• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اچھا بھائیوں کشتی سے اترنا ہے تو پہلے میں جمپ مارتا ہوں

ارے یہ کیا ہمارے انکل تو پہلے اتر آئیں ہیں، چلو کوئی بات نہیں، دوسرے نمبر پر ہی سہی، اب ہمارے پاس بھی سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے۔ اب آیا نا مزہ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Aamir
عامر بھائی! ابوطلحہ بابر بھائی کو ای میل کیا تھا جس کا یہ جواب آیا ہے۔
اصل میں سنن ابن ماجہ کا سوفٹ وئیر فائنل ہو رہا ہے اس لیے اس پر ٹائم دینا پڑ رہا ہے،کیونکہ اس کو رمضان سے پہلے لانچ کرنے کا پروگرام ہے ان شاء اللہ۔اس لیے وہاں ٹائم صرف ہو رہا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عامر بھائی! ایک بات بتاؤ یار، یہ جو پی ڈی ایف میں آپ لوگ سافٹ وئیر بناتے ہیں، مجھے اس کی بالکل سمجھ نہیں آتی کہ اس کا کیا فائدہ ہے، ابوطلحہ بھائی جس طرح پہلے سافٹ وئیر بناتے تھے وہ صحیح ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! ایک بات بتاؤ یار، یہ جو پی ڈی ایف میں آپ لوگ سافٹ وئیر بناتے ہیں، مجھے اس کی بالکل سمجھ نہیں آتی کہ اس کا کیا فائدہ ہے، ابوطلحہ بھائی جس طرح پہلے سافٹ وئیر بناتے تھے وہ صحیح ہے۔
سب سے پہلی بات ہم جو پی ڈی ایف بناتے ہیں اسے سمارٹ پی ڈی ایف کہہ سکتے ہے، کسی بھی احادیث تک آسانی سے کلک کرنے سے سیدھے اس حدیث تک پہنچا جا سکتا ہے، بک مارک کی سہولت، اس طرح



اسی طرح ہم جو کتابیں پی ڈی ایف میں اپلوڈ کرنے کا ارادہ رکھتے ہے وہ پی ڈی ایف انٹرنیٹ پر موجود ہی نہیں، اسی لئے ہم یہ کام کر رہے ہیں،http://1.bp.blogspot.com/-ZNPm2-Bzhy4/Ujae2CN1JJI/AAAAAAAAC8o/vjAWDnOEK_4/s1600/tafseer+e+usmani+pdf+urdu+2.gif
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سب سے پہلی بات ہم جو پی ڈی ایف بناتے ہیں اسے سمارٹ پی ڈی ایف کہہ سکتے ہے، کسی بھی احادیث تک آسانی سے کلک کرنے سے سیدھے اس حدیث تک پہنچا جا سکتا ہے، بک مارک کی سہولت، اس طرح



اسی طرح ہم جو کتابیں پی ڈی ایف میں اپلوڈ کرنے کا ارادہ رکھتے ہے وہ پی ڈی ایف انٹرنیٹ پر موجود ہی نہیں، اسی لئے ہم یہ کام کر رہے ہیں،​
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
مجھے اب سمجھ آ گئی ہے، پر جو جس چیز میں دقت ہو رہی ہے وہ یہ کہ کسی لفظ کو لکھ کر سرچ کرنا؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
مجھے اب سمجھ آ گئی ہے، پر جو جس چیز میں دقت ہو رہی ہے وہ یہ کہ کسی لفظ کو لکھ کر سرچ کرنا؟
پی ڈی ایف میں اردو سرچ نہیں ہوتی بھائی،
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم
یہ بیٹھک کب سے بنی؟
ہمیں کوئی خبر ہی نہیں
بہرحال ہم خیریت سے ہیں
یاد رکھنے کے لیے شکریہ ساجد بھائی
نعیم بھائی آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام
جناب بیٹھک تو ایک عرصے سے بن چُکی ہے صفحآت کی تعداد دیکھ کر اندازہ لگا لیں۔ جناب ہم اپنے بھائیوں کی خبر رکھنے میں کوئی حد نہیں چھوڑتے ہیں۔ تھوڑا بہت وقت ہمیں بھی دیا کریں۔ ایک عرصے سے آپ کے ساتھ کوئی گپ شب پلس ٹیلی فونک گفتگو بھی نہیں ہو سکی ، ان شاءاللہ آج آپ کو فون کروں گا
 
Top