• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سپیسیفیکیشن
اس پر مجھے یا د آیا کہ بچپن میں کسی نے مجھے ایک تحریر پڑھنے کو دی، یوں لکھا ہوا تھا:

''گیلیکیلیکیگیلیجڑ''
دار اصل یہ'' گیلے کیلے کی گیلی جڑ'' لکھا ہے، مگر ''ی'' اور ''ے'' کے فرق کو نظر انداز کرتے ہوئے اور الفاظ کو بھی بے جا ملا دیا ہے!
خیر!
''اسپیسی فیکیشن'' لکھنا بہتر رہے گا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
اور مجھے ایسے لکھا ہوا دکھایا تھا کسی نے..
کیلیکیگیلیجڑ
یعنی
کیلے کی گیلی جڑ

ابتسامہ!
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اس پر مجھے یا د آیا کہ بچپن میں کسی نے مجھے ایک تحریر پڑھنے کو دی، یوں لکھا ہوا تھا:

''گیلیکیلیکیگیلیجڑ''
دار اصل یہ'' گیلے کیلے کی گیلی جڑ'' لکھا ہے، مگر ''ی'' اور ''ے'' کے فرق کو نظر انداز کرتے ہوئے اور الفاظ کو بھی بے جا ملا دیا ہے!
خیر!
''اسپیسی فیکیشن'' لکھنا بہتر رہے گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

مجھے کافی عرصہ پہلے اپنے ساتھ بیتا ایک واقعہ یاد آگیا....

ایک بار حیدرآباد میں چائے کے ایک "کھوکھے" پر ایک بورڈ لگا دیکھا جس پر نام وغیرہ کے نیچے لکھا ہوا تھا.

"یہاں پرانڈہ اور پراٹھا دستیاب ہیں"

اب میں یہاں کے بعد *پرانڈہ* (بروزن *ورانڈا* جو کہ پنجابی میں برآمدے کو کہتے ہیں) پڑھتا رہا اور حیران پریشان ہوتا رہا کہ یہ کون سی نئی ڈش ہے اور آخر جب عقدہ کھلا تو اپنی "اردو دانی" پر پشیمان ہوتا رہا..... ابتسامہ

میرا رب اللہ ہے.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب یاد آرہے ہیں، چھ روز ہوگئے فورم سے غائب ہیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @عبدالرؤف ہانجی بھائی! اپنے پروفائل سے انسانی تصویر ہٹا کر کچھ اور لگا لیں۔۔ جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین!
جزاک اللہ خیرا
نشاندہی کے لیے شکر گزار ہوں..
ان شاء اللہ پہلی فرصت میں درست کرتا ہوں..
بارک اللہ فیک
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کافی دیر سے پہلی فرصت کو تلاش کر رہا ہوں. سوچتا ہوں کہ آیا یہ کسی تھریڈ کا نام ہے یا کوئی اور بلا ہے جہاں تصحیح کی جاۓ گی....... ابتسامہ

بنا نہیں. زبردستی بنانے کی کوشش کی ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کافی دیر سے پہلی فرصت کو تلاش کر رہا ہوں. سوچتا ہوں کہ آیا یہ کسی تھریڈ کا نام ہے یا کوئی اور بلا ہے جہاں تصحیح کی جاۓ گی....... ابتسامہ

بنا نہیں. زبردستی بنانے کی کوشش کی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تین چار مرتبہ پڑھنے سے بھی مجھ عامی کو کچھ سمجھ نہیں آیا..خیر...یقینا کوئی معرفت کی بات ہی ہو گی...ابتسامہ!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب یاد آرہے ہیں، چھ روز ہوگئے فورم سے غائب ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس ناچیز کو یاد کرنے کا شکریہ ، جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً
بندہ ۔۔۔ فورم پر بتوفیق اللہ حاضر ہے ،
 
Top