• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تایا جان کے لیے دعا کی درخواست

حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرے تایا جان کو 3 دن پہلے فالج کا جھٹکا لگا ہے۔ اور اس کے ساتھ وہ شوگر کے مریض ہیں تو آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

عمر کا یہ حصہ اور گھریلو معاملات میں فکر اور سوچوں سے ایسے حادثات رونما ہونے شروع ہوتے ہیں۔ اللہ سبحان تعالی آپ کے تایا جان کو صحت یابی عطا فرمائے آمین۔

والسلام
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرے تایا جان کو 3 دن پہلے فالج کا جھٹکا لگا ہے۔ اور اس کے ساتھ وہ شوگر کے مریض ہیں تو آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے تایا کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور اس تکلیف کو ان کے لئے اخروی درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرے تایا جان کو 3 دن پہلے فالج کا جھٹکا لگا ہے۔ اور اس کے ساتھ وہ شوگر کے مریض ہیں تو آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رب غفور صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے اور ان کی اس بیماری کو گناہوں کی بخشش کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے تایا کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
 

عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
اَذْهِبِ الْبَاسَ، رَبَّ النَّا سِ، وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِيْ، لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاءُكَ، شِفَاءً لَایُغَادِرُ سَقَماً
 

حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے تیایا جان کافی دن بیمار رہنے کے بعد آج وہ دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی تمام دنیاوی لغزشوں کو معاف کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ آمین ثم آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے تیایا جان کافی دن بیمار رہنے کے بعد آج وہ دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی تمام دنیاوی لغزشوں کو معاف کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ آمین ثم آمین
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان ۔۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے تیایا جان کافی دن بیمار رہنے کے بعد آج وہ دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی تمام دنیاوی لغزشوں کو معاف کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ آمین ثم آمین
آمین ثم آمین۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
 
Top