہ ایک غیر مرئی کشتی ہےسواریوں کی بہت گنجائش ہےفکر نہ کریں۔۔۔ بس دعا کریں یہ کشتی جلد کسی کنارے لگ جائے ورنہ اسی طرح ہچکولے کھاتے رہیں گے۔۔۔ہمارے کپتان شاکر بھائی پتا نہیں کہاں رہ گئے۔۔۔جرمنی تو نہیں چلے گئے اس کے سپیئر پارٹس لینے کے لیے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

اللہ پاک کاشکرہےتسلی کاپیغام لےکرشاکربھائی آگئے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تسلی آگئی ہے الحمدللہ
اور ساتھ میں اپنا اپنا کام جاری رکھنے کی تلقین بھی ہے شاکر بھائی کی طرف سے، لہذا شاہد و عامر برادران اینڈ نعیم انکل، آپ لوگ اپنا اپنا کام کریں اور جلدی سے اتریں کشتی سے۔ میں اپنا کام کر آیا ہوں لہذا میں اکیلا ہی سیریں کرتا ہوں۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
تسلی آگئی ہے الحمدللہ
اور ساتھ میں اپنا اپنا کام جاری رکھنے کی تلقین بھی ہے شاکر بھائی کی طرف سے، لہذا شاہد و عامر برادران اینڈ نعیم انکل، آپ لوگ اپنا اپنا کام کریں اور جلدی سے اتریں کشتی سے۔ میں اپنا کام کر آیا ہوں لہذا میں اکیلا ہی سیریں کرتا ہوں۔۔۔ ابتسامہ
یعنی جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اُتارا کرتے ہیں۔۔۔۔ نہیں بھائی اکٹھے ہی اُتریں گے۔۔۔۔
 
Top